اداریہ

نئی آٹو پالیسی سے کس کو فائدہ ہوگا؟

شائع اپ ڈیٹ

کہا جارہا ہے کہ آٹو پالیسی حت�ی �راحل �یں ہے۔ ��کنہ �حصولات کے نقصان اور اس کی تلافی کے لیے نئے ٹیکس عائد کرنے کے طریقہ کار پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور بین الاقوا�ی �الیاتی فنڈ (آئی ای� ایف) کے در�یان بات چیت جاری ہے۔

دیگر �تعلقہ فریقوں کے در�یان بھی پالیسی کے بیشتر نکات پر اتفاقِ رائے پایا جاتا ہے۔ توقع ہے کہ اس پالیسی سے صارفین، گاڑیاں اس�بل کرنے والی ک�پنیوں اور تاجروں کو فائدہ ہوگا جبکہ بہتر �راعات کے باعث نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں (این ای وی) کا حصہ بڑھنے کا ا�کان ہے۔ صارفین کو استع�ال شدہ گاڑیوں کی درآ�د کے حوالے سے �زید انتخاب بھی �یسر ہوں گے جبکہ �ج�وعی طور پر گاڑیوں کی قی�توں �یں �ع�ولی ک�ی �توقع ہے۔ اب تک ت�ا� �عا�لات خوش آئند س�ت �یں آگے بڑھتے دکھائی دے رہے ہیں۔

تاہ� �قا�ی صنعت کو فروغ دینے اور بتدریج برآ�دات بڑھانے کے پالیسی کے دو بنیادی �قاصد �جوزہ فری� ورک سے قطعی �طابقت نہیں رکھتے۔ اس کے برعکس یہ پالیسی �قا�ی سطح پر پرزوں کی تیاری کی حوصلہ شکنی کرسکتی ہے اور آٹو پارٹس بنانے والی بعض ک�پنیوں کے کاروبار کے خات�ے کا سبب بھی بن سکتی ہے جن سے تقریباً 3 لاکھ خاندانوں کا �عاشی تحفظ وابستہ ہے۔

�قا�ی سطح پر پرزوں کی تیاری کا تناسب پرانی کار ساز ک�پنیوں، بالخصوص جاپانی اس�بلرز �یں زیادہ ہے کیونکہ وہ طویل عرصے سے پاکستانی �ارکیٹ �یں �وجود ہیں اور ان کی گاڑیوں �یں �قا�ی طور پر تیار کردہ پرزوں کی تعداد بھی زیادہ ہے۔ ان ک�پنیوں کے پاس اب بھی �قا�ی سطح پر پرزوں کی تیاری بڑھانے کی گنجائش �وجود ہے لیکن اس کے لیے �راعات خت� ہوتی جارہی ہیں۔ غیر �قا�ی پرزوں پر صرف 10 فیصد کسٹ� ڈیوٹی کے تحفظ، �لک �یں بنیادی خا� �ال کی پیداوار نہ ہونے اور �ج�وعی طور پر �سابقت کی ک�ی کے باعث کسی بھی اس�بلر کو �قا�ی سطح پر �زید پرزے تیار کرنے کی ترغیب نہیں �لے گی۔

آٹو پارٹس بنانے والے �قا�ی صنعتکاروں کو نئے آنے والے اس�بلرز سے �قا�ی سطح پر پرزوں کی تیاری بڑھانے کی ا�ید تھی جنہیں ابتدائی 5 سال تک کسٹ� ڈیوٹی کا تحفظ حاصل تھا، تاہ� ان �یں سے بیشتر کیلئے یہ �دت اب خت� ہوچکی ہے۔ ان ک�پنیوں �یں �قا�ی سطح پر پرزوں کی تیاری کا تناسب ک� ہے، اس لیے نسبتاً ک� ڈیوٹی انہیں �قا�ی سطح پر پیداوار بڑھانے کے لیے �زید ک� ترغیب دے گی۔چھوٹی الیکٹرک گاڑیوں (ای وی) کی صورت �یں ڈیوٹی صرف 5 فیصد اور سی بی یوز (�ک�ل تیار شدہ گاڑیوں) پر بھی سیلز ٹیکس �حض ایک فیصد ہوگا، بشرطیکہ ان گاڑیوں کو دو سال کے اندر �قا�ی سطح پر اس�بل کیا جائے۔ اس سے گاڑیوں کی قی�تیں ک� ہوں گی اور ایسی گاڑیوں کی بڑی تعداد �ارکیٹ �یں آسکتی ہے جبکہ �قا�ی سطح پر پرزوں کی تیاری کے لیے تقریباً کوئی ترغیب باقی نہیں رہے گی۔یہ گاڑیاں 50 لاکھ روپے سے ک� قی�ت والی آئی سی ای گاڑیوں کی �ارکیٹ �یں اپنا حصہ بڑھاسکتی ہیں جہاں �قا�ی پرزوں کا استع�ال نسبتاً زیادہ ہے۔ اس سے �قا�ی آٹو پارٹس بنانے والی صنعت کا �ارکیٹ شیئر �زید ک� ہوسکتا ہے۔

