کاروبار اور معیشت

حکومت کا جھینگوں کی فارمنگ کے فروغ کے لیے ترجیحی شعبوں کی نشاندہی کا فیصلہ

  • ذیلی کمیٹی جھینگوں کی فارمنگ کی پوری ویلیو چین کو درپیش مسائل سے نمٹنے اور اس شعبے میں موجود مواقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے ایک جامع حکمتِ عملی تیار کر رہی ہے
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان نے جھینگوں کی فار�نگ (تجارتی بنیادوں پر افزائش) کو فروغ دینے، اس کی ویلیو چین کو �ضبوط بنانے اور پیداوار و برآ�دات �یں اضافے کے لیے سات ورکنگ گروپس کی سفارشات کو حت�ی شکل دے دی ہے۔

یہ بات وفاقی وزیرِ بحری ا�ور �ح�د جنید انور چوہدری نے �نگل کو وزیراعظ� کی قائ� کردہ ذیلی ک�یٹی کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ یہ ک�یٹی آبی جھینگوں کی فار�نگ کی ویلیو چین کو ترقی دینے کے لیے تشکیل دی گئی جس کا �قصد وفاقی و صوبائی حکو�توں، صنعتی شعبے اور دیگر �تعلقہ فریقین کی �شترکہ اور �ربوط کوششوں کے ذریعے اس شعبے کو فروغ دینا ہے۔

ذیلی ک�یٹی جھینگوں کی فار�نگ کی ویلیو چین کو درپیش چیلنجز سے ن�ٹنے اور اس شعبے �یں دستیاب �واقع تلاش کرنے کے لیے ایک جا�ع حک�تِ ع�لی پر کا� کررہی ہے۔ ک�یٹی کے اب تک دو اجلاس ہو چکے ہیں جن �یں 14 ترجیحی شعبوں کی نشاندہی کی گئی۔ بعد ازاں ان شعبوں کے لیے سات ورکنگ گروپس تشکیل دیے گئے جنہیں قابلِ ع�ل سفارشات �رتب کرنے کی ذ�ہ داری سونپی گئی۔

وفاقی وزیر نے بتایا کہ ساتوں ورکنگ گروپس اپنے اجلاس �ک�ل کرچکے ہیں جن �یں صوبائی حکو�توں، صنعتی شعبے کے ن�ائندوں اور �تعلقہ وفاقی اداروں نے شرکت کی۔ ان گروپس کی سفارشات کو یکجا کرکے ایک رپورٹ �رتب کی جارہی ہے جس �یں اس شعبے کی �وجودہ صورتحال، استعداد، درپیش چیلنجز اور دستیاب �واقع کا جائزہ لیا جائے گا۔

رپورٹ �یں �جوزہ اقدا�ات پر ع�لدرآ�د کیلئے �تعلقہ وفاقی و صوبائی اداروں اور نجی شعبے سے وابستہ فریقین کی ذ�ہ داریاں بھی �تعین کی جائیں گی۔ اس کے علاوہ رپورٹ �یں �ختصر، در�یانی اور طویل �دت کے لیے اہداف کے حصول کی �دت، درکار وسائل، سر�ایہ کاری کی ضروریات اور �ؤثر ع�ل درآ�د کو یقینی بنانے کے لیے نگرانی کا نظا� بھی وضع کیا جائے گا۔

جنید انور چوہدری نے کہا کہ رابطہ کاری، شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنانے اور جھینگوں کی فار�نگ کے لیے ایک قابلِ ع�ل اور �قررہ �دت پر �شت�ل حک�تِ ع�لی تیار کرنے �یں �دد کے لیے ت�ا� سفارشات کو ایک یکساں فار�یٹ �یں �رتب کیا جارہا ہے۔

�رتب شدہ رپورٹ جائزے اور رہن�ائی کے لیے وزیرِ بحری ا�ور کو پیش کی جائے گی۔ وہ ان تجاویز کا جائزہ لے کر ترجیحات کا تعین کریں گے۔ ان کی �نظوری کے بعد سفارشات غور و خوض اور �زید ہدایات کے لیے وزیراعظ� کو پیش کی جائیں گی۔