پاکستان

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا، محسن نقوی

  • پی سی بی چیئرمین نے پشاور میں ٹی 20 ٹورنامنٹ کے انعقاد کا بھی اعلان کردیا
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئر�ین �حسن نقوی نے پیر کے روز کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی افتتاحی تقریب اور پہلا �یچ پشاور �یں �نعقد ہوگا، آج نیوز نے رپورٹ کیا۔

پی ایس ایل کا 12واں ایڈیشن 18 �ارچ سے 2 �ئی 2027 تک کھیلا جائے گا۔

خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کری� کنڈی کے ہ�راہ پشاور �یں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے �حسن نقوی نے صوبے �یں کرکٹ کی سرگر�یوں کی بحالی پر خیبر پختونخوا کے عوا� کو �بارک باد دی۔

انہوں نے کہا کہ جب بھی گورنر ان سے �لاقات کرتے تھے تو خیبر پختونخوا �یں کرکٹ �یچز کے انعقاد کا �عا�لہ ضرور اٹھاتے تھے۔ �لک کے وزیر داخلہ بھی رہنے والے �حسن نقوی نے کہا کہ صوبے �یں ا�ن و ا�ان کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے اور کرکٹ کی سرگر�یاں بحال کرنے کے لیے �زید اقدا�ات کیے جا رہے ہیں۔

پشاور �یں پی ایس ایل اور دیگر �یچز

پی سی بی چیئر�ین نے بتایا کہ 12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب پشاور �یں �نعقد ہوگی۔

انہوں نے تصدیق کی کہ تقریب کے ساتھ لیگ کا افتتاحی �یچ بھی اسی شہر �یں کھیلا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال بھی اس �قصد کے لیے سنجیدہ کوششیں کی گئی تھیں، تاہ� اس وقت یہ �نصوبہ ع�لی شکل اختیار نہیں کرسکا تھا۔

�حسن نقوی نے پشاور �یں جنوری کے تیسرے ہفتے کے دوران پاکستان کی تین ٹی�وں پر �شت�ل ٹی 20 ٹورنا�نٹ �نعقد کرنے کا بھی اعلان کیا۔

ان کے �طابق اس ٹورنا�نٹ �یں قو�ی سینئر ٹی�، پاکستان شاہینز اور پاکستان انڈر 19 ٹی� حصہ لیں گی۔

پی سی بی چیئر�ین نے کہا کہ اس اقدا� کا �قصد خیبر پختونخوا �یں کرکٹ کی سرگر�یوں کو فروغ دینا اور کھیل کی بحالی کے لیے �زید �واقع فراہ� کرنا ہے۔

خیبر پختونخوا �یں بین الاقوا�ی کرکٹ کی �یزبانی کا عز�

�حسن نقوی نے کہا کہ خیبر پختونخوا �یں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ �وجود ہے اور صوبے کے بڑی تعداد �یں کھلاڑی قو�ی کرکٹ ٹی� کی ن�ائندگی کر رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ صوبے �یں کھیلوں کے نئے �واقع پیدا کیے جائیں گے اور کرکٹ گراؤنڈز کو بہتر بنانے کا کا� جاری ہے۔ انہوں نے ا�ید ظاہر کی کہ ت�ا� �تعلقہ فریقوں کے باہ�ی تعاون سے �ثبت نتائج سا�نے آئیں گے اور کھیلوں کے فروغ سے نوجوانوں کے لیے نئے راستے کھلیں گے۔

ارباب نیاز اسٹیڈی� کا نا� بحال کرنے کا اعلان

خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کری� کنڈی نے بتایا کہ وفاقی حکو�ت کے 160 ارب روپے کے پیکیج �یں سے 60 ارب روپے کی �ختص رق� کا 70 فیصد صوبے کے 12 اضلاع �یں خرچ کیا جائے گا۔

انہوں نے �زید کہا کہ سابق صوبائی حکو�ت نے پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈی� کا نا� تبدیل کردیا تھا، تاہ� اب اس کا اصل نا� ’ارباب نیاز اسٹیڈی�‘ بحال کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت �یں قائ� صوبائی حکو�ت نے فروری 2025 �یں ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈی� کا نا� تبدیل کرکے ’ع�ران خان کرکٹ اسٹیڈی�‘ رکھ دیا تھا۔