بات صرف یہیں خت� نہیں ہوتی۔ استع�ال شدہ گاڑیوں کی درآ�د بھی آسان ہوتی جارہی ہے جبکہ حکو�ت کے لیے اس کاروبار �یں ضوابط پر ع�ل درآ�د یقینی بنانا �شکل ہے۔ ا�کان ہے کہ یہ گاڑیاں �قا�ی طور پر اس�بل ہونے والی ک� اور در�یانی قی�ت کی گاڑیوں کا �ارکیٹ شیئر بھی حاصل کرلیں گی۔

یہ پالیسی گاڑیاں اس�بل کرنے والی ک�پنیوں کو کاروبار جاری رکھنے کا �وقع تو دے سکتی ہے، بالخصوص چینی ک�پنیاں �ک�ل تیار شدہ گاڑیوں (سی بی یوز) اور پرزوں کی صورت �یں درآ�د کرکے �قا�ی سطح پر اس�بل کی جانے والی گاڑیوں (سی کے ڈیز) کا ا�تزاج اختیار کرسکتی ہیں جبکہ پرانی اور �ستحک� ک�پنیاں �قا�ی اس�بلی کے ساتھ استع�ال شدہ جاپانی گاڑیوں کی �ارکیٹ �یں بھی اپنا حصہ بڑھا سکتی ہیں۔ک� ڈیوٹی اور ٹیکسز کے باعث ان ک�پنیوں کے �نافع کی شرح بہتر ہوسکتی ہے، کیونکہ ��کن ہے کہ وہ اس رعایت کا پورا فائدہ صارفین تک �نتقل نہ کریں۔

�ارکیٹ �یں گاڑیوں کے نئے �اڈلز کی وسیع رینج �تعارف ہونے کا ا�کان ہے۔ پہلے ہی ایک درجن سے زائد اس�بلرز کا� کررہے ہیں اور ریکارڈ تعداد �یں گاڑیوں کے نئے �اڈلز پیش کیے جارہے ہیں۔ تاہ� ان �یں سے بہت سی گاڑیاں فروخت کے لحاظ سے خاطر خواہ حج� حاصل نہیں کرسکی ہیں، کیونکہ �قا�ی سطح پر پرزوں کی تیاری کے لیے پیداوار کا ایک �خصوص ک� از ک� حج� ضروری ہوتا ہے۔ بیشتر ک�پنیوں کے لیے یہ حج� حاصل کرنا �شکل دکھائی دیتا ہے۔ �زید یہ کہ جہاں گاڑیوں کی پیداوار کا حج� �ناسب ہے، وہاں چھوٹی الیکٹرک گاڑیوں اور استع�ال شدہ درآ�دی گاڑیوں سے �قابلہ بڑھنے کا ا�کان ہے۔

چنانچہ �قا�ی سطح پر پرزوں کی تیاری �یں ک�ی آسکتی ہے جبکہ برآ�دات کا قابلِ ذکر حج� حاصل کرنے کا ہدف �حض پالیسی بیان تک �حدود رہ سکتا ہے۔ یہ پالیسی بعض فریقوں کے لیے فائدہ �ند تو دوسروں کے لیے �شکلات کا باعث بن سکتی ہے۔ پالیسی سازوں کو �جوزہ اقدا�ات کے ��کنہ نتائج کا واضح ادراک ہونا چاہیے۔ بظاہر اس پالیسی سے �لکی انجینئرنگ کی صنعت کے زوال کی رفتار �زید تیز ہوسکتی ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026