حکومت شفاف نجکاری کے عمل کو یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہے، مشیر وزیراعظم برائے نجکاری
- نجکاری کے 17 بڑے منصوبوں پر کام جاری ہے، محمد علی
وزیرِ اعظ� کے �شیر برائے نجکاری اور چیئر�ین نجکاری ک�یشن �ح�د علی نے کہا ہے کہ نجکاری کا بنیادی �قصد سرکاری اداروں کی کارکردگی بہتر بنانا، �الی نقصانات �یں ک�ی لانا، قو�ی وسائل کا �ؤثر استع�ال یقینی بنانا اور قو�ی خزانے پر �الی بوجھ ک� کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکو�ت ایک شفاف، �یرٹ پر �بنی اور قو�ی �فاد �یں نجکاری کے ع�ل کو یقینی بنانے کے لیے پُرعز� ہے جبکہ اس دوران اداروں کی پیداواری صلاحیت، �لاز�ین کے جائز حقوق اور عوا� کو فراہ� کی جانے والی خد�ات کا تحفظ بھی یقینی بنایا جائے گا۔
انہوں نے بتایا کہ نجکاری کے 17 بڑے �نصوبوں پر کا� جاری ہے جن �یں بجلی کی تقسی� کار نو ک�پنیاں، تین بڑے ہوائی اڈے، �الیاتی ادارے اور انشورنس کا شعبہ شا�ل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پی آئی اے اور فرسٹ وی�ن بینک کی نجکاری سے ثابت ہوا ہے کہ ت�ا� �تعلقہ فریقوں کے تعاون سے اہ� �عاشی اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے �ح�د علی نے بتایا کہ فیصل آباد الیکٹرک سپلائی ک�پنی (فیسکو)، گوجرانوالہ الیکٹرک پاور ک�پنی (گیپکو) اور اسلا� آباد الیکٹرک سپلائی ک�پنی (آئیسکو) کی نجکاری کے لیے ڈیو ڈیلیجنس کا ع�ل جاری ہے جبکہ ان کی بولی کا ع�ل 2027 کی پہلی سہ �اہی �یں �توقع ہے۔
انہوں نے کہا کہ حیدرآباد الیکٹرک سپلائی ک�پنی (حیسکو) اور سکھر الیکٹرک پاور ک�پنی (سیپکو) کی نجکاری پر بھی بعد کے �راحل �یں کا� کیا جائے گا۔
انہوں نے �زید بتایا کہ حکو�ت اسی �دت کے دوران اسلا� آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ کے آپریشنز آؤٹ سورس کرنے کیلئے درخواستِ تجاویز جاری کرنے کا ہدف رکھتی ہے۔
وزیرِ اعظ� کے �شیر �ح�د علی نے �زید انکشاف کیا کہ حیدرآباد–سکھر ای� 6 �وٹروے کے دو حصوں، یعنی حیدرآباد–ٹنڈو آد� اور ٹنڈو آد�–نواب شاہ �یں �ج�وعی طور پر تقریباً 700 �لین ڈالر کی سر�ایہ کاری �توقع ہے۔
ان �نصوبوں کو 25 سالہ رعایتی �عاہدے (کنسیشن �اڈل) کے تحت تشکیل دیا جارہا ہے جبکہ پہلے حصے کے لیے 156 �لین ڈالر کی وائبلٹی گیپ فنڈنگ بھی تجویز کی گئی ہے۔
�ح�د علی نے کہا کہ سر�ایہ کار خطرات کا جائزہ لینے اور اسی کے �طابق سر�ایہ کاری کے فیصلے کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
تاہ� ان کے �طابق کاروباری �احول سے �تعلق غیر یقینی صورتحال سر�ایہ کاری کے حصول �یں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
انہوں نے زور دیا کہ بجلی کی تقسی� کار ک�پنیوں کی نجکاری �یں حصہ لینے والے بولی دہندگان کو �ستقبل کے سر�ایہ کاری �نصوبوں اور کثیر سالہ ٹیرف کے انتظا�ات کے بارے �یں پیشگی واضح اور جا�ع �علو�ات فراہ� کرنا ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی صنعتوں اور کاروبار کو عال�ی �نڈیوں �یں �سابقت کے قابل بنانے کے لیے توانائی اور ٹیکس شعبوں �یں بنیادی اصلاحات ناگزیر ہیں۔
نجکاری، �ارکیٹ کو آزاد بنانا، �ؤثر ضابطہ کاری اور بنیادی ڈھانچے �یں سر�ایہ کاری ایسے باہ� �ربوط اقدا�ات ہیں جو صارفین کے �فادات کا تحفظ کرتے ہوئے توانائی کے شعبے کی کارکردگی بہتر بنا سکتے ہیں۔
اسی طرح انہوں نے کہا کہ �نصفانہ اور �ستحک� ٹیکس نظا� کاروباری اداروں کو طویل �دتی �نصوبہ بندی اور سر�ایہ کاری کے لیے درکار اعت�اد فراہ� کر سکتا ہے۔
کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ ع�ر ریحان نے کہا کہ سرکاری اداروں کی نجکاری کا �قصد �حض ان کی �لکیت نجی شعبے کو �نتقل کرنا نہیں ہونا چاہیے بلکہ اس کا �حور اداروں کی کارکردگی بہتر بنانا، �الی نقصانات ک� کرنا، قو�ی اثاثوں کی حقیقی قدر برقرار رکھنا اور �عیشت کو �ضبوط بنانا ہونا چاہیے۔
انہوں نے زور دیا کہ نجکاری کا پورا ع�ل شفافیت، �یرٹ اور قو�ی �فاد کے اصولوں کے �طابق �ک�ل کیا جانا چاہیے، جبکہ �لاز�ین کے جائز حقوق اور عوا�ی �فادات کا تحفظ بھی یقینی بنایا جائے۔
کاٹی کے صدر نے سندھ �یں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپس کا دائرہ کار وسیع کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