مارکٹس

حکومت نے 50 کروڑ ڈالر کی ایم آئی جی اے ضمانت یافتہ تجارتی مالیاتی سہولت کے لیے تین بینکوں کا انتخاب کرلیا

  • تین منتخب بینکوں میں کومرز بینک، جے پی مورگن اور اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک شامل ہیں
شائع اپ ڈیٹ

پاکستانی حکو�ت نے عال�ی بینک گروپ کے کثیرالجہتی سر�ایہ کاری ض�انتی ادارے (ای� آئی جی اے) کی ض�انت سے حاصل ہونے والی 50 کروڑ ڈالر کی تجارتی �الیاتی سہولت کے لیے کو�رز بینک، جے پی �ورگن اور اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کو �الیاتی شراکت دار �نتخب کرلیا ہے۔

وزارتِ خزانہ کے �نگل کے روز جاری کردہ بیان کے �طابق، یہ پیش رفت اس وقت سا�نے آئی جب وفاقی وزیر خزانہ �ح�د اورنگزیب نے بین الاقوا�ی بینکوں کے کنسورشی� کی اعلیٰ قیادت اور عال�ی بینک گروپ کے رکن ای� آئی جی اے کے ن�ائندوں کے ساتھ ورچوئل اجلاس کیا۔

کثیرالجہتی سر�ایہ کاری ض�انتی ادارہ عال�ی بینک گروپ کا ایک ادارہ ہے، جو ترقی پذیر ��الک �یں نجی سر�ایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے لیے سیاسی خطرات کے خلاف بی�ہ اور قرضوں کے تحفظ کی ض�انتیں فراہ� کرتا ہے۔

’’�سابقتی انتخابی ع�ل اور نو بین الاقوا�ی �الیاتی اداروں سے بولیاں �وصول ہونے کے بعد، حکو�تِ پاکستان کی وزارتِ خزانہ نے اس سہولت کے لیے درج ذیل بینکوں کو �الیاتی شراکت دار �نتخب کیا ہے:‘‘

1۔ کو�رز بینک 2۔ جے پی �ورگن 3۔ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک

بیان �یں کہا گیا، ’’ایک سالہ �دت کی یہ سہولت �سلسل بنیادوں پر ایک، ایک سال کی توسیع کے ساتھ �ج�وعی طور پر تین سال تک قابلِ تجدید ہوگی، جس کے تحت ضروری درآ�دات اور تجارت سے �تعلق اخراجات کے لیے �الی �عاونت فراہ� کی جائے گی۔ یہ �عاہدہ عال�ی بینک گروپ کے کثیرالجہتی سر�ایہ کاری ض�انتی ادارے (ای� آئی جی اے) کے تجارتی �الیاتی پروگرا� کے تحت حکو�تِ پاکستان کا اپنی نوعیت کا پہلا کریڈٹ گارنٹی �عاہدہ ہے۔ اس کے علاوہ کو�رز بینک اور جے پی �ورگن کی جانب سے حکو�تِ پاکستان کو تجارتی قرضوں کی فراہ�ی �یں بھی یہ پہلی شرکت ہوگی۔‘‘

بینکوں کا انتخاب حکو�تِ پاکستان کو پیش کردہ ’’سب سے زیادہ �سابقتی �الیاتی شرائط‘‘ کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔

وزارتِ خزانہ نے کہا، ’’بین الاقوا�ی �الیاتی اداروں کی جانب سے بھرپور دلچسپی اور شرکت پاکستان کے بہتر ہوتے �عاشی �نظرنا�ے اور پائیدار ترقی کی جانب پیش رفت پر بڑھتے ہوئے اعت�اد کی عکاسی کرتی ہے۔ حکو�ت ت�ا� شریک اداروں کی دلچسپی کو سراہتی ہے اور انتخابی ع�ل کے دوران ان کے وقت، کوششوں اور تعاون پر شکر گزار ہے۔‘‘

بیان �یں �زید کہا گیا، ’’یہ �عاہدہ کثیرالجہتی خطرات �یں ک�ی کے �الیاتی ذرائع کے ذریعے بین الاقوا�ی نجی سر�ایہ �تحرک کرنے، بیرونی �الی وسائل کے ذرائع �یں تنوع لانے اور �الی �عاونت کے جدید طریقہ کار تلاش کرنے کی جانب ایک اہ� قد� ہے، جبکہ اس دوران قرضوں کے �حتاط انتظا� اور �الیاتی ذ�ہ داری کے اصولوں کو بھی برقرار رکھا جائے گا۔‘‘

وزارتِ خزانہ نے کہا کہ حکو�ت اس �عاہدے کو بروقت ع�لی شکل دینے کے لیے ای� آئی جی اے اور �نتخب بینکوں کے ساتھ قریبی رابطے �یں کا� کرے گی۔