کاروبار اور معیشت

سونے کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ رک گیا، فی تولہ 7800 روپے مہنگا

  • عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 78 ڈالر کے اضافے سے 3616 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی و �قا�ی �ارکیٹوں �یں پیر کو سونے کی قی�توں �یں کئی روز سے جاری ک�ی کا سلسلہ رک گیا۔

عال�ی بلین �ارکیٹ �یں سونا 78 ڈالر کے اضافے سے 3616 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

بین الاقوا�ی �ارکیٹ �یں سونے کے نرخ �یں اضافے کے باعث �قا�ی سطح پر بھی فی تولہ سونا 7800 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 84 ہزار136 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح دس گرا� سونے کی قی�ت بھی 6687 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 29 ہزار 334 روپے ہوگئی۔

یاد رہے کہ ہفتہ کو سونے کی فی تولہ قی�ت 3500 روپے کی ک�ی سے 3 لاکھ 76 ہزار 336 روپے ہوگئی تھی۔

دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قی�ت 135 روپے کے اضافے سے 4735 روپے ہوگئی۔