مالدیپ کا پاکستان کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان، تعاون بڑھانے پر اتفاق
- پہلی براہِ راست پرواز میں پاکستانی کرکٹرز، فنکار اور دیگر معروف شخصیات مالدیپ جائیں گی
پاکستان اور �الدیپ نے سیاحت، کھیل، صحت، تجارت اور افرادی قوت س�یت �ختلف شعبوں �یں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے، جبکہ �الدیپ نے دونوں ��الک کے در�یان براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
یہ پیش رفت اسلا� آباد �یں وفاقی وزیر داخلہ �حسن نقوی، وزیر ��لکت برائے داخلہ طلال چوہدری اور �الدیپ کے وزیر سیاحت و شہری ہوا بازی �ح�د ا�ین کے در�یان �لاقات کے دوران سا�نے آئی۔
�حسن نقوی نے کہا کہ اسلا� آباد �یں سیاحت کے حوالے سے ایک اہ� �رکز بننے کی بھرپور صلاحیت �وجود ہے۔
انہوں نے کہا کہ �الدیپ کی قو�ی ایئرلائن جلد پاکستان اور �الدیپ کے در�یان براہِ راست پروازیں شروع کرے گی، جس سے پاکستانی شہریوں کے لیے سفر آسان ہو جائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوا� سیاحت �یں گہری دلچسپی رکھتے ہیں اور براہِ راست پروازوں سے �الدیپ آنے والے پاکستانی سیاحوں کی تعداد �یں اضافہ ہوگا۔
�حسن نقوی نے بتایا کہ �عروف پاکستانی کرکٹرز، فنکار اور دیگر �شہور شخصیات پہلی براہِ راست پرواز کے ذریعے �الدیپ جائیں گی۔
�الدیپ کے وزیر سیاحت �ح�د ا�ین نے کہا کہ پاکستانی فنکار اور �عروف شخصیات �الدیپ �یں بے حد �قبول ہیں اور ان کے دورے سے سیاحت کے فروغ �یں �دد �لے گی۔
�حسن نقوی کے �طابق پاکستان کرکٹ بورڈ �الدیپ �یں کرکٹ اسٹیڈی� کی تع�یر کے �جوزہ �نصوبے پر کا� کر رہا ہے، جبکہ نوجوانوں کو بہتر تربیتی سہولتیں فراہ� کرنے کے لیے کرکٹ اکیڈ�ی بھی قائ� کرنے کی تجویز ہے۔
�ح�د ا�ین نے کہا کہ �الدیپ کو افرادی قوت کی ضرورت ہے اور وہ پاکستان سے کارکنوں کو خوش آ�دید کہے گا۔
انہوں نے �زید کہا کہ پاکستان سے تع�یراتی سا�ان، ادویات اور دیگر اشیا کی درآ�د کے وسیع �واقع �وجود ہیں۔