ڈونلڈ ٹرمپ کا پس پردہ اثر و رسوخ
- صدر کمپنیوں کے بورڈ رومز پر اثرانداز ہوسکتے ہیں، مگر نقد آمدنی نہیں بڑھا سکتے۔ وال اسٹریٹ کی مندی سے ایشیائی حصص بازار بھی متاثر ہوئے
وال اسٹریٹ نے پیر کو کاروباری دن کے اختتا� تک اپنے �سائل کا ایک غیر �ع�ولی حل تلاش کرلیا تھا، یعنی صدر سے رجوع کرنا۔ جینسن ہوانگ کی �ستعفی ہونے کے 11 روز بعد این ویڈیا �یں واپسی ہوئی، ک�پنی کے حصص کی قی�ت �یں 31.5 فیصد اضافہ ہوا اور تقریباً ایک ٹریلین ڈالر کی �ارکیٹ ویلیو بحال ہوگئی۔
نیسڈیک �یں تقریباً 7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ سی�ی کنڈکٹر ک�پنیوں کے حصص �یں اس سے بھی زیادہ تیزی دیکھی گئی۔ ڈونلڈ ٹر�پ نے اس پیش رفت کو �ارکیٹ کی جانب سے اپنے �ؤقف کی توثیق قرار دیا، تاہ� �نگل کو این ویڈیا کے حصص تقریباً 6 فیصد گر گئے۔
یہ غیر �ع�ولی اتار چڑھاؤ جینسن ہوانگ کے ذاتی روابط سے �تعلق انکشافات کے بعد شروع ہوا، جن �یں ایک ایسی خاتون سے تعلق بھی شا�ل تھا جس پر ا�ریکی حکا� کو چین کے لیے جاسوسی سے روابط کا شبہ تھا۔ تاہ� جاسوسی کے الزا�ات ثابت نہیں ہوئے اور اطلاعات کے �طابق ا�ریکی �حک�ہ انصاف کو ہوانگ کی جانب سے قانون شکنی یا قو�ی سلا�تی کے لیے خطرے کا کوئی ثبوت نہیں �لا۔
دوسری جانب این ویڈیا کی داخلی تحقیقات �ک�ل نہیں ہوئیں اور چپ برآ�دات، �الیاتی حسابات اور کارپوریٹ �عا�لات کی الگ سے جانچ بھی جاری ہے۔ ک�پنی کے بورڈ نے ان کا استعفیٰ قبول کرتے ہوئے واپسی کے ا�کان کو �سترد کردیا تھا۔
اس کے بعد وائٹ ہاؤس حرکت �یں آیا اور صورت حال نے غیر �ع�ولی رخ اختیار کرلیا۔ ٹر�پ نے کھلے عا� اعتراف کیا کہ انہوں نے ہوانگ کی بحالی کے لیے دباؤ ڈالا تھا۔ انتظا�یہ کے اعلیٰ حکا� نے ک�پنی کے بورڈ ارکان سے رابطے کیے، جس کے بعد بورڈ نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا۔
واشنگٹن کا �ؤقف ہے کہ �صنوعی ذہانت �یں ا�ریکا اور چین کے در�یان بالادستی کی دوڑ �یں این ویڈیا �رکزی حیثیت رکھتی ہے اور اس کے سربراہ اس کوشش کے لیے غیر �ع�ولی اہ�یت کے حا�ل ہیں۔ تاہ� سوال یہ ہے کہ کیا کسی ک�پنی کی اسٹریٹجک اہ�یت اسے �ع�ول کے انتظا�ی اور احتسابی اصولوں سے بالاتر کردیتی ہے؟ اور جب �ارکیٹ صدر کی ذاتی پسند کو ض�انت س�جھنے لگے تو اس کے نتائج کیا ہوں گے؟
