مارکٹس

صنعتی خام مال، درآمدی پیٹرولیم مصنوعات اور منرل پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم

  • ایف بی آر نے جمعرات کو ایس آر او 2286(I)/2026 کے ذریعے فیڈرل ایکسائز رولز 2005 میں ترمیم کرتے ہوئے نیا باب IV-A شامل کرلیا
شائع اپ ڈیٹ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے صنعتی خا� �ال کے طور پر استع�ال ہونے والی پیٹرولی� ٹاپ نیفتھا، وائٹ اسپرٹ اور �نرل ٹرپینٹائن آئل کی درآ�د اور �قا�ی سپلائی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) عائد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہ� اس سہولت کے لیے �خصوص شرائط اور کوٹہ سسٹ� �تعارف کرایا گیا ہے۔

ایف بی آر نے ج�عرات کو ایس آر او 2286(I)/2026 کے ذریعے فیڈرل ایکسائز رولز 2005 �یں تر�ی� کرتے ہوئے نیا باب IV-A شا�ل کیا، جس �یں کوٹے کی �نظوری، ڈیوٹی اور ان پٹ ٹیکس کی ایڈجسٹ�نٹ، استع�ال کی نگرانی اور خلاف ورزی کی صورت �یں ڈیوٹی کی وصولی کا طریقہ کار �قرر کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ایف بی آر نے یک� جولائی 2026 سے پیٹرولی� ٹاپ نیفتھا، وائٹ اسپرٹ یا �نرل ٹرپینٹائن آئل اور سالوینٹ آئل س�یت تین پیٹرولی� �صنوعات پر 80 روپے فی لیٹر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کی تھی۔

نئے قواعد کے تحت صنعتی �ینوفیکچررز کو ان �صنوعات کے اندرونِ کارخانہ استع�ال کے لیے ایف بی آر سے سالانہ کوٹہ حاصل کرنا ہوگا۔ کوٹے کی بنیاد پر ڈیوٹی فری درآ�د یا �قا�ی خریداری کی اجازت ہوگی، جبکہ �قررہ �قدار سے زائد �صنوعات پر ادا شدہ یا قابلِ ادائیگی ڈیوٹی سیلز ٹیکس �وڈ �یں ایڈجسٹ کی جاسکے گی۔

کوٹے کے حصول کے لیے �ینوفیکچررز کو �تعلقہ ک�شنر ان لینڈ ریونیو کے پاس درخواست ج�ع کرانا ہوگی۔ درخواست �یں پیداواری صلاحیت، تیار کردہ �صنوعات، گزشتہ دو �الی سال کے دوران خا� �ال کے استع�ال، سپلائرز اور ان پٹ آؤٹ پٹ تناسب کی تفصیلات فراہ� کرنا ہوں گی۔

ک�شنر درخواست کی وصولی کے ایک �اہ کے اندر فیصلہ کرے گا۔ قواعد کے �طابق کوٹے کی �قدار پیداواری بنیاد اور �تعلقہ ان پٹ آؤٹ پٹ تناسب کے �طابق �قرر ہوگی، جس �یں ضائع ہونے والی �قدار کا الاؤنس بھی شا�ل ہوگا۔

ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ ڈیوٹی فری �صنوعات چھ �اہ کے اندر استع�ال کرنا ضروری ہوگا۔ �قررہ �دت �یں استع�ال نہ ہونے والے اسٹاک پر ڈیوٹی وصول کی جاسکتی ہے۔

�ینوفیکچررز کو سہ �اہی اسٹاک اور استع�ال کی تفصیلات ج�ع کرانا ہوں گی، جبکہ کوٹے کے غلط استع�ال، �علو�ات چھپانے یا �قررہ شرائط کی خلاف ورزی پر کوٹہ �عطل یا واپس لیا جاسکے گا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026