اداریہ

کوپ 31 کی ناکامی پوری دنیا کی ناکامی ہے

شائع اپ ڈیٹ

ترکیہ کے شہر انطالیہ �یں اقوا�ِ �تحدہ کی �وس�یاتی کانفرنس کوپ 31 کے �ذاکرات کا دو ہفتوں سے زائد عرصے کی بات چیت کے بعد ناکا� ہو جانا ایک تشویش ناک یاد دہانی ہے کہ دنیا اب بھی �وس�یاتی بحران سے اس فوری توجہ اور سنجیدگی کے ساتھ ن�ٹنے سے کتنی دور ہے جس کا یہ بحران تقاضا کرتا ہے۔

یہ سربراہی اجلاس جو اپنے �قررہ اختتا� سے دو روز زیادہ جاری رہا اور تاریخ کی طویل ترین کوپ کانفرنس بن گیا، اپنے بنیادی اعلا�یے پر اتفاقِ رائے کے بغیر اختتا� پذیر ہوا۔ اس ناکا�ی نے �ستقبل �یں فوسل فیولز ، �وس�یاتی �الی �عاونت اور عال�ی حدت سے ن�ٹنے کے لیے �ختلف ��الک کی ذ�ہ داریوں کے حوالے سے �لکوں کے در�یان گہرے اختلافات کو بے نقاب کردیا۔

یورپی یونین، برطانیہ اور کئی ترقی پذیر ��الک نے �جوزہ �عاہدے کو �سترد کردیا، کیونکہ اس �یں فوسل فیولز کے استع�ال سے بتدریج گریز اور �تبادل توانائی کی جانب �نتقلی کے حوالے سے کوئی واضح عز� شا�ل نہیں تھا۔ �وس�یاتی بحران کی سنگینی اور ز�ینی حقائق کو �دنظر رکھتے ہوئے اس �ؤقف کو درست اور قابلِ فہ� قرار دیا جاسکتا ہے۔

کوئلہ، تیل اور گیس عال�ی حدت �یں اضافے کی بنیادی وجوہات ہیں اور عال�ی درجۂ حرارت �یں اضافہ 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ کی حد سے تجاوز کرنے کے قریب پہنچنے کے ساتھ ہی اس کے اثرات زیادہ شدید اور بار بار آنے والی گر�ی کی لہروں، سیلابوں اور خشک سالی کی صورت �یں واضح طور پر سا�نے آرہے ہیں۔لہٰذا فوسل فیولز سے بتدریج چھٹکارا حاصل کرنے کی ضرورت کو تسلی� کرنا کسی بھی قابلِ اعتبار �وس�یاتی �عاہدے کا بنیادی جزو ہے۔

تاہ� اس طرح کے عز� پر اصرار کو �وس�یاتی تبدیلی سے ن�ٹنے کے حوالے سے ��الک کی وسیع تر ذ�ہ داریوں، بالخصوص ا�یر اور ترقی یافتہ ��الک کی ذ�ہ داریوں کے تناظر �یں بھی دیکھا جانا ضروری ہے۔

�ذاکرات �یں شریک ایک ن�ائندے نے نشاندہی کی کہ یورپ کے کئی ��الک دوسروں سے فوسل فیولز کے استع�ال �یں ک�ی کے لیے زیادہ پختہ عز� کا �طالبہ کررہے ہیں جبکہ خود ان ��الک �یں فوسل فیولز کا استع�ال �سلسل بڑھایا جارہا ہے۔ اسی طرح �وس�یاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ �تاثر ہونے والے ��الک کو �وس�یاتی �الی �عاونت فراہ� کرنے کے حوالے سے بھی ان کا ریکارڈ اتنا ہی غیر تسلی بخش رہا ہے۔

ا�یر ��الک بارہا �الی �عاونت فراہ� کرنے کے وعدے کرچکے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ �الی وسائل اب بھی ضرورت سے ک� ہیں اور انہیں ان ��الک تک پہنچنے �یں بھی تاخیر ہوتی ہے جنہیں ان کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ چنانچہ جب عال�ی فور�ز پر کیے گئے وعدے ع�لی طور پر پورے نہیں ہوتے تو ان ��الک کے �طالبات کی ساکھ لاز�ی طور پر �تاثر ہوتی ہے۔

ترقی پذیر ��الک کے لیے فوسل فیولز سے بتدریج چھٹکارا حاصل کرنا �حض سیاسی عز� کا �عا�لہ نہیں بلکہ اس پر بھاری �الی وسائل اور جدید ٹیکنالوجی درکار ہوتی ہے۔ خصوصاً ان �عیشتوں کے لیے یہ ع�ل �زید �شکل ہے جو قرضوں، غربت، توانائی کے عد� تحفظ اور �وس�یاتی آفات سے پیدا ہونے والے بڑھتے اخراجات کا سا�نا کررہی ہیں۔

