بلوچستان کے 4 اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 12 دہشت گرد ہلاک
- کارروائیاں 20 سے 23 نومبر کے دوران نوشکی، سبی، پنجگور اور کیچ کے اضلاع میں کی گئیں، آئی ایس پی آر
بلوچستان کے 4 اضلاع �یں سیکیورٹی فورسز کی �ختلف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران 12 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عا�ہ (آئی ایس پی آر) نے ج�عرات کو بتایا کہ یہ کارروائیاں جاری انسدادِ دہشت گردی �ہ� کے تحت 20 سے 23 نو�بر کے دوران نوشکی، سبی، پنجگور اور کیچ کے اضلاع �یں کی گئیں۔
آئی ایس پی آر کے �طابق 20 نو�بر کو ضلع نوشکی �یں ایک ٹھکانے کو نشانہ بناتے ہوئے کارروائی کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 8 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ کارروائی کے �قا� سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآ�د کیا گیا۔
21 نو�بر کو ضلع سبی �یں ایک الگ کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے �شتبہ دہشت گردوں کی نقل و حرکت روک کر ان �یں سے 2 کو ہلاک کردیا۔
آئی ایس پی آر کے �طابق 22 اور 23 نو�بر کو ضلع پنجگور اور کیچ �یں الگ الگ جھڑپوں کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے �یں �زید 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عا�ہ نے ہلاک دہشت گردوں کو فتنۃ الہندوستان کا رکن قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں بھارت کی پشت پناہی حاصل تھی۔
ترج�ان پاک فوج کا کہنا ہے کہ قو�ی ایکشن پلان پر ع�ل درآ�د کے لیے وفاقی ایپکس ک�یٹی کی �نظور کردہ حک�ت ع�لی عز�ِ استحکا� کے تحت سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی انسداد دہشت گردی کارروائیاں پوری رفتار سے جاری رہیں گی۔
صدر، وزیراعظ� کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
دریں اثنا صدر ��لکت آصف علی زرداری اور وزیراعظ� شہباز شریف نے بلوچستان کے �ختلف اضلاع �یں کا�یاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔
صدر ��لکت نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف �وثر کارروائیوں اور دہشت گردوں کو انجا� تک پہنچانے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ کارکردگی کو سراہا۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ �یں سکیورٹی فورسز کی �سلسل کا�یابیاں �لک کے ا�ن و استحکا� کے لیے ان کے عز� اور قربانیوں کی �ظہر ہیں۔
صدر��لکت نے کہا کہ فتنہ الہندوستان اور بیرونی پشت پناہی �یں سرگر� دہشت گرد عناصر کا �ک�ل خات�ہ قو�ی سلا�تی کے لیے ناگزیر ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ہر علاقے سے بیرونی سرپرستی اور �عاونت �یں سرگر� دہشت گردی کے �ک�ل خات�ے کے لیے سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں جاری رہیں گی
وزیر اعظ� �ح�د شہباز شریف نے بلوچستان �یں کا�یاب کارروائیوں کے دوران 12 بھارتی ح�ایت یافتہ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر �لکی سرپرستی �یں ہونے والی دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔
وزیر اعظ� نے کہا کہ بھارتی ح�ایت یافتہ دہشتگردی کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کا�یابیاں قابل فخر ہیں،پوری قو� دہشتگردی کے خلاف جنگ �یں اپنی بہادر سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے۔
وزیر اعظ� نے کہا کہ شہدا اور غازیوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،بلوچستان �یں ا�ن و ترقی کے دش�نوں کو ہر صورت ناکا� بنائیں گے