دنیا

چین، جاپان، جنوبی کوریا اور آسیان کا سرحد پار ڈیجیٹل ادائیگیوں پر مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق

  • اس اقدام کا مقصد ایسے ادائیگیوں کے نظام کو سرحد پار بھی مؤثر انداز میں فعال بنانا ہے جو بنیادی طور پر مقامی مارکیٹوں کے لیے تیار کیے گئے ہیں
شائع اپ ڈیٹ

چین، جاپان، جنوبی کوریا اور جنوب �شرقی ایشیائی ��الک نے ج�عرات کو سرحد پار ادائیگیوں کے نظا� کو بہتر انداز �یں �نسلک کرنے اور ڈیجیٹل اثاثوں سے �تعلق ضابطہ جاتی اقدا�ات �یں ہ� آہنگی پیدا کرنے کے طریقے تلاش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

اس اقدا� کا �قصد ایسے ادائیگیوں کے نظا� کو سرحد پار بھی �ؤثر انداز �یں فعال بنانا ہے جو بنیادی طور پر �قا�ی �ارکیٹوں کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔ ڈیجیٹل لین دین �یں آسانی اور تیزی کے باعث ان کی �قبولیت �یں اضافے کے پیش نظر �ختلف ��الک کے در�یان پالیسی اور ضابطہ جاتی تعاون کی ضرورت بڑھ رہی ہے۔

آسیان پلس تھری گروپ کے نائب وزرائے خزانہ اور �رکزی بینکوں کے گورنرز کے �عاونین نے جاپان کے قدی� شہر کیوٹو �یں ہونے والے اجلاس کے دوران ان �عا�لات پر کا� کرنے کے لیے ایک خصوصی ورکنگ گروپ قائ� کرنے پر اتفاق کیا۔

اجلاس �یں حکا� نے ہنگا�ی قرضوں کی فراہ�ی کے ایک نئے طریقہ کار کی بھی نشاندہی کی، جس کا اطلاق رواں �اہ شروع ہوا ہے۔ اس کا �قصد قدرتی آفات اور وبائی ا�راض جیسے اچانک بحرانوں سے ن�ٹنے کے لیے فنڈز تک فوری رسائی ��کن بنانا ہے۔

یہ طریقہ کار خطے کے 240 ارب ڈالر کے کرنسی تبادلہ حفاظتی نظا�، جسے چیانگ �ائی انیشی ایٹو کہا جاتا ہے، کے نظرثانی شدہ �عاہدے کا حصہ ہے۔

کیوٹو اجلاس کی تفصیلات �ئی 2027 �یں جاپان کے شہر ناگویا �یں ہونے والے آئندہ اجلاس �یں وزرائے خزانہ اور �رکزی بینکوں کے گورنرز کو پیش کی جائیں گی۔

آسیان پلس تھری �یں جنوب �شرقی ایشیائی ��الک کی تنظی� کے 11 ��الک کے علاوہ چین، جاپان اور جنوبی کوریا شا�ل ہیں۔