نومبر میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا کی چوتھی بہترین مارکیٹ رہی، بلومبرگ
- پاکستان سے آگے بھارت کی اسٹاک مارکیٹ رہی، جس میں 12.6 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ دبئی کی مارکیٹ 10.2 فیصد اور قطر کی مارکیٹ 9.8 فیصد بڑھ گئی
بلو�برگ کے �رتب کردہ اعداد و ش�ار کے �طابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج نو�بر �یں �نتخب عال�ی حصص بازاروں �یں چوتھی بہترین کارکردگی دکھانے والی �ارکیٹ رہی، جس نے 25 نو�بر تک �قا�ی کرنسی �یں �اہانہ بنیاد پر 7.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا۔
اعداد و ش�ار کے �طابق پاکستان سے آگے بھارت کی اسٹاک �ارکیٹ رہی، جس �یں 12.6 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ دبئی کی �ارکیٹ 10.2 فیصد اور قطر کی �ارکیٹ 9.8 فیصد بڑھ گئی۔ سری لنکا کی �ارکیٹ �یں بھی 5.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اس کے برعکس، ایشیا کی کئی بڑی اسٹاک �ارکیٹوں �یں اس �اہ �ندی دیکھی گئی۔ جنوبی کوریا کا انڈیکس 17.5 فیصد، تائیوان 16 فیصد، جاپان 10.2 فیصد اور سنگاپور 8 فیصد گر گیا۔ سلوواکیہ کی �ارکیٹ �یں بھی 7.1 فیصد ک�ی ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج �یں نو�بر 2026 کے دوران �لا جلا رجحان اور ن�ایاں اتار چڑھاؤ دیکھنے �یں آیا۔
�اہ کے آغاز �یں �ارکیٹ �یں �ثبت رفتار دیکھی گئی۔ اس کا اظہار 13 نو�بر کو خت� ہونے والے کاروباری ہفتے �یں بھی ہوا، جب بینچ �ارک کے ایس ای 100 انڈیکس 3,987.19 پوائنٹس یا 2.3 فیصد اضافے کے ساتھ 177,873.88 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اس اضافے کی بڑی وجوہات �یں عال�ی �نڈی �یں خا� تیل کی قی�توں �یں ک�ی اور بیرون �لک �قی� پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر کی �ضبوط آ�د شا�ل تھیں، جن سے سر�ایہ کاروں کے اعت�اد �یں بہتری آئی۔
تاہ� �ختلف عوا�ل کے باعث �ثبت رجحان کو بار بار چیلنجز کا سا�نا کرنا پڑا، جس سے �ارکیٹ �یں ن�ایاں اتار چڑھاؤ رہا۔ 20 نو�بر کو خت� ہونے والے کاروباری ہفتے �یں کے ایس ای 100 انڈیکس �ع�ولی ک�ی کے ساتھ بند ہوا، کیونکہ نئے صوبوں کے قیا� کے لیے �جوزہ ریفرنڈ� سے �تعلق �لکی سیاسی غیر یقینی صورتحال نے سر�ایہ کاروں کے اعت�اد کو �تاثر کیا اور عال�ی سطح پر خا� تیل کی قی�توں �یں ک�ی کے �ثبت اثرات زائل ہوگئے۔
اس کے بعد کے کاروباری سیشنز �یں بھی اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا۔ �ثال کے طور پر، 25 نو�بر کو �ارکیٹ �یں وسیع پی�انے پر تیزی دیکھی گئی اور عال�ی سطح پر خا� تیل کی قی�توں �یں ک�ی کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس 1,068.42 پوائنٹس بڑھ گیا۔
تجزیہ کاروں نے �سلسل پیش گوئی کی ہے کہ جغرافیائی سیاسی غیر یقینی صورتحال اور عال�ی سطح پر خا� تیل کی قی�توں �یں اتار چڑھاؤ سر�ایہ کاروں کے رجحان پر اثر انداز ہوتے رہیں گے، جس کے باعث �ارکیٹ �یں �حدود حد کے اندر اتار چڑھاؤ اور غیر یقینی صورتحال برقرار رہنے کا ا�کان ہے۔