فوڈ ایگرو 2026، پاکستانی کمپنی کو 75 لاکھ ڈالر کا چاول برآمدی آرڈر مل گیا
- معاہدہ چاول کی صنعت، برآمد کنندگان اور کینیا کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت، رفیق سلیمان
پاکستانی چاول برآ�د کرنے والی ک�پنی آر بی انٹرنیشنل نے کراچی �یں فوڈ ایگرو 2026 کے �وقع پر 75 لاکھ ڈالر �الیت کے چاول برآ�د کرنے کا اہ� �عاہدہ کیا ہے جو پاکستان کی چاول کی برآ�دات کے لیے ایک اہ� پیش رفت اور عال�ی �نڈیوں �یں �لک کی �وجودگی �ستحک� بنانے کی جانب اہ� قد� ہے۔
فوڈ ایگ 2026 کے دوران لاکھوں ڈالر �الیت کے برآ�دی �عاہدے طے پائے جن سے پاکستان کی چاول کی برآ�دات کو فروغ �لنے اور عال�ی �نڈیوں �یں �لک کی �وجودگی �ستحک� ہونے کی توقع ہے۔ ن�ائش کے �وقع پر پاکستان اور کینیا کے تجارتی تعلقات �یں بھی ایک تاریخی پیش رفت ہوئی جب کراچی �یں قائ� ک�پنی آر بی انٹرنیشنل اور کینیا کی فانا انویسٹ�نٹ کے در�یان 15 ہزار �یٹرک ٹن چاول کی فراہ�ی کا بڑا برآ�دی �عاہدہ طے پایا جس کی �الیت 75 لاکھ ڈالر ہے۔
فوڈ ایگرو 2026 کے دوران طے پانے والا یہ سب سے بڑا برآ�دی فروخت کا �عاہدہ تھا جو پاکستان کے چاول کی برآ�دی شعبے کے لیے ایک اہ� کا�یابی ہے۔
�عاہدے پر دستخط کی تقریب ایکسپورٹ سینٹر �یں �نعقد ہوئی جس �یں ٹریڈ ڈیولپ�نٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) کے چیف ایگزیکٹو افسر فیض اح�د چھدر، کینیا �یں پاکستانی ہائی ک�یشن کی ک�رشل قونصلر �س اَدیلا یونس، کینیا �یں پاکستان کے سابق ک�رشل قونصلر ایل ڈی خان س�یت دیگر �عزز �ہ�انوں اور کاروباری ن�ائندوں نے شرکت کی۔
اس �وقع پر آر بی انٹرنیشنل کے چیف ایگزیکٹو افسر اور پاکستان۔کینیا بزنس کونسل کے صدر رفیق سلی�ان نے �ختلف ��الک سے آئے ہوئے �ندوبین کا پرتپاک خیر�قد� کیا جبکہ کینیا کے �عزز کاروباری وفد کا خصوصی طور پر پرخلوص استقبال کیا۔
رفیق سلی�ان نے کہا کہ یہ �عاہدہ پاکستان کی چاول کی صنعت، برآ�د کنندگان اور کینیا کے ساتھ دوطرفہ تجارتی تعلقات کے فروغ کی جانب ایک اہ� پیش رفت ہے۔ انہوں نے �زید کہا کہ اس نوعیت کے اہ� �عاہدوں سے پاکستان کے زر�بادلہ ذخائر �یں اضافہ، برآ�دی کارکردگی بہتر بنانے اور پاکستانی ک�پنیوں کے لیے کاروبار کے نئے �واقع پیدا کرنے �یں �دد �لتی ہے۔
انہوں نے اس بڑی بین الاقوا�ی تجارتی ن�ائش کے انعقاد کے لیے وفاقی وزیر تجارت جا� ک�ال خان، چیف ایگزیکٹو افسر فیض اح�د چھدر، سیکریٹری ٹڈاپ شیریار آفریدی اور ڈی جی ایگرو اختر کھوکھر کی انتھک �حنت اور کوششوں پر دلی تشکر کا اظہار کیا۔