پاکستان

وزیراعظم نے ادویات اور قیمتوں کی تصدیق کیلئے ’محفوظ دوا‘ ایپ لانچ کردی

  • ایپلی کیشن کو ادویات کی نگرانی اور تصدیق میں سہولت فراہم کرنے اور عوام کو ادویہ سے متعلق قابلِ اعتماد معلومات تک بہتر رسائی دینے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے
شائع اپ ڈیٹ

وزیر اعظ� شہباز شریف نے ج�عرات کو ’’�حفوظ دوا‘‘ ایپلی کیشن کا افتتاح کیا، جو ایک ڈیجیٹل اقدا� ہے اور اس کا �قصد پاکستان بھر �یں لوگوں کو ادویات کی اصلیت، قی�توں اور دستیابی کی تصدیق �یں �دد فراہ� کرنا ہے۔

وزارت قو�ی صحت خد�ات کی جانب سے تیار کردہ اس ایپلی کیشن کو ادویات کی نگرانی اور تصدیق �یں سہولت فراہ� کرنے اور عوا� کو ادویہ سے �تعلق قابلِ اعت�اد �علو�ات تک بہتر رسائی دینے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

اسلا� آباد �یں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظ� نے اس ایپلی کیشن کو صارفین کو جعلی ادویات سے �حفوظ رکھنے اور انہیں باخبر فیصلے کرنے �یں �دد دینے کے لیے ایک اہ� اقدا� قرار دیا۔

انہوں نے وزارت قو�ی صحت خد�ات کو ہدایت کی کہ وہ وزارت اطلاعات و نشریات اور وزارت انفار�یشن ٹیکنالوجی کے ساتھ �ل کر ایپلی کیشن کے بارے �یں عوا�ی آگاہی بڑھائے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ اس کے فوائد �لک بھر کے گھرانوں تک پہنچیں۔

شہباز شریف نے ادویات کو سستا اور قابلِ رسائی بنانے کے لیے �ربوط کوششوں کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ �عاشرے کے خوشحال طبقے کو �ہنگی طبی سہولیات دستیاب ہونے کے باوجود لاکھوں افراد ضروری ادویات کے حصول �یں �شکلات کا سا�نا کرتے ہیں۔

انہوں نے وزارت صحت پر زور دیا کہ وہ ادویات کی قی�تیں عا� شہریوں کی پہنچ �یں لانے کے طریقے تلاش کرنے کے لیے دوا ساز ک�پنیوں اور �تعلقہ �اہرین سے �شاورت کرے۔

قائداعظ� �ح�د علی جناح کے وژن کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظ� نے کہا کہ صحت اور تعلی� تک یکساں رسائی حک�رانی کا بنیادی اصول ہونا چاہیے۔ انہوں نے �زید کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکو�تیں عوا� کی س�اجی و �عاشی بہبود بہتر بنانے کے لیے �ل کر کا� کریں گی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر قو�ی صحت خد�ات �صطفیٰ ک�ال نے اس ایپلی کیشن کو انسانی جانوں کے تحفظ کی جانب ایک اہ� قد� قرار دیا۔ انہوں نے اس اقدا� �یں دوا ساز صنعت کے تعاون کو سراہا اور بتایا کہ 92 ہزار فار�اسیوٹیکل �صنوعات پر �شت�ل ڈیٹا بیس قائ� کیا گیا ہے۔

دریں اثنا، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر عبیداللہ نے شرکا کو آگاہ کیا کہ اتھارٹی کے ت�ا� ضابطہ جاتی ا�ور کو �ک�ل طور پر ڈیجیٹلائز کردیا گیا ہے۔