پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری کو اپ گریڈیشن کیلئے 30 کروڑ ڈالر کی غیر ملکی فنانسنگ درکار
- بروکریج ہاؤس کے مطابق، 1.2 ارب ڈالر کے منصوبے کی صورت میں تقریباً 30 کروڑ ڈالر پالیسی کے تحت کسٹمز ڈیوٹی میں مراعات کے ذریعے فراہم کیے جانے کی توقع ہے
پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری ک�پنی سینرجیکو پاکستان ل�یٹڈ اپنے �جوزہ 1.2 ارب سے 1.5 ارب ڈالر کے ریفائنری اپ گریڈ �نصوبے کے لیے 15 کروڑ سے 30 کروڑ ڈالر کی غیر �لکی �نصوبہ جاتی فنانسنگ حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے، جس کے سلسلے �یں ک�پنی کے ا�ریکی اور �شرقِ وسطیٰ کے �الیاتی اداروں سے �ذاکرات جاری ہیں۔
ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے تحقیقی نوٹ کے �طابق، ک�پنی کی انتظا�یہ نے �نگل کو کارپوریٹ بریفنگ سیشن کے دوران بتایا کہ اس سلسلے �یں ا�ریکی ایکسپورٹ ا�پورٹ بینک (یو ایس ایکز� بینک)، ا�ریکی انٹرنیشنل ڈیولپ�نٹ فنانس کارپوریشن (ڈی ایف سی) اور �شرقِ وسطیٰ کے قرض دہندگان کے ساتھ حوصلہ افزا بات چیت ہوئی ہے۔
بروکریج ہاؤس کے �طابق، 1.2 ارب ڈالر کے �نصوبے کی صورت �یں تقریباً 30 کروڑ ڈالر پالیسی کے تحت کسٹ�ز ڈیوٹی �یں �راعات کے ذریعے فراہ� کیے جانے کی توقع ہے، جبکہ بقیہ 90 کروڑ ڈالر اسپانسرز اور قرض دہندگان کے ذریعے حاصل کیے جائیں گے۔
سینرجیکو اس اپ گریڈ �نصوبے کو تین �راحل �یں �ک�ل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ پہلے �رحلے �یں �وٹر اسپرٹ (ای� ایس) اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی پیداوار کو یورو فائیو �عیار کے �طابق بہتر بنایا جائے گا۔ دوسرے �رحلے �یں فرنس آئل کو دیگر �صنوعات �یں تبدیل کرنے پر توجہ دی جائے گی، جبکہ تیسرے �رحلے �یں پیداواری صلاحیت اور بندرگاہی سہولیات �یں اضافہ کیا جائے گا۔
تحقیقی نوٹ کے �طابق، انتظا�یہ کا کہنا ہے کہ ک�پنی اپنی ریفائنری اپ گریڈ کرنے کے �نصوبے پر پیش رفت کے حوالے سے دیگر �قا�ی ریفائنریوں سے آگے ہے۔
ک�پنی ریفائن شدہ �صنوعات کی برآ�دات �یں سہولت کے لیے دوسرے سنگل پوائنٹ �ورنگ (ایس پی ای�) کی تنصیب کے سلسلے �یں سر�ایہ کاروں سے ابتدائی �ذاکرات بھی کر رہی ہے۔ ایس پی ای� س�ندر �یں قائ� ایک تنصیب ہے، جسے خا� تیل اور پیٹرولی� �صنوعات کی �نتقلی کے لیے استع�ال کیا جاتا ہے۔
ریفائنری اپ گریڈ �نصوبے کا �قصد زیادہ قدر کی حا�ل ایندھن �صنوعات کی پیداوار بڑھانا اور فرنس آئل کی پیداوار ک� کرنا ہے۔ پاکستان اپنے ریفائننگ شعبے کو جدید بنانے اور درآ�دی پیٹرولی� �صنوعات پر انحصار ک� کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
سینرجیکو پاکستان ل�یٹڈ، جس کا سابقہ نا� بائیکو پیٹرولی� پاکستان ل�یٹڈ تھا، 2007 سے آئل ریفائننگ اور پیٹرولی� �ارکیٹنگ کے کاروبار سے وابستہ ہے۔
ک�پنی بلوچستان کے علاقے حب �یں ریفائننگ ک�پلیکس کی �الک اور اسے چلاتی ہے، جہاں دو آئل ریفائنریاں قائ� ہیں جن کی �ج�وعی یو�یہ خا� تیل پراسیسنگ صلاحیت ایک لاکھ 56 ہزار بیرل تک ہے۔ ک�پنی �لک بھر �یں بائیکو برانڈ کے تحت 450 سے زائد ریٹیل آؤٹ لیٹس کے نیٹ ورک کے ذریعے ایندھن تقسی� کرتی ہے۔
سینرجیکو بلوچستان کے قریب گہرے س�ندر �یں خا� تیل اور ریفائن شدہ �صنوعات کے لیے پاکستان کا پہلا اور واحد سنگل پوائنٹ �ورنگ (ایس پی ای�) ٹر�ینل بھی چلاتی ہے۔ اس کے علاوہ ک�پنی کے پاس پاکستان �یں خا� تیل اور ریفائن شدہ �صنوعات ذخیرہ کرنے کی بڑی ترین سہولیات �یں سے بعض �وجود ہیں۔