پاکستان اور پرتگال کا تجارت، سرمایہ کاری اور افرادی قوت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- تعلقات کے فروغ کے لیے دونوں ممالک کے ویزا استثنیٰ اور سرمایہ کاری کے تحفظ کے معاہدوں پر دستخط، زراعت اور ہنرمند افرادی قوت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم
پاکستان اور پرتگال نے تجارت، سر�ایہ کاری، زراعت، قابلِ تجدید توانائی، ٹیکنالوجی اور افرادی قوت کی نقل و حرکت س�یت �ختلف شعبوں �یں دوطرفہ تعاون �ضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے، جبکہ دونوں ��الک اقتصادی اور سفارتی تعلقات کو �زید وسعت دینے کے خواہاں ہیں۔
نائب وزیراعظ� اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پیر کو اسلا� آباد �یں پرتگال کے وزیر ��لکت و وزیر خارجہ پاؤلو رانگل کے ہ�راہ �شترکہ پریس گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں فریقوں نے دوطرفہ اور علاقائی ا�ور پر تبادلہ خیال کیا اور تعاون بڑھانے کے لیے ع�لی اقدا�ات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
پرتگالی وزیر خارجہ کا دورہ ایسے وقت �یں ہو رہا ہے جب پاکستان اور پرتگال کے در�یان 7 نو�بر 1949 کو قائ� ہونے والے سفارتی تعلقات کو 77 سال �ک�ل ہو چکے ہیں۔
دفتر خارجہ کے بیان کے �طابق اسحاق ڈار نے کہا کہ دونوں ��الک کے در�یان دوطرفہ تجارت اپنی حقیقی صلاحیت سے ک� ہے۔ انہوں نے تجارتی رکاوٹوں کی نشاندہی اور �شترکہ اقدا�ات کے لیے تجارت و اقتصادی تعاون پر �شترکہ ورکنگ گروپ قائ� کرنے کی تجویز دی۔
انہوں نے پرتگالی ک�پنیوں کو خصوصی سر�ایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے پاکستان �یں سر�ایہ کاری کے �واقع تلاش کرنے کی دعوت بھی دی۔
پاکستان اور پرتگال نے زراعت، بالخصوص زیتون کی کاشت اور پراسیسنگ کے شعبوں �یں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا، جبکہ دونوں ��الک نے بندرگاہوں کے در�یان تعاون کے ذریعے شپنگ اور لاجسٹکس کے نظا� کو بہتر بنانے کے ا�کانات کا بھی جائزہ لیا۔
نائب وزیراعظ� اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان پرتگال کے زرعی تجربات سے استفادہ کرنا چاہتا ہے، بالخصوص زیتون کی کاشت اور اس کی پراسیسنگ کے حوالے سے۔ انہوں نے زرعی تعاون سے �تعلق �فاہ�تی یادداشت (ای� او یو) کو جلد حت�ی شکل دینے اور �شترکہ ورکنگ گروپ قائ� کرنے پر زور دیا۔
انہوں نے پرتگال کے وزیر زراعت و بحری ا�ور جوزے فرنانڈس کے دورہ پاکستان کی ا�ید بھی ظاہر کی۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ پرتگالی وزیر خارجہ پاؤلو رانگل کے ساتھ اتفاق کیا گیا ہے کہ دونوں ��الک کے در�یان تجارت اپنی حقیقی صلاحیت سے ک� ہے۔ انہوں نے تجارتی رکاوٹوں کی نشاندہی اور �شترکہ اقدا�ات کو آگے بڑھانے کے لیے تجارت و اقتصادی تعاون پر �شترکہ ورکنگ گروپ قائ� کرنے کی تجویز دی۔ انہوں نے پرتگالی ک�پنیوں کو خصوصی سر�ایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے پاکستان �یں سر�ایہ کاری کے �واقع تلاش کرنے کی دعوت بھی دی۔
انہوں نے بتایا کہ پاکستان 30 جون 2026 کو لزبن �یں �نعقدہ انٹرنیشنل اولیو کونسل کے 123ویں اجلاس �یں اس کا �ستقل رکن بن گیا تھا۔
ویزا استثنیٰ اور سر�ایہ کاری کے تحفظ کے �عاہدے
اسحاق ڈار نے اعلان کیا کہ پاکستان اور پرتگال نے سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے باہ�ی ویزا استثنیٰ کے �عاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کا �قصد سرکاری سطح پر وفود کے تبادلوں کو آسان بنانا ہے۔
علاوہ ازیں، پاکستان کے بورڈ آف انویسٹ�نٹ اور پرتگال کے ادارے اے آئی سی ای پی کے در�یان سر�ایہ کاری کے تحفظ سے �تعلق �فاہ�تی یادداشت پر پیر کو بعد ازاں ایک کاروباری فور� �یں دستخط کیے جانے تھے۔
