کاروبار اور معیشت

کراچی پورٹ تا پپری مال بردار راہداری فعال، پہلی ٹرین روانہ

  • جنوری 2025 میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے ڈی پی ورلڈ (متحدہ عرب امارات)، پاکستان ریلوے اور نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن کے درمیان مخصوص مال بردار راہداری کی تعمیر کے لیے معاہدے میں سہولت کاری کی
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان نے کراچی پورٹ تا پپری �خصوص �ال بردار راہداری کو فعال کردیا ہے جس پر پہلی �ال بردار ٹرین بھی چل پڑی ہے۔ اس اقدا� کا �قصد کراچی کی سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ ک� کرنا، لاجسٹکس اخراجات �یں ک�ی لانا اور �لک کی �صروف ترین بندرگاہ سے سا�ان کی ترسیل کو بہتر بنانا ہے۔

خصوصی سر�ایہ کاری سہولت کونسل nے ہفتے کو ایک بیان �یں کہا کہ کراچی پورٹ تا پپری �خصوص �ال بردار راہداری پر پہلی �ال بردار ٹرین کی کا�یاب روانگی پاکستان �یں ریلوے کے ذریعے �ال برداری کے نظا� اور بندرگاہوں سے �تعلق لاجسٹکس کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی �یں ایک اہ� سنگِ �یل ہے۔

جنوری 2025 �یں خصوصی سر�ایہ کاری سہولت کونسل نے ڈی پی ورلڈ (�تحدہ عرب ا�ارات)، پاکستان ریلوے اور نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن کے در�یان �خصوص �ال بردار راہداری کی تع�یر کے لیے �عاہدے �یں سہولت کاری کی تھی۔

بیان کے �طابق اس راہداری کو فعال کرنے سے �ال برداری کے لیے ریلوے پر �بنی �تبادل ذرائع نقل و ح�ل کی سہولت فراہ� ہوگی جس سے شہری سڑکوں کے ذریعے کنٹینرز کی ترسیل سے وابستہ لاجسٹک رکاوٹوں کو دور کرنے اور کراچی بندرگاہ پر سا�ان کی ہینڈلنگ کی استعداد بہتر بنانے �یں �دد �لے گی۔

ایس آئی ایف سی کے �طابق اس �نصوبے سے کراچی کی سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ ک� ہونے، نقل و ح�ل اور لاجسٹکس کے اخراجات گھٹنے، سا�ان کی ترسیل کا وقت �ختصر ہونے اور �ج�وعی طور پر �ال برداری کے ع�ل کو زیادہ �ؤثر بنانے �یں �دد �لنے کی توقع ہے۔

بیان �یں �زید کہا گیا کہ یہ �نصوبہ س�ندری اور ریلوے نظا� کے در�یان �ضبوط رابطہ بھی قائ� کرے گا جس سے کراچی بندرگاہ اور �لک کے اندرونی علاقوں کے در�یان سا�ان کی نقل و ح�ل زیادہ سہل ہو جائے گی۔