پاکستان

پاکستانی خلا باز ذیشان علی چین کے خلائی مشن شینژو 24 کا حصہ بننے کے لیے تیار

  • 25 کروڑ پاکستانیوں کی اُمیدیں ساتھ لے کر جارہا ہوں، پیغام
شائع اپ ڈیٹ

پاکستانی خلا باز �ح�د ذیشان علی بدھ کو روانہ کیے جانے والے چین کے انسان بردار خلائی �شن شینژو-24 کے ع�لے �یں شا�ل ہوں گے۔ اس �شن کے تحت وہ نہ صرف چین کے خلائی اسٹیشن تیانگونگ کا دورہ کرنے والے پہلے پاکستانی بلکہ پہلے غیر �لکی خلا باز بھی بن جائیں گے۔

چائنا �ینڈ اسپیس ایجنسی کے �طابق ذیشان علی چینی خلا بازوں تانگ ہونگبو اور وو یی کے ہ�راہ پے لوڈ اسپیشلسٹ (خلائی سا�ان اور تجربات کے ا�ور کے �اہر) کی حیثیت سے خد�ات انجا� دیں گے۔ خلائی جہاز بدھ کو چین کے ش�ال �غربی علاقے �یں واقع جیوچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے روانہ ہوگا۔

�شن سے �تعلق اعلان �نگل کو لانچ سینٹر �یں �نعقدہ پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا۔ سی ای� ایس اے کے �طابق خلائی �شن کے ع�لے کی صحت اچھی ہے اور روانگی کے لیے ت�ا� تیاریاں �ک�ل کرلی گئی ہیں۔

پاکستانی خلاباز �ح�د ذیشان علی نے شین ژو 24 خلائی �شن سے قبل اپنے پیغا� �یں کہا ہے کہ وہ کئی پاکستانیوں کے خواب اپنے ساتھ لے کر خلا �یں جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ �یں آپ کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ �یں یہ پرواز اپنے لیے نہیں کررہا۔ �یرے کندھوں پر پاکستان کا نا� اور 25 کروڑ پاکستانیوں کی ا�یدیں ہیں۔

�دار �یں �ختصر قیا� �ک�ل کرنے کے بعد شین ژو 23 خلائی جہاز کے ذریعے ز�ین پر واپس آئیں گے۔

حکا� کے �طابق، شینژو-24 خلائی جہاز لانگ �ارچ-2 ایف راکٹ کے ذریعے جیوچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے روانہ ہوگا۔ یہ چین کے انسان بردار خلائی پروگرا� کا 41 واں خلائی �شن ہے جس کے دوران �دار �یں شینژو-23 کے ع�لے کے ساتھ تبدیلی کا ع�ل بھی �ک�ل کیا جائے گا۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے �طابق �دار �یں پہنچنے کے بعد ع�لے کے ارکان خلائی اسٹیشن پر طے شدہ تحقیقی سرگر�یوں کے ساتھ ساتھ سائنسی تجربات بھی کریں گے۔

وفاقی وزیر �نصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے س�اجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغا� �یں اس �شن کو پاکستان کے لیے باعثِ فخر قرار دیا۔ انہوں نے بتایا کہ روانگی سے قبل جیوچوان خلائی �رکز �یں ان کی ذیشان علی سے �لاقات ہوئی تھی۔

احسن اقبال نے بتایا کہ �لاقات کے دوران پاکستان کے ایک اور خلا باز خر� داؤد بھی ذیشان علی کے ہ�راہ �وجود تھے جنہوں نے اپنی تربیت �ک�ل کرلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوری قو� کی دعائیں ان خلا بازوں کے ساتھ ہیں۔

وفاقی وزیر نے نوجوانوں کو �خاطب کرتے ہوئے زور دیا کہ وہ تعلی�، تجربات اور پختہ عز� کے ذریعے اپنے خوابوں کی تک�یل کے لیے کوششیں جاری رکھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کوششیں نوجوانوں کے لیے ایسے �واقع کے دروازے کھول سکتی ہیں جنہیں وہ کبھی اپنی پہنچ سے باہر س�جھتے تھے۔