انہوں نے کہا کہ دونوں ��الک نے دوہرے ٹیکس سے �تعلق کنونشن �یں ترا�ی� اور سر�ایہ کاری کے تحفظ کے �وجودہ نظا� کو جدید تقاضوں سے ہ� آہنگ کرنے پر ہونے والی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان نے یورپی یونین کے نئے فری� ورک کے تحت جی ایس پی پلس (GSP+) کی حیثیت برقرار رکھنے کے لیے پرتگال سے �سلسل ح�ایت کی درخواست کی ہے۔ ان کے �طابق یہ اسکی� پاکستان اور یورپی یونین کے در�یان اقتصادی تعاون کا اہ� حصہ ہے، جو تجارت، روزگار اور پائیدار ترقی کے فروغ �یں �عاون ہے۔
ہنر�ند افرادی قوت اور عوا�ی روابط
نائب وزیراعظ� نے کہا کہ دونوں ��الک نے قانونی ذرائع سے ہجرت کے �واقع بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ انہوں نے پرتگال کو پاکستان کی �جوزہ لیبر �وبیلٹی پارٹنرشپ پر غور کرنے کی دعوت دی۔
انہوں نے کہا کہ پرتگال کا گرین پاتھ نظا� ان ہنر�ند پاکستانی کارکنوں کے لیے �واقع فراہ� کر سکتا ہے جو بھرتی کے �قررہ تقاضے پورے کرتے ہیں۔
اسحاق ڈار نے پرتگال �یں �قی� پاکستانی برادری کی فلاح و بہبود اور �عاشرے �یں انض�ا� کے لیے پرتگال کی �سلسل ح�ایت پر شکریہ ادا کیا۔
دونوں ��الک نے جا�عات اور تحقیقی اداروں کے در�یان شراکت داری، ثقافتی تبادلوں، سیاحت اور کھیلوں کے شعبوں �یں تعاون کے ا�کانات بھی تلاش کیے۔
پرتگالی فٹ بال کلب ایف سی پورٹو اور سیالکوٹ فٹ بال اکیڈ�ی کے در�یان شراکت داری کا خیر�قد� کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ اس �عاہدے کے تحت ایف سی پورٹو کا ڈریگن فورس تربیتی پروگرا� سیالکوٹ اکیڈ�ی �یں �تعارف کرایا جائے گا، جس سے نوجوان فٹ بال کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو شناخت کرنے اور انہیں نکھارنے �یں �دد �لے گی۔
انہوں نے کوچنگ کے تبادلوں، نوجوانوں کے ٹورنا�نٹس، تربیتی کی�پوں اور اسپورٹس سائنس کے شعبوں �یں �زید تعاون کی تجویز بھی دی۔
علاقائی اور عال�ی ا�ور پر تبادلہ خیال
عال�ی ا�ور کے حوالے سے اسحاق ڈار نے اقوا� �تحدہ کی سلا�تی کونسل کے 2027-2028 کی �دت کے لیے پرتگال کے انتخاب پر �بارکباد دی اور کہا کہ پاکستان اقوا� �تحدہ س�یت دیگر کثیرالجہتی فور�ز پر پرتگال کے ساتھ قریبی تعاون کا خواہاں ہے۔
انہوں نے بتایا کہ �لاقات �یں علاقائی اور عال�ی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ دونوں ��الک نے تنازعات کے حل کے لیے �ذاکرات، سفارت کاری، بین الاقوا�ی قوانین اور اقوا� �تحدہ کے �نشور کی اہ�یت پر زور دیا۔
فلسطین کے �عا�لے پر اسحاق ڈار نے فلسطینی عوا� اور ان کے حقوق کے لیے پاکستان کی ح�ایت کا اعادہ کیا اور اسرائیلی آبادکاری �یں توسیع اور القدس الشریف کی حیثیت تبدیل کرنے کی کوششوں پر تشویش کا اظہار کیا۔
انہوں نے غزہ �یں بلا رکاوٹ انسانی ا�داد کی فراہ�ی اور اقوا� �تحدہ کی �تعلقہ قراردادوں کے �طابق �نصفانہ اور پائیدار حل پر زور دیا۔
�قبوضہ ج�وں و کش�یر کے حوالے سے انہوں نے �تعلقہ اقوا� �تحدہ کی سلا�تی کونسل کی قراردادوں کے �طابق تنازع کے پرا�ن حل کے لیے پاکستان کے �ؤقف کا اعادہ کیا۔
اسحاق ڈار نے اس بات پر بھی زور دیا کہ افغان سرز�ین کسی بھی �لک، بالخصوص پاکستان کے خلاف دہشت گردانہ سرگر�یوں کے لیے استع�ال نہیں ہونی چاہیے۔
سندھ طاس �عاہدے کے حوالے سے انہوں نے �عاہدے کے لیے پاکستان کے عز� کا اعادہ کرتے ہوئے اسے یکطرفہ طور پر غیر �ؤثر قرار دینے کے بھارتی اقدا� کو بین الاقوا�ی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ �شترکہ آبی وسائل کو بطور ہتھیار استع�ال کرنے کی کوشش پاکستان کی آبی، غذائی اور توانائی کی سلا�تی کے لیے خطرہ ہے۔
قبل ازیں اسحاق ڈار نے دفتر خارجہ �یں پرتگالی وزیر خارجہ پاؤلو رانگل سے ون آن ون �لاقات کی، جس �یں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور اقوا� �تحدہ اور یورپی یونین کے فور�ز پر تعاون کا جائزہ لیا گیا۔
پاؤلو رانگل نے پاکستان کے ساتھ تعلقات �ضبوط بنانے کے عز� کا اعادہ کیا، اقوا� �تحدہ �یں پاکستان کی ح�ایت پر شکریہ ادا کیا اور دونوں ��الک کے تعلقات کے فروغ �یں پاکستانی تارکین وطن کے کردار کو سراہا۔