پیوٹن جی 20 اجلاس میں شرکت کرنا چاہیں تو کرسکتے ہیں، ٹرمپ
- کریملن نے کہا ہے کہ سربراہی اجلاس میں پیوٹن کی شرکت کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا
ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے ج�عرات کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں �علو� نہیں کہ روسی صدر ولادی�یر پیوٹن آئندہ �اہ فلوریڈا �یں ہونے والے جی 20 اجلاس �یں شرکت کریں گے یا نہیں، تاہ� اگر فیصلہ ان کے اختیار �یں ہو اور پیوٹن آنا چاہیں تو وہ اجلاس �یں شرکت کرسکتے ہیں۔
ٹر�پ نے کہا کہ اگر وہ آنا چاہیں تو یقیناً آسکتے ہیں۔ تاہ� انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ کچھ لوگ 14 اور 15 دس�بر کو ہونے والے اجلاس �یں پیوٹن کی �وجودگی پسند نہیں کریں گے اور انہیں شک ہے کہ خود روسی صدر بھی شرکت کرنا چاہیں گے۔
فلوریڈا کے شہر پا� بیچ �یں واقع اپنے کلب �ار اے لاگو �یں تھینکس گیونگ کی تعطیلات گزارنے کے دوران ٹر�پ نے صحافیوں سے کہا کہ اگر فیصلہ ان کے ہاتھ �یں ہوتا تو وہ پیوٹن کو اجلاس �یں دیکھنا پسند کرتے۔
دوسری جانب کری�لن نے ج�عرات کو کہا کہ سربراہی اجلاس �یں پیوٹن کی شرکت کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔
پیوٹن نے گزشتہ ہفتے ٹر�پ سے �لاقات کے بعد کہا تھا کہ وہ ا�ریکی صدر سے اس �عا�لے پر بات چیت کے بعد اجلاس �یں شرکت پر غور کریں گے۔ تاہ� انہوں نے واضح کیا کہ ا�ریکا کا سفر کرنے کا فیصلہ کرتے وقت انہیں روس کی �وجودہ صورتحال کو بھی �دنظر رکھنا ہوگا۔
اس سے قبل ج�عرات کو ٹر�پ نے اپنے سوشل �یڈیا پلیٹ فار� ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ �یں کہا تھا کہ وہ چاہتے ہیں روس یورپ کے �ختلف علاقوں کے خلاف اپنی فوجی جارحیت �یں ک�ی کرے، تاکہ یوکرین �یں جاری جنگ کا جلد تصفیہ ��کن ہوسکے۔