مارکٹس
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4700 روپے کا اضافہ
- عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 47 ڈالر کے اضافے سے 3561 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
عال�ی و �قا�ی �ارکیٹوں �یں ج�عرات کو چاندی اور سونے کی قی�توں �یں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
عال�ی بلین �ارکیٹ �یں سونا 47 ڈالر کے اضافے سے 3561 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
بین الاقوا�ی �ارکیٹ �یں سونے کے نرخ �یں اضافے کے باعث �قا�ی سطح پر بھی فی تولہ سونا 4700 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 78 ہزار 636 روپے کا ہوگیا۔
اسی طرح دس گرا� سونے کی قی�ت بھی 4030 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 24 ہزار 619 روپے ہوگئی۔
یاد رہے کہ بدھ کو سونے کی فی تولہ قی�ت 11500 روپے کی بڑی ک�ی سے 3 لاکھ 73 ہزار 936 روپے ہوگئی تھی۔
دریں اثنا چاندی کی فی تولہ قی�ت 166 روپے کے اضافے سے 4629 روپے ہوگئی۔