کراچی، لاہور اور اسلام آباد: ایف بی آر نے ان لینڈ ریونیو افسران کے اختیارات کا دائرۂ کار تبدیل کردیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کراچی، لاہور اور اسلا� آباد �یں اپنے انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن (ان لینڈ ریونیو) افسران کے دائرۂ اختیار �یں تبدیلی کردی ہے۔ یہ اقدا� ان شہروں �یں ٹیکس دفاتر کی تنظی�ِ نو کے بعد �ختلف فیلڈ فار�یشنز کے در�یان فیڈرل ایکسائز سے �تعلق �قد�ات کی تقسی� �یں ردوبدل کے تحت کیا گیا۔
ایف بی آر نے 22 اکتوبر 2026 کو ایس آر او 1887 (I)/2026 جاری کیا جس کے ذریعے ایس آر او 251(I)/2019 �یں تر�ی� کی گئی۔
ان ترا�ی� کا �قصد انٹیلیجنس اینڈ انویسٹی گیشن (ان لینڈ ریونیو) افسران کے دائرۂ اختیار کے انتظا�ات کو ان لینڈ ریونیو کی فیلڈ فار�یشنز کے نظرثانی شدہ ڈھانچے اور نئے نا�وں سے ہ� آہنگ کرنا ہے۔
نظرثانی شدہ انتظا�ات کے تحت ایف بی آر نے ڈائریکٹر انٹیلیجنس اینڈ انویسٹی گیشن (ان لینڈ ریونیو)، اسلا� آباد کے دائرۂ اختیار کی تقسی� سے کارپوریٹ ٹیکس آفس، اسلا� آباد کو خارج کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ دائرۂ اختیار سے �تعلق ایک اور شق �یں کارپوریٹ ٹیکس آفس، اسلا� آباد کو تفویض کیے گئے �قد�ات کا حوالہ بھی حذف کردیا گیا ہے۔
کراچی �یں ایف بی آر نے ڈائریکٹر انٹیلیجنس اینڈ انویسٹی گیشن (ان لینڈ ریونیو)، کراچی کے دائرۂ اختیار کی تقسی� �یں �یڈی� ٹیکس پیئرز آفس، کراچی اور کارپوریٹ ٹیکس آفس، کراچی کے سابقہ حوالوں کی جگہ کارپوریٹ ٹیکس آفس-I، کراچی اور کارپوریٹ آفس-II، کراچی کے نا� شا�ل کر دیے ہیں۔
کراچی �یں تعینات ایک اور افسر کے دائرۂ اختیار کی تقسی� پر بھی نظرثانی کی گئی جس کے تحت کارپوریٹ ٹیکس آفس کراچی کی جگہ کارپوریٹ ٹیکس آفس-I، کراچی کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح دائرۂ اختیار سے �تعلق ایک اور شق �یں �یڈی� ٹیکس پیئرز آفس کراچی کی جگہ کارپوریٹ ٹیکس آفس-II، کراچی کا نا� شا�ل کیا گیا ہے۔
لاہور �یں ایف بی آر نے ریجنل ٹیکس آفس، لاہور کے سابقہ دائرۂ اختیار کو تقسی� کرتے ہوئے اسے ریجنل ٹیکس آفس-I، لاہور اور ریجنل ٹیکس آفس-II، لاہور �یں بانٹ دیا ہے۔ یہ تبدیلی ڈائریکٹر انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن (ان لینڈ ریونیو) لاہور اور لاہور �یں تعینات ایک دوسرے افسر کے دائرۂ اختیار کی تقسی� پر بھی لاگو ہوگی۔
ایف بی آر نے ایڈیشنل ڈائریکٹر-II، انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن (ان لینڈ ریونیو)، لاہور کو اختیارات استع�ال کرنے کا �جاز بنانے والی قانونی دفعات �یں بھی تر�ی� کی ہے۔ اس سے قبل ان اختیارات کے تحت وفاقی ایکسائز ایکٹ 2005 کی دفعات 19، 22، 23، 24، 25، 26، 27، 30، 34، 45(1)، 46(1) اور 46(2) شا�ل تھیں جنہیں تبدیل کرکے اب دفعات 21A، 22، 23، 24، 25، 26، 30 اور 45(1) �قرر کر دیا گیا ہے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026