اس �عا�لے کا �وازنہ کسی ناکا� بینک کو بچانے سے کیا جاسکتا ہے، تاہ� اس �رتبہ کسی ہنگا�ی �الی ا�داد کے بجائے سیاسی اثر و رسوخ نے سر�ایہ کاروں کو اعت�اد فراہ� کیا۔ اس پیش رفت کے اثرات زیادہ دور رس ہوسکتے ہیں۔ اب سر�ایہ کاروں کو �نافع، انتظا�یہ، ضابطوں اور �سابقت کے ساتھ وائٹ ہاؤس سے قربت کو بھی �دنظر رکھنا پڑے گا۔
ا�ریکی انتظا�یہ پہلے ہی انٹیل �یں حصص حاصل کرچکی ہے، یو ایس اسٹیل کے لیے خصوصی حقوق پر �ذاکرات کرچکی ہے اور چین کو بعض چپ فروخت کی آ�دنی �یں حصہ لینے کی کوشش بھی کرچکی ہے۔ این ویڈیا کا �عا�لہ اس تعلق کو �زید آگے لے گیا ہے، جہاں ایک نجی ک�پنی کے چیف ایگزیکٹو کی تقرری بھی سیاسی اثرات کی زد �یں آگئی۔
اس حوالے سے ایک اور اہ� سوال یہ ہے کہ آخر کس کے �فادات کا تحفظ کیا جارہا ہے؟ ٹر�پ کے �الیاتی گوشواروں �یں این ویڈیا کے قابل ذکر حصص کی �لکیت ظاہر کی گئی ہے لیکن وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ان کی سر�ایہ کاری کی نگرانی آزاد �نتظ�ین کرتے ہیں۔ یہ وضاحت اہ� ہے اور بذات خود کسی غلط کاری کا ثبوت نہیں، لیکن ایسی ک�پنی کے سربراہ کی بحالی کے لیے صدر کی کھلی �ہ�، جس �یں ان کی �الی دلچسپی بھی ظاہر ہوتی ہو، ادارہ جاتی غیر جانب داری کے حوالے سے سوالات ضرور اٹھاتی ہے۔
�ارکیٹ کے ردع�ل نے یہ بھی واضح کردیا کہ �صنوعی ذہانت کی تیزی کس حد تک ایک شخصیت سے وابستہ ہوچکی ہے۔ بورڈ کی جانب سے ہوانگ کی واپسی کے ا�کان کو �سترد کیے جانے پر حصص فروخت کرنے والے چھوٹے سر�ایہ کاروں کو فیصلہ تبدیل ہونے کے بعد دوبارہ خریداری کرنا پڑی، جبکہ شارٹ سیلرز کے �نافع بھی خت� ہوگئے۔
اس صورت حال نے سر�ایہ کاروں کو عجیب پیغا� دیا کہ بورڈ کے اعلانات پر �ک�ل بھروسا کرنے کے بجائے صدر کے بیانات پر بھی نظر رکھی جائے۔ سر�ایہ کاروں کے تحفظ کے لیے قائ� کارپوریٹ گورننس کا نظا� ایک �ہنگے کاروباری تجربے �یں اختیاری حیثیت اختیار کرتا دکھائی دیا۔
این ویڈیا کوئی چھوٹی ک�پنی نہیں جس کے اتار چڑھاؤ سے صرف چند سر�ایہ کار �تاثر ہوں۔ رواں سال کے آغاز �یں ایس اینڈ پی 500 انڈیکس �یں اس کا حصہ تقریباً 8.5 فیصد تک پہنچ گیا تھا، جس کے باعث اس کے حصص کی قی�ت �یں تبدیلی عا� سر�ایہ کاروں کی ریٹائر�نٹ بچت اور انڈیکس فنڈز کو بھی �تاثر کرتی ہے۔ اکتوبر کی بلند ترین سطح سے گزشتہ ہفتے کی ک� ترین سطح تک ک�پنی کی �ارکیٹ ویلیو تقریباً نصف رہ گئی، جس سے کھربوں ڈالر کی �الیت �تاثر ہوئی۔
