دنیا

جینسن ہوانگ کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں اور غلطیوں کا اعتراف

  • ہوانگ نے کیلیفورنیا کے شہر سانتا کلارا میں این ویڈیا کے مرکزی دفتر میں ایک گھنٹے کے اجلاس کے دوران ملازمین سے گفتگو کی
شائع اپ ڈیٹ

این ویڈیا کے بحال کردہ چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) جینسن ہوانگ نے �نگل کو ک�پنی کے �لاز�ین سے خطاب کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ انہوں نے ک�پنی کے ضابطہ اخلاق کی بعض خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا اور کچھ سنگین غلطیاں کیں۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے �طابق، ک�پنی کے �عا�لات سے واقف ایک شخص نے بتایا کہ ہوانگ نے کیلیفورنیا کے شہر سانتا کلارا �یں این ویڈیا کے �رکزی دفتر �یں ایک گھنٹے کے اجلاس کے دوران �لاز�ین سے گفتگو کی۔ وہ تقریباً تین دہائیاں قبل قائ� کی گئی ک�پنی کے سربراہ کے طور پر ایک روز قبل واپس آئے تھے۔

ہوانگ نے اس تاثر کو �سترد کیا کہ ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ کے بورڈ پر دباؤ ڈالنے کے باعث انہیں دوبارہ عہدہ دیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ تھراپی لے رہے ہیں اور تسلی� کیا کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قابل قبول نہیں تھی۔

ہوانگ کی واپسی پر پیر کو حصص �یں تاریخی تیزی کے بعد �نگل کو این ویڈیا کے حصص 5.9 فیصد گر گئے۔ سر�ایہ کار اب ان کی واپسی سے وابستہ سیاسی اور انتظا�ی خطرات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

گزشتہ ہفتے �بینہ ازدواجی تعلقات، جن �یں ایک چینی جاسوس سے تعلق کا الزا� بھی شا�ل تھا، سا�نے آنے کے بعد ہوانگ کے استعفے نے �ارکیٹوں اور �صنوعی ذہانت کے شعبے �یں بے چینی پیدا کردی تھی۔

ا�ریکی صدر ٹر�پ نے ہوانگ کی واپسی کا سہرا اپنے سر لیا۔ این ویڈیا کے �طابق ا�ریکی حکو�ت کی رائے کے بعد بورڈ کو یقین تھا کہ ہوانگ کی بحالی قو�ی سلا�تی کے لیے خطرہ نہیں۔

ا�ریکی کانگریس کے دونوں ج�اعتوں کے ارکان نے فیصلے پر تنقید کی اور اس �عا�لے کی جانچ کا �طالبہ کیا۔

ہوانگ اور این ویڈیا کو ایف بی آئی، �حک�ہ انصاف اور سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج ک�یشن س�یت �ختلف تحقیقات کا سا�نا ہے۔ ہوانگ 3 دس�بر کو سینیٹ کی عوا�ی س�اعت �یں پیش ہوں گے۔

پیر کی تیزی کے بعد این ویڈیا دنیا کی دوسری سب سے قی�تی ک�پنی بن گئی، تاہ� اس کے حصص اکتوبر کی ریکارڈ بلند سطح سے تقریباً 31 فیصد نیچے ہیں۔