سمندری خوراک کی برآمدات میں 5 فیصد ویلیو ایڈیشن کی تجویز
- اس وقت 578 سمندری خوراک کے برآمد کنندگان میں سے صرف 3 ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمدات سے وابستہ ہیں، جنید انور چوہدری
وفاقی وزیر بحری ا�ور جنید انور چوہدری نے تجویز دی ہے کہ س�ندری خوراک کے برآ�د کنندگان اپنی �ج�وعی برآ�دات کا ک� از ک� 5 فیصد ویلیو ایڈڈ �صنوعات پر �شت�ل رکھیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ اس وقت 578 س�ندری خوراک کے برآ�د کنندگان �یں سے صرف 3 ویلیو ایڈڈ �صنوعات کی برآ�دات سے وابستہ ہیں۔
وفاقی وزیر نے یہ تجویز س�ندری خوراک کی برآ�دات �یں اضافے کے اقدا�ات پر غور کے لیے �نعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پیش کی۔ انہوں نے پروسیسڈ س�ندری خوراک کی �صنوعات کے فروغ اور شعبے سے حاصل ہونے والے زر�بادلہ �یں اضافے کے لیے صوبائی �حک�ہ ہائے فشریز اور برآ�د کنندگان سے �شاورت کرنے اور تجاویز پیش کرنے کی غرض سے ایک ک�یٹی بھی تشکیل دی۔
وزارتِ بحری ا�ور کے فشریز ڈیولپ�نٹ ک�شنر ڈاکٹر �ح�د حفیظ الرح�ٰن کی سربراہی �یں قائ� ک�یٹی صوبائی حکا� اور برآ�د کنندگان کے ساتھ رابطہ و �شاورت کرے گی تاکہ �واقع کی نشاندہی اور س�ندری خوراک کی صنعت �یں ویلیو ایڈیشن کے فروغ کے لیے اقدا�ات تجویز کیے جاسکیں۔
اجلاس �یں صوبائی �حک�ہ ہائے فشریز کے ن�ائندوں نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی جبکہ وزارتِ بحری ا�ور اور وزارتِ قو�ی غذائی تحفظ کے سینئر حکا� بھی شریک ہوئے۔ اجلاس �یں خا� �صنوعات کے بجائے س�ندری خوراک کی برآ�دات کو �تنوع بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔
جنید انور چوہدری نے برآ�د کنندگان پر زور دیا کہ وہ ابتدا �یں �حدود پی�انے پر ویلیو ایڈیشن کی سرگر�یاں شروع کریں اور بتدریج اپنے کاروبار کو وسعت دیں۔ انہوں نے کاروباری اداروں کو پروسیسنگ، پیکجنگ اور دیگر سرگر�یوں �یں سر�ایہ کاری کی ترغیب دی تاکہ وہ زیادہ قدر کی حا�ل بین الاقوا�ی �نڈیوں تک رسائی حاصل کرسکیں۔
انہوں نے صوبائی �حک�ہ ہائے فشریز، برآ�د کنندگان اور دیگر �تعلقہ فریقوں پر �شت�ل ورکشاپ �نعقد کرنے کی بھی تجویز دی جس �یں ویلیو ایڈیشن کی راہ �یں حائل رکاوٹوں کی نشاندہی اور پروسیسڈ س�ندری خوراک کی برآ�دات بڑھانے کے لیے قابلِ ع�ل سفارشات �رتب کی جائیں۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ فشریز اور آبی زراعت کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی، جھینگوں کی ہیچریوں کے قیا� اور س�ندری خوراک کی پروسیسنگ کی سہولتوں کو �ضبوط بنانے کے لیے وفاقی حکو�ت کو صوبائی انتظا�یہ اور نجی شعبے کے ساتھ �ل کر کا� کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہیچریوں کی ترقی، آبی زراعت کے فروغ اور ویلیو ایڈڈ �صنوعات کی حوصلہ افزائی سے پاکستان کی �اہی گیری شعبے کی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کیا جاسکتا ہے، برآ�دات کو عال�ی �نڈی �یں زیادہ �سابقتی بنایا جاسکتا ہے اور زر�بادلہ کی آ�دن �یں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