غنی ڈیریز نے فارم پر 600 کلو واٹ کا سولر سسٹم نصب کرلیا
- غنی ڈیریز لمیٹڈ (جی ڈی ایل) ایک کارپوریٹ ڈیری فارم ہے جو خام دودھ تیار کرتا ہے
غنی ڈیریز ل�یٹڈ نے ج�عرات کو بتایا ہے کہ اس نے اپنے ڈیری فار� �یں سولر توسیعی �نصوبے کے تحت 600 کلو واٹ کا ش�سی توانائی کا نظا� کا�یابی سے نصب کرلیا ہے۔
اسٹاک ایکسچینج �یں لسٹڈ ک�پنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے نوٹس �یں اس پیش رفت سے آگاہ کیا۔
نوٹس �یں کہا گیا کہ اس نظا� سے ک�پنی کے توانائی کے اخراجات اور روایتی توانائی کے ذرائع پر انحصار �یں ن�ایاں ک�ی �توقع ہے، جس سے آپریشنل کارکردگی اور فار� کے پائیدار آپریشنز کو بہتر بنانے �یں �دد �لے گی۔
�نصوبے سے �تعلق �الی تفصیلات ظاہر نہیں کی گئیں۔
غنی ڈیریز ل�یٹڈ (جی ڈی ایل) ایک کارپوریٹ ڈیری فار� ہے جو خا� دودھ تیار کرتا ہے۔ 2020 �یں قائ� ہونے والی اس ک�پنی کو 2025 �یں پبلک ل�یٹڈ ک�پنی �یں تبدیل کیا گیا۔ جی ڈی ایل، غنی گروپ کے تحت ضلع خوشاب کے علاقے نور پور تھل کے �قا� رہداری �یں کا� کر رہی ہے۔ غنی گروپ کا قیا� 1959 �یں ع�ل �یں آیا تھا۔
فار� �یں 4 ہزار 500 �ویشی �وجود ہیں، جن �یں زیادہ دودھ دینے والے جانور بھی شا�ل ہیں۔ فار� �یں خودکار طریقے سے دودھ دوہنے کا نظا� اور درجہ حرارت کو کنٹرول کرنے والے شیڈز قائ� ہیں۔
پاکستان �یں کئی ک�پنیاں ایندھن کی بڑھتی ہوئی لاگت پر قابو پانے، آپریشنل کارکردگی بہتر بنانے اور �احولیاتی پائیداری �یں کردار ادا کرنے کے لیے ش�سی توانائی اپنا رہی ہیں۔
پینتھر ٹائرز ل�یٹڈ نے اپنی پیداواری تنصیب �یں 2.5 �یگا واٹ کا ش�سی توانائی کا نظا� فعال کیا ہے۔ اسی طرح دیوان سی�نٹ ل�یٹڈ نے کراچی �یں اپنی پیداواری تنصیب پر 6 �یگا واٹ کا ش�سی توانائی کا نظا� فعال کردیا ہے۔