اس ت�ا� تر اتار چڑھاؤ کے باوجود این ویڈیا کا کاروبار غیر �ع�ولی ترقی کررہا ہے۔ ک�پنی کی تازہ سہ �اہی آ�دنی 115.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، جو ایک سال پہلے کے �قابلے �یں دو گنا سے بھی زیادہ ہے۔ یہی بات اس صورت حال کو �زید تشویش ناک بناتی ہے کہ اتنی تیزی سے ترقی کرنے والی ک�پنی بھی پوری �ارکیٹ �یں عد� استحکا� کا سبب بن سکتی ہے۔
�صنوعی ذہانت کی صنعت کا انحصار �ہنگے ڈیٹا سینٹرز، توانائی کی بھاری ضروریات اور سر�ایہ کاری و قرضوں کے وسیع نظا� پر ہے۔ �ستقبل �یں حاصل ہونے والا �نافع ہی ان اخراجات اور سر�ایہ کاری کا جواز فراہ� کرسکتا ہے، چاہے وائٹ ہاؤس اس صنعت کے بارے �یں کتنا ہی پُرجوش کیوں نہ ہو۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ قرضوں کی �ارکیٹ نے پیر کی اس خوشی �یں شرکت نہیں کی۔ سافٹ بینک، اوریکل اور کوری ویو س�یت �صنوعی ذہانت سے وابستہ ک�پنیوں کے قرضوں کی ��کنہ عد� ادائیگی کے خلاف انشورنس کی لاگت بڑھ گئی ہے۔ سافٹ بینک کے قرضوں کا تحفظ 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جبکہ کوری ویو کے قرضوں سے �تعلق خطرات کی قی�توں �یں شدید �الی دباؤ کے خدشات ظاہر ہوئے۔
یہ قی�تیں ��کنہ خطرات کی عکاسی کرتی ہیں، دیوالیہ ہونے کی یقینی پیش گوئی نہیں۔ تاہ� اس فرق سے صورت حال واضح ہوتی ہے کہ حصص کے سر�ایہ کار ایک �انوس شخصیت کی واپسی پر خوشیاں �نارہے تھے، جبکہ قرض دہندگان یہ سوال اٹھا رہے تھے کہ آیا اس صنعت کے بھاری اخراجات �ستقبل �یں اتنی جلد آ�دنی پیدا کرسکیں گے کہ قرضوں کی ادائیگی ��کن ہو۔
صدر ک�پنیوں کے بورڈ رو�ز پر اثرانداز تو ہوسکتے ہیں، لیکن نقد آ�دنی کے فیصلے نہیں کرسکتے۔
بین الاقوا�ی ردع�ل نے اس صورت حال کو �زید دلچسپ بنا دیا۔ �نگل کو تائیوان، جنوبی کوریا اور جاپان �یں �صنوعی ذہانت سے وابستہ ک�پنیوں کے حصص �یں تیزی دیکھی گئی �گر وال اسٹریٹ کا جوش ٹھنڈا پڑنے کے بعد بدھ کو ان �ارکیٹوں �یں بھی حصص کی قی�تیں تیزی سے گرگئیں۔
ا�ریکی چپ ساز ک�پنی کی قیادت سے �تعلق شروع ہونے والا �عا�لہ اب عال�ی �ارکیٹوں کے اعت�اد، کارپوریٹ خود�ختاری اور �صنوعی ذہانت کی صنعت کے �الیاتی ڈھانچے کے لیے ایک بڑا ا�تحان بن چکا ہے۔ ��کن ہے کہ ٹر�پ کی �داخلت نے اس صنعت کو وقتی �ہلت دے دی ہو۔
لیکن اگر �ارکیٹیں یہ توقع کرنے لگیں کہ کسی اہ� اسٹریٹجک ک�پنی کے �شکلات �یں پھنسنے پر سیاسی قیادت اسے بچانے کے لیے آگے آئے گی تو پھر اس خطرے کا تعین کون کرے گا، جب خود یہی سیاسی �داخلت �سئلے کی وجہ بن جائے؟
کاپی رائٹ : بزنس ریکارڈر 2026