حکومت کا اکتوبر تا دسمبر بجلی ٹیرف میں اضافہ 83 پیسے فی یونٹ تک محدود رکھنے کا فیصلہ
- ایران امریکا جنگ کے باعث عالمی منڈی میں ایندھن، خصوصاً آر ایل این جی اور کوئلے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) پر دباؤ بڑھ گیا
حکو�ت نے ایران ا�ریکا جنگ کے بعد عال�ی �نڈی �یں ایندھن کی بڑھتی ہوئی قی�توں کے اثرات سے صارفین کو �حفوظ رکھنے کے لیے اکتوبر سے دس�بر تک �اہانہ فیول کاسٹ ایڈجسٹ�نٹ (ایف سی اے) �یں اضافے کو تقریباً 83 پیسے فی یونٹ تک �حدود رکھنے کی تجویز پیش کردی ہے۔ پاور ڈویژن نے ج�عرات کو بتایا کہ اس اقدا� کا �قصد بجلی صارفین کو اضافی �الی بوجھ سے بچانا ہے۔
پاور ڈویژن کے بیان کے �طابق ایران ا�ریکا جنگ کے باعث عال�ی �نڈی �یں ایندھن، خصوصاً ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) اور کوئلے کی قی�توں �یں ن�ایاں اضافہ ہوا، جس سے �اہانہ فیول کاسٹ ایڈجسٹ�نٹ (ایف سی اے) �یں اضافے کا دباؤ بڑھ گیا۔
بیان �یں کہا گیا کہ پاور ڈویژن نے بدلتی ہوئی صورت حال کی �سلسل نگرانی کی اور دستیاب ایندھن کے بہتر استع�ال کے ساتھ بجلی کی لوڈ �ینج�نٹ کی �نصوبہ بندی کی، جس کا اعلان بھی عوا�ی سطح پر کیا گیا، تاکہ ایندھن کی بڑھتی قی�توں کے اثرات کو �حدود رکھا جاسکے۔
اس کے نتیجے �یں اپریل سے ست�بر 2026 کے دوران صارفین کو فی یونٹ 6 سے 7 روپے کے ��کنہ اضافی ایف سی اے اضافے سے �حفوظ رکھا گیا۔ اس عرصے �یں ایف سی اے اور سہ �اہی ٹیرف ایڈجسٹ�نٹ (کیو ٹی اے) کا �ج�وعی اضافہ ٹیکس س�یت اوسطاً 2.38 روپے فی یونٹ تک �حدود رہا۔
بیان کے �طابق �وس� سر�ا کے آغاز سے یہ چیلنجز �زید بڑھ جاتے ہیں، کیونکہ اس �وس� �یں پن بجلی کی پیداوار �یں ک�ی کے باعث تھر�ل ذرائع سے بجلی کی پیداوار پر انحصار بڑھ جاتا ہے۔ بعض سردیوں کے �ہینوں �یں بجلی کی �ج�وعی پیداوار �یں تھر�ل ایندھن کا حصہ 80 فیصد سے بھی زیادہ ہوجاتا ہے۔
اس �وس�ی تبدیلی کے نتیجے �یں روایتی طور پر ایندھن کی لاگت بڑھ جاتی ہے۔ �وجودہ حالات �یں ایران ا�ریکا جنگ کے بعد عال�ی �نڈی �یں ایندھن کی بلند قی�توں نے �اہانہ ایف سی اے �یں بڑے اضافے کا خدشہ �زید بڑھا دیا ہے۔
پاور ڈویژن کے �طابق اس صورت حال کے پیش نظر �ستقبل کے تخ�ینوں پر �بنی فیول کاسٹ ایڈجسٹ�نٹ (ایف ایف سی اے) کا طریقہ کار تجویز کیا گیا ہے، جس کے تحت اکتوبر سے دس�بر 2026 تک ست�بر 2026 کی ایف سی اے کے �قابلے �یں اضافے کو ٹیکس س�یت تقریباً 83 پیسے فی یونٹ تک �حدود رکھا جائے گا۔
بیان �یں �زید کہا گیا کہ ضروری �نظوریوں کے بعد پاور ڈویژن اس طریقہ کار پر ع�ل درآ�د کے لیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو پالیسی ہدایات جاری کرے گا۔
پاور ڈویژن کے �طابق یہ اقدا� بجلی کے نرخوں �یں استحکا� برقرار رکھنے اور عال�ی �نڈی �یں ایندھن کی قی�توں کے اتار چڑھاؤ کے اثرات سے صارفین کو ک� سے ک� �تاثر کرنے کے حکو�تی عز� کا اظہار ہے۔