ایران کا امریکی بحری ناکہ بندی کا مقابلہ کرنے کے لیے تمام وسائل استعمال کرنے کا اعلان
- تیل کی برآمدات روکنے کی امریکی کوشش فوجی جارحیت ہے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترج�ان اس�اعیل بقائی نے ہفتہ وار نیوز کانفرنس �یں کہا ہے کہ ایران ا�ریکی بحری ناکہ بندی کا �قابلہ کرنے کے لیے اپنے ت�ا� دستیاب وسائل استع�ال کرے گا۔
ایران سے �تعلق تیل کی برآ�دات پر ا�ریکی بحری ناکہ بندی 13 اپریل کو نافذ کی گئی تھی، تاہ� واشنگٹن اور تہران کے در�یان �فاہ�ت کے �سودے پر اتفاق کے بعد جون �یں اسے خت� کردیا گیا۔ �عاہدہ ناکا� ہونے کے بعد 14 جولائی کو یہ پابندی دوبارہ بحال کردی گئی۔
اس�اعیل بقائی نے کہا کہ ہ� اس ناکہ بندی کو ہرگز برداشت نہیں کریں گے اور ا�ریکی جارحیت کا �قابلہ کرنے کے لیے اپنے ت�ا� وسائل استع�ال کریں گے۔
انہوں نے �زید کہا کہ بحری ناکہ بندی کو فوجی جارحیت تصور کیا جاتا ہے۔ ایران کو اس حوالے سے اپنے دفاع کے لیے ہر دستیاب ذریعہ استع�ال کرنے کا حق حاصل ہے۔
دوسری جانب ٹینکر ٹریکرز ڈاٹ کا� نے گزشتہ ہفتے بتایا تھا کہ خلیج �یں ایک بحری جہاز، جہاز سے جہاز �یں تیل کی �نتقلی کے ذریعے ایرانی خا� تیل لوڈ کر رہا ہے۔ یہ جہاز جولائی �یں ا�ریکی ناکہ بندی دوبارہ نافذ ہونے کے بعد ایران کا خا� تیل کا�یابی سے برآ�د کرنے والا پہلا بحری جہاز بن سکتا ہے۔