عال�ی سطح پر گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج �یں سب سے ک� حصہ ڈالنے والے ��الک سے کہا جارہا ہے کہ وہ ایسے بحران کی قی�ت غیر �تناسب طور پر زیادہ ادا کریں جسے پیدا کرنے �یں ان کا کردار نہ ہونے کے برابر ہے۔ �وس�یاتی �الی �عاونت کی خاطر خواہ، آسانی سے دستیاب اور قابلِ پیش گوئی فراہ�ی کے بغیر تیز رفتار توانائی �نتقلی پر اصرار پہلے ہی ک�زور �عیشتوں کے لیے ایک اور بوجھ بننے کا خطرہ رکھتا ہے۔

�ذاکرات �یں پاکستان کا �ؤقف اسی کش�کش کی عکاسی کرتا تھا۔ پاکستان کے بنیادی �طالبات �یں گرانٹ کی صورت �یں �وس�یاتی �الی �عاونت، �وس�یاتی تبدیلیوں کے اثرات سے �طابقت پیدا کرنے کے لیے �عاونت اور لاس اینڈ ڈی�یج فنڈ (نقصانات اور تباہ کاریوں کے فنڈ) کے لیے �ناسب �الی وسائل کی فراہ�ی شا�ل تھے۔پاکستان کا یہ بھی �ؤقف تھا کہ بعض �خصوص شقوں پر اختلافات کی وجہ سے پورے �عاہدے کو داؤ پر نہیں لگانا چاہیے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ �وس�یاتی تبدیلی سے ن�ٹنے کے اقدا�ات کوئی ایسا انتخابی �ینو نہیں ہوسکتے جس �یں سے ��الک صرف اپنی پسند کے اقدا�ات �نتخب کرلیں۔ یہ ایک حقیقت پسندانہ �ؤقف تھا کہ بڑھتے �وس�یاتی بحران کے پیشِ نظر کسی �عاہدے کا طے نہ پانا کسی بھی �لک کے �فاد �یں نہیں ہے۔ اس صورتِحال نے �وس�یاتی تبدیلی سے ن�ٹنے کیلئے �الی وسائل کی فراہ�ی کے سوال کو بھی خاص اہ�یت کا حا�ل بنادیا ہے۔

�وس�یاتی �الی �عاونت نہ صرف ��الک کو بڑھتے نقصانات اور تباہ کاریوں سے ن�ٹنے �یں �دد دینے کیلئے ضروری ہے بلکہ انہیں صاف توانائی کی جانب �نتقلی کے قابل بنانے کیلئے بھی ناگزیر ہے۔ فوسل فیولز سے بتدریج چھٹکارا حاصل کرنے کے واضح عز� پر اصرار کرنے والے ��الک اس �نتقلی کو ��کن بنانے کیلئے درکار گرانٹس اور �الی وسائل کے حصول پر بھی زیادہ توجہ دے سکتے تھے۔ ع�لدرآ�د کیلئے ضروری وسائل کے بغیر کیا گیا کوئی بھی عہد �حض زبانی دعوے سے زیادہ اہ�یت نہیں رکھتا۔

چنانچہ کوپ 31 کانفرنس کا نتیجہ یقیناً انتہائی �ایوس کن ہے جو عال�ی رہن�اؤں کی جانب سے وقت اور حالات کے تقاضوں اور درپیش چیلنجز سے ن�ٹنے �یں ناکا�ی کی عکاسی کرتا ہے۔

�ذاکرات �یں شا�ل �ختلف ��الک کے گروپس کے در�یان بڑھتی ہوئی خلیج، �حدود قو�ی �فادات کو ترجیح دینے اور �وس�یاتی �الی �عاونت نیز فوسل فیولز سے بتدریج چھٹکارا حاصل کرنے کے حوالے سے ٹھوس وعدوں کے فقدان نے اجت�اعی کوششوں کو نقصان پہنچایا ہے۔حکو�توں کو یہ حقیقت س�جھنی چاہیے کہ ہ�ارا سیارہ ایک ہی ہے اور �وس�یاتی بحران بالآخر ہر �لک کو اپنی لپیٹ �یں لے گا، خواہ وہ �لک کتنا ہی ا�یر ہو، اسے کتنی ہی سیاسی طاقت حاصل ہو یا وہ جغرافیائی اعتبار سے دنیا کے کسی بھی حصے �یں واقع ہو۔

اس وجودی خطرے کی سنگینی اور اس سے ن�ٹنے کی فوری ضرورت اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ قو�ی �فادات کے �حدود حساب کتاب اور اپنے اپنے �ؤقف پر غیر لچکدار اصرار کو ایک طرف رکھ کر کرۂ ارض کے تحفظ کی �شترکہ ذ�ہ داری کو ترجیح دی جائے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026