اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام: ڈھائی سال میں ایک لاکھ 35 ہزار مکانات تعمیر
- مزید ایک لاکھ 50 ہزار گھروں کی تعمیر تکمیل کے قریب ہے، وزیر اعلی پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب �ری� نواز شریف کا کہنا ہے کہ اپنی چھت، اپنا گھر پروگرا� کے تحت گزشتہ ڈھائی سال کے دوران تقریباً ایک لاکھ 35 ہزار گھر �ک�ل کیے جاچکے ہیں جبکہ �زید ایک لاکھ 50 ہزار گھروں کی تع�یر تک�یل کے قریب ہے۔
�لتان اسٹیڈی� �یں اسکی� سے �ستفید ہونے والے افراد کے ایک اجت�اع سے خطاب کرتے ہوئے جس �یں تقریباً 25 ہزار افراد نے شرکت کی انہوں نے کہا کہ یہ پروگرا� ک� آ�دنی والے خاندانوں کو کرائے کے �کانوں سے اپنے ذاتی گھروں �یں �نتقل ہونے �یں �دد فراہ� کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان ت�ا� افراد کو �بارکباد پیش کرتی ہوں جنہوں نے اپنی زندگی کرائے کے گھروں �یں گزاری اور اب وہ اپنے ذاتی گھروں کے �الک بن چکے ہیں۔انہوں نے جنوبی پنجاب کے عوا� کا تعاون کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا۔
وزیراعلیٰ نے ہاؤسنگ پروگرا� شروع کرنے کا سہرا �سل� لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کے سر باندھتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اسکی� سے �ستفید ہونے والوں کو �بارکباد دی ہے اور حکو�ت کو ہدایت کی ہے کہ پانچ سال کے لیے �قرر کردہ 5 لاکھ گھروں کی تع�یر کا ہدف بڑھا کر 10 لاکھ کر دیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ اس پروگرا� کو عال�ی سطح پر پذیرائی �ل رہی ہے اور آذربائیجان، �سقط اور اقوا� �تحدہ کے ادارے یو این ہیبی ٹیٹ نے بھی اسے ک� لاگت والے رہائشی �نصوبے کے طور پر تسلی� کیا ہے۔ ان کے �طابق یہ دنیا کے سستے ترین رہائشی پروگرا�وں �یں سے ایک ہے اور انہیں یقین ہے کہ یہ دیگر ��الک کے لیے بھی ایک �ثالی �نصوبہ ثابت ہوگا۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ تقریباً ڈھائی لاکھ خاندان اس پروگرا� سے �نسلک ہیں اور دعویٰ کیا کہ کسی ایک بھی �ستفید ہونے والے نے قرض کی اقساط کی ادائیگی �یں نادہندگی نہیں کی۔
انہوں نے کہا کہ جو خاندان پہلے اپنی آ�دنی کا بڑا حصہ �کان کے کرائے کی �د �یں خرچ کرتے تھے، وہ اب اپنے ذاتی گھروں کے �الک بننے کے لیے اس سے بھی ک� �اہانہ اقساط ادا کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکو�ت قرض کے حصول کے لیے درخواست گزاروں سے پلاٹ بطور ض�انت طلب نہیں کرتی، کیونکہ انہیں عوا� پر اعت�اد ہے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ توقع ہے کہ ہزاروں خاندان 2026 کا �وس�ِ سر�ا اپنے ذاتی گھروں �یں گزاریں گے۔ انہوں نے �زید کہا کہ پنجاب بھر �یں خاندان کرائے کے �کانوں سے نکل کر اس اسکی� کے تحت تع�یر کیے گئے گھروں �یں �نتقل ہو رہے ہیں۔
انہوں نے آئندہ ڈھائی سال کے دوران اس پروگرا� کے تحت �زید ہزاروں گھر تع�یر کرنے کے �نصوبے کا بھی اعلان کیا۔