پاکستان نے پہلی بار ٹونا مچھلی کا کوٹہ حاصل کر لیا، مالدیپ کو سرمایہ کاری کی دعوت
- دونوں ممالک تجارت، بحری رابطوں اور بلیو اکانومی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے خواہاں
وفاقی وزیر بحری ا�ور �ح�د جنید انور چوہدری نے �الدیپ کو پاکستان کی ابھرتی ہوئی ٹونا �چھلی کی پراسیسنگ اور ڈبہ بندی کی صنعت �یں سر�ایہ کاری اور کاروباری �واقع تلاش کرنے کی دعوت دی ہے۔
انہوں نے یہ پیشکش �الدیپ کے وزیر سیاحت و شہری ہوا بازی �ح�د ا�ین کی سربراہی �یں آنے والے آٹھ رکنی وفد سے �لاقات کے دوران کی۔ دونوں ��الک تجارت، بحری رابطوں اور بلیو اکانو�ی کے شعبوں �یں تعاون کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔
سرکاری بیان کے �طابق وفد �یں سیاحت و شہری ہوا بازی کے نائب وزیر �ح�د عوض، پاکستان �یں �الدیپ کے ہائی ک�شنر �ح�د تھوہا اور ہوا بازی کے شعبے کے سینئر حکا� بھی شا�ل تھے۔
جنید انور چوہدری نے وفد کو بتایا کہ پاکستان نے پہلی �رتبہ انڈین اوشین ٹونا ک�یشن سے ٹونا �چھلی کا 25 ہزار �یٹرک ٹن کوٹہ حاصل کیا ہے جس �یں 15 ہزار ٹن ییلو فن ٹونا اور 10 ہزار ٹن اسکیپ جیک ٹونا شا�ل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس کوٹے سے تقریباً 20 کروڑ ڈالر کی برآ�دی آ�دنی حاصل ہو سکتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ پیش رفت پاکستان کی ٹونا صنعت کے لیے ن�ایاں ا�کانات فراہ� کرتی ہے۔ انہوں نے �زید کہا کہ پائیدار �اہی گیری کے طریقوں، پالیسی اصلاحات اور بین الاقوا�ی شراکت داری کے ذریعے س�ندری وسائل کا تحفظ کرتے ہوئے برآ�دات �یں اضافہ، سر�ایہ کاری کا حصول اور زر�بادلہ ک�انے کے �واقع پیدا کیے جاسکتے ہیں۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان اور �الدیپ سیاحت، بالخصوص �یڈیکل ٹوراز�، غذائی تحفظ، طبی آلات اور باہ�ی دلچسپی کے دیگر شعبوں �یں بھی تعاون کے ا�کانات تلاش کرسکتے ہیں۔
دونوں فریقوں نے دوطرفہ تجارت کے فروغ، نقل و ح�ل کے روابط بہتر بنانے، بحری رابطوں کو �ضبوط کرنے اور بلیو اکانو�ی �یں سر�ایہ کاری کے �واقع تلاش کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔
جنید انور چوہدری نے بتایا کہ دونوں ��الک کے ن�ائندوں پر �شت�ل ایک �شترکہ ورکنگ گروپ پہلے ہی قائ� کیا جاچکا ہے جس کا �قصد تجارتی �واقع کی نشاندہی کرنا اور دوطرفہ تجارت و سر�ایہ کاری کو سہل بنانے کے لیے سفارشات �رتب کرنا ہے۔
انہوں نے �زید کہا کہ ورکنگ گروپ دس�بر �یں پاکستان کے اعلیٰ سطح وفد کے دورۂ �الدیپ سے قبل تجاویز پر کا� کررہا ہے۔ دورے کا �قصد اقتصادی تعاون کو آگے بڑھانا اور باہ�ی �فاد کے شعبوں کی نشاندہی کرنا ہے۔