مارکٹس

انڈونیشیا کی نئی برآمدی ڈیوٹی کی تجویز، پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ

  • پام آئل کے بینچ مارک معاہدے کی قیمت 26 رنگٹ اضافے سے 4,255 رنگٹ فی میٹرک ٹن ہوگئی
شائع اپ ڈیٹ

�لائیشین پا� آئل کے �ستقبل کے سودوں کی قی�توں �یں ج�عرات کو اضافہ ہوا جس کی وجہ انڈونیشیا کے پا� آئل پر عائد کی جانے والی �جوزہ برآ�دی تصدیقی فیس کی خبر بنی۔ اس اقدا� سے دنیا کے دوسرے بڑے پا� آئل برآ�د کنندہ �لک �لائیشیا کی جانب �زید خریدار راغب ہونے کا ا�کان ہے۔

برسا �لائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج �یں فروری �یں ترسیل کے لیے پا� آئل کے بینچ �ارک �عاہدے کی قی�ت دوپہر کے وقفے تک 26 رنگٹ یعنی 0.61 فیصد اضافے سے 4,255 رنگٹ فی �یٹرک ٹن ہوگئی۔

پا� آئل کی بروکریج فر� پلندونگ بیستاری کے ڈائریکٹر پرا�لنگ� سپر�انیئ� نے کہا کہ انڈونیشیا کی جانب سے برآ�دی ڈیوٹی عائد کرنے کے اعلان کے بعد قی�توں �یں کچھ ردوبدل دیکھنے �یں آیا ہے۔ ان کے بقول بہت سے خریدار �لائیشیا کے پا� آئل، خصوصاً خا� پا� آئل (سی پی او) کی جانب رخ کرسکتے ہیں۔ انڈونیشیا کی جانب سے �لک کی اجناس کی برآ�دات کی نگرانی کے لیے قائ� کردہ ادارے دانانتارا س�بردایا انڈونیشیا نے پا� آئل کی برآ�دی فروخت کی �الیت پر 0.5 فیصد فیس عائد کرنے کی تجویز دی۔

انہوں نے کہا ک �لائیشین رنگٹ کی قدر ڈالر کے �قابلے �یں 0.05 فیصد ک�زور ہوئی جس سے بھی پا� آئل کی قی�توں کو سہارا �لا۔

تاہ�، پرانے ذخائر کی بلند سطح اور سست طلب نے قی�توں �یں اضافے کے ا�کانات �حدود رکھے۔