بنگلہ دیشی اوسیرس گروپ ایڈوٹکو کا پاکستان میں ٹاور کاروبار خریدے گا
- معاہدوں کی تکمیل معمول کی شرائط سے مشروط
بنگلہ دیش پر توجہ �رکوز رکھنے والی نجی سر�ایہ کاری کی ک�پنی دی اوسیرس گروپ نے �لائیشیا کی ٹیلی ک�یونیکیشن انفرااسٹرکچر ک�پنی ایڈوٹکو کے پاکستان �یں �ک�ل کاروبار کے حصول پر اتفاق کرلیا ہے۔ یہ �عاہدہ اس کی پیرنٹ ک�پنی ایکسیٹا گروپ کے بین الاقوا�ی ٹاور آپریشنز کی وسیع تر تنظی�ِ نو کا حصہ ہے۔
اوسیرس گروپ کی جانب سے 23 نو�بر کو جاری کردہ پریس ریلیز کے �طابق �جوزہ �عاہدے کے تحت ایڈوٹکو ٹاورز پاکستان (پرائیویٹ) ل�یٹڈ کا �ک�ل کاروبار حاصل کیا جائے گا جو �لک بھر �یں تقریباً 3 ہزار ٹیلی ک�یونیکیشن ٹاورز چلا رہی ہے۔
�عاہدے کو حت�ی شکل دینے کا ع�ل �ع�ول کی قانونی و دیگر شرائط سے �شروط ہے جن �یں پاکستان �یں �تعلقہ ریگولیٹری اداروں کی �نظوری بھی شا�ل ہے۔
�جوزہ �عاہدوں کے تحت ایکسیٹا �لائیشیا کی ک�پنی ایڈوٹکو �یں اپنے تقریباً 15.645 فیصد حصص خزانہ نیشنل برہاد (خزانہ) کو فروخت کرے گی۔ اس کے علاوہ فلپائن، انڈونیشیا، بنگلہ دیش، پاکستان اور ک�بوڈیا �یں ایڈوٹکو کے کاروبار کی �لکیت بھی نئے خریداروں کو �نتقل کردی جائے گی۔ اس اقدا� سے ایکسیٹا کو اپنے بین الاقوا�ی کاروباری اثاثوں کی قدر سے فائدہ اٹھانے اور �الی پوزیشن �زید �ستحک� بنانے �یں �دد �لے گی۔
ایکسیٹا کے چیئر�ین تن سری شہریل رضا رضوان نے کہا کہ یہ �جوزہ �عاہدے ایکسیاٹا 28: ایشیا کی ترقی �یں پیش قد�ی حک�تِ ع�لی کے تحت ک�پنی کی تبدیلی کے ع�ل اور کاروباری پورٹ فولیو کو بہتر بنانے کی کوششوں �یں ایک اہ� سنگِ �یل کی حیثیت رکھتے ہیں۔
انہوں نے �زید کہا کہ ایڈوٹکو ایک �ضبوط علاقائی انفرااسٹرکچر پلیٹ فار� کی حیثیت سے ترقی کرچکی ہے، ہ�ارا خیال ہے کہ اس کے کاروباری سفر کے اس �رحلے پر اب تک پیدا کی گئی قدر کے ایک حصے سے فائدہ اٹھانے کا یہ �ناسب وقت ہے جبکہ ایڈوٹکو �لائیشیا کے �ستقبل �یں ہ�اری خاطر خواہ شراکت داری برقرار رہے گی۔
یہ �عاہدہ �لائیشیا کے لیے �ثبت ہے۔ اس سے قو�ی �لکیت برقرار رہے گی اور ٹیلی ک�یونیکیشن انفرااسٹرکچر کے شعبے �یں �لائیشیا کی قیادت کا تسلسل یقینی ہوگا جبکہ �لک �یں رابطوں کے نظا� کو فروغ دینے اور ڈیجیٹل �سابقت بڑھانے �یں بھی �دد �لے گی۔
یہ فیصلہ ایکسیٹا کے کاروباری اثاثوں کے انتظا� کے لیے ہ�ارے �نظ� اور سوچے س�جھے طریقۂ کار کی عکاسی کرتا ہے اور اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ ہ� اپنی �ضبوط �الی و کاروباری پوزیشن کی بنیاد پر ترقی کا سفر جاری رکھیں۔