اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس تقریباً 200 پوائنٹس گرگیا
- بینچ مارک انڈیکس 165.25 پوائنٹس یا 0.09 فیصد کمی کے ساتھ 177,895.43 پوائنٹس پر تھا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج �یں ج�عہ کو کاروبار کے آغاز پر �نفی رجحان غالب رہا، جس کے دوران بینچ �ارک کے ایس ای 100 انڈیکس تقریباً 200 پوائنٹس گر گیا۔
صبح 9 بجکر 30 �نٹ پر بینچ �ارک انڈیکس 165.25 پوائنٹس یا 0.09 فیصد ک�ی کے ساتھ 177,895.43 پوائنٹس پر تھا۔
آٹو�وبائل اس�بلرز، سی�نٹ، ک�رشل بینکوں، تیل و گیس کی تلاش اور بجلی پیدا کرنے والے شعبوں �یں فروخت کا دباؤ دیکھا گیا۔ تاہ�، انڈیکس پر بھاری اثر رکھنے والے حصص، جن �یں حبکو، �اری، او جی ڈی سی، ای� سی بی، ای� ای بی ایل، این بی پی اور یو بی ایل شا�ل ہیں، �ثبت زون �یں کاروبار کر رہے تھے۔
اس�اعیل اقبال سیکیورٹیز نے ج�عہ کو اپنے نوٹ �یں کہا کہ ہ� توقع کرتے ہیں کہ �ارکیٹ �یں اتار چڑھاؤ برقرار رہے گا، کیونکہ عال�ی سطح پر تیل کی بڑھتی ہوئی قی�تیں، جاری جغرافیائی سیاسی کشیدگی اور رول اوور ویک کی سرگر�یاں سر�ایہ کاروں کے �حتاط رجحان کو برقرار رکھ سکتی ہیں۔
ج�عرات کو بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج �ع�ولی ک�ی کے ساتھ بند ہوئی تھی، کیونکہ عال�ی سطح پر �حدود لیکویڈیٹی، جغرافیائی سیاسی غیر یقینی صورتحال اور رول اوور ویک کے دوران �نافع حاصل کرنے کے لیے حصص کی فروخت نے سر�ایہ کاروں کو �حتاط رکھا۔ بھاری وزن والے حصص �یں فروخت کے دباؤ کے �قابلے �یں �نتخب حصص �یں خریداری دیکھی گئی۔
گزشتہ روز بینچ �ارک کے ایس ای 100 انڈیکس 60.56 پوائنٹس یا 0.03 فیصد ک�ی کے ساتھ 178,060.69 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
عال�ی سطح پر ایشیائی حصص ایک �شکل �ہینے کے اختتا� پر نسبتاً �ستحک� انداز �یں بند ہونے کی جانب بڑھ رہے تھے، کیونکہ تعطیلات کے باعث کاروباری سرگر�یوں �یں ک�ی نے �صنوعی ذہانت (اے آئی) سے �تعلق خدشات سے کچھ عارضی راحت فراہ� کی۔ دوسری جانب، �حفوظ سر�ایہ کاری کی طلب اور شرح سود �یں اضافے کی توقعات کے باعث ڈالر �ضبوط رہا اور �سلسل تیسرے �اہ اضافے کی جانب گا�زن تھا۔
تیل کی قی�تیں رسد �یں ��کنہ رکاوٹوں کے نئے خدشات کے باعث چار ہفتوں �یں پہلی �رتبہ ہفتہ وار اضافے کی جانب بڑھ رہی تھیں۔ ج�عہ کو برینٹ خا� تیل کے �ستقبل کے سودوں کی قی�ت 0.4 فیصد ک� ہو کر 96.14 ڈالر فی بیرل ہوگئی، تاہ� ہفتے کے دوران اس �یں 3.9 فیصد اضافہ ہوا۔ �اہانہ بنیاد پر قی�تیں 18 فیصد نیچے رہیں۔
ج�عرات کو تھینکس گیونگ کی تعطیل کے باعث وال اسٹریٹ بند رہی، تاہ� ایشیا �یں ایس اینڈ پی 500 فیوچرز 0.8 فیصد اور نیسڈک فیوچرز 1 فیصد بڑھ گئے۔
جاپان کے نکیئی انڈیکس �یں 0.7 فیصد اضافہ ہوا، جس سے ہفتے کے دوران اس کا �ج�وعی اضافہ 2.7 فیصد ہوگیا۔ اس طرح انڈیکس نے �اہانہ بنیاد پر ہونے والی 8.4 فیصد ک�ی کا صرف ایک �ع�ولی حصہ واپس حاصل کیا۔
ج�عہ کو جاری اعداد و ش�ار سے ظاہر ہوا کہ نو�بر �یں ٹوکیو �یں بنیادی افراطِ زر 16 �اہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جس سے جاپان کے �رکزی بینک کی جانب سے آئندہ �اہ ہی شرح سود بڑھانے کے ا�کانات کو تقویت �لی۔
جاپان کے علاوہ ایشیا پیسیفک کے حصص کا وسیع تر ای� ایس سی آئی انڈیکس 0.5 فیصد بڑھا اور ہفتے کے اختتا� پر 1.9 فیصد اضافے کے ساتھ رہا۔ تاہ�، �اہانہ بنیاد پر اس �یں اب بھی 8.2 فیصد ک�ی تھی۔
جنوبی کوریا کے حصص �یں 2 فیصد تیزی آئی، جبکہ چین کے بلیو چِپ حصص 0.2 فیصد گر گئے۔ چین کے حصص ایک روز قبل جون 2025 کے بعد اپنی ک� ترین سطح پر پہنچ گئے تھے۔
یہ ایک انٹرا ڈے اپ ڈیٹ ہے۔