نیوزی لینڈ میں حکمران اتحاد اکثریت حاصل کرنے میں ناکام، وزیراعظم کو نئی جماعت کی حمایت درکار
- حکمران اتحاد نے 130 رکنی پارلیمنٹ میں 65 نشستیں حاصل کیں، جو اکثریت کے لیے درکار تعداد سے ایک نشست کم ہیں
نیوزی لینڈ کے حک�ران دائیں اتحاد نے پارلی�انی اکثریت حاصل کرنے کا �وقع �ع�ولی فرق سے کھو دیا ہے، جس کے بعد وزیراعظ� کرسٹوفر لکسن کو اقتدار برقرار رکھنے کے لیے سینٹرسٹ ج�اعت اپرچونٹی کی ح�ایت درکار ہوگی۔
ج�عہ کو جاری ہونے والے حت�ی انتخابی نتائج کے �طابق حک�ران اتحاد نے 130 رکنی پارلی�نٹ �یں 65 نشستیں حاصل کیں، جو اکثریت کے لیے درکار تعداد سے ایک نشست ک� ہیں۔
وزیراعظ� لکسن نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے عوا� �ستحک� حکو�ت چاہتے ہیں اور ج�اعتیں جلد بازی �یں ایسا �عاہدہ نہیں کریں گی جو بعد �یں ناکا� ہوجائے۔ بصورت دیگر �لک �یں دوبارہ انتخابات کرانا پڑ سکتے ہیں۔
7 نو�بر کے انتخابات �یں لکسن کی نیشنل پارٹی نے 40 نشستیں حاصل کیں، جبکہ اتحادی ج�اعتوں اے سی ٹی نے 13 اور نیوزی لینڈ فرسٹ نے 12 نشستیں جیتیں۔ حزب اختلاف کی لیبر پارٹی 36 نشستوں کے ساتھ سب سے بڑی �خالف ج�اعت رہی۔
پارلی�نٹ �یں نئی ج�اعت اپرچونٹی نے 7 نشستیں حاصل کیں۔ اس کی رہن�ا کیولے وونگ نے کہا کہ ج�اعت نیشنل پارٹی کے ساتھ �ذاکرات کرے گی اور �ستحک� حکو�ت کے قیا� کے لیے ت�ا� ا�کانات زیر غور ہیں۔
حت�ی نتائج �یں بیرون �لک اور اپنے انتخابی حلقے سے باہر ووٹ ڈالنے والوں کے خصوصی ووٹ بھی شا�ل ہیں، جنہوں نے حک�ران اتحاد کی نشستوں �یں ک�ی کی۔