مارکٹس

اضافی سپلائی کا خدشہ، خام تیل کی قیمتیں تین ماہ کی کم ترین سطح پر

  • برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 66 سینٹ یا 0.7 فیصد کمی کے بعد 88.71 ڈالر فی بیرل ہوگئی
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی �ارکیٹ �یں �نگل کو خا� تیل کی قی�توں �یں ک�ی ریکارڈ کی گئی اور قی�تیں تقریباً تین �اہ کی ک� ترین سطح کے قریب رہیں۔ خا� تیل کی بڑھتی ہوئی سپلائی اور عال�ی �ارکیٹ �یں ��کنہ اضافی ذخائر کے خدشات نے قی�توں پر دباؤ ڈالا، تاہ� آبنائے ہر�ز سے تیل کی ترسیل کو لاحق خطرات برقرار رہے۔

برینٹ خا� تیل کے �ستقبل کے سودوں کی قی�ت 66 سینٹ یا 0.7 فیصد ک�ی کے بعد 88.71 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ پیر کو برینٹ کی قی�ت 31 اگست کے بعد ک� ترین سطح پر بند ہوئی تھی۔

ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خا� تیل کی قی�ت 60 سینٹ یا 0.8 فیصد ک�ی سے 79.57 ڈالر فی بیرل رہی۔ کاروباری سیشن کے دوران اس کی قی�ت 26 اگست کے بعد ک� ترین سطح پر پہنچ گئی تھی۔

آبنائے ہر�ز �یں جہاز رانی کو لاحق خطرات نے قی�توں کو کچھ سہارا دیا۔ ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے پریس ٹی وی کے �طابق ایرانی پاسداران انقلاب کی بحریہ نے بتایا کہ پیر کو آبنائے ہر�ز �یں بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد تین خلاف ورزی کرنے والے آئل ٹینکرز �یں آگ لگ گئی۔

وال اسٹریٹ جرنل کے �طابق ا�ریکا اس بات کی تحقیقات کر رہا ہے کہ آیا ایران تقریباً 50 توانائی بردار ٹینکرز پر سائبر ح�لوں �یں �لوث تھا۔

دوسری جانب لیبیا �یں تیل کی سپلائی بحال ہو رہی ہے۔ شرارہ آئل پائپ لائن دوبارہ کھول دی گئی ہے اور زاویا �یں ذخیرہ کرنے والے ٹینکوں تک تیل کی ترسیل شروع ہوگئی ہے۔

ڈوئچے بینک کے �طابق اکتوبر �یں عال�ی �ائع ایندھن کے ذخائر �یں 52 �لین بیرل اضافہ ہوا، جو یو�یہ 17 لاکھ بیرل اضافی سپلائی کی نشاندہی کرتا ہے۔ بینک نے کہا کہ عال�ی �نڈی �یں توازن بحال ہونے اور اضافی سپلائی کی صورتحال پیدا ہونے کے شواہد بڑھ رہے ہیں، تاہ� ��کنہ رکاوٹیں اس ع�ل کو سست کر سکتی ہیں۔