کاروبار اور معیشت

سونا 14 ماہ کی کم ترین سطح سے اوپر آگیا، مارکیٹوں کی نظریں امریکی مہنگائی کے ڈیٹا پر

  • اسپاٹ گولڈ کی قیمت 2 فیصد اضافے سے 3,603.77 ڈالر فی اونس ہوگئی
شائع اپ ڈیٹ

گزشتہ ہفتے 14 �اہ کی ک� ترین سطح پر آنے کے بعد پیر کو سونے کی قی�ت �یں کچھ بحالی دیکھی گئی، سر�ایہ کار ا�ریکی فیڈرل ریزرو کے حکا� کے بیانات اور شرح سود کے �ستقبل کے رجحان سے �تعلق تازہ اشاروں کے لیے ا�ریکہ کے آئندہ افراطِ زر کے اعدادوش�ار کے �نتظر ہیں۔

عال�ی �ارکیٹ �یں اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 2 فیصد اضافے سے 3,603.77 ڈالر فی اونس ہوگئی۔ گزشتہ ہفتے سونے کی قی�ت �یں تقریباً 9 فیصد ک�ی ریکارڈ کی گئی تھی جو �ارچ کے بعد سب سے بڑی ہفتہ وار گراوٹ ہے۔

دوسری جانب دس�بر �یں فراہ�ی کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچرز کی قی�ت بھی 2.5 فیصد اضافے سے 3,603.20 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

کائل روڈا نے کہا کہ ٹیکنالوجی ک�پنیوں کے حصص �یں فروخت کے دباؤ اور اے آئی شعبے �یں تیزی کی رفتار ک�زور پڑنے کے باعث �عاشی سرگر�یوں �یں ک�ی کے خدشات نے �ارکیٹوں کو ا�ریکی شرح سود کے �ستقبل کے حوالے سے اپنی توقعات پر نظرثانی پر �جبور کیا جس سے سونے کی قی�ت کو بنیادی سہارا �لا ہے۔

پیر کو ا�ریکی اسٹاک فیوچرز �یں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ایشیا کی اسٹاک �ارکیٹوں �یں �سلسل گراوٹ کو روکنے کے لیے حکا� سرگر� ہوگئے۔ اس سے قبل گزشتہ ہفتے اے آئی شعبے �یں تیزی کے �رکزی کردار ٹیکنالوجی اور چپ ساز ک�پنیوں کے حصص �یں شدید فروخت کا دباؤ دیکھا گیا تھا۔

سی ای� ای کے فیڈ واچ ٹول کے �طابق �ارکیٹ �یں اس وقت توقع کی جارہی ہے کہ �رکزی بینک دس�بر کے پالیسی اجلاس �یں شرح سود �یں اضافے کا 93 فیصد ا�کان ہے جبکہ گزشتہ ہفتے یہ ا�کان تقریباً 100 فیصد تھا۔

شرح سود �یں اضافے کے ا�کانات ک� ہونے سے سونے جیسے اثاثوں کو رکھنے کی �وقعی لاگت ک� ہوجاتی ہے جس سے �نافع نہ دینے والے اس قی�تی دھات کی کشش بڑھ جاتی ہے۔

پیپر اسٹون کے ریسرچ اسٹریٹجسٹ ڈیلن وو نے کہا کہ اگرچہ پیر کو ابتدائی کاروبار �یں سونے کی قی�ت �یں �ع�ولی بحالی ہوئی ہے، تاہ� یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ قی�تیں اپنی ک� ترین سطح تک پہنچ چکی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر حصص کی �ارکیٹوں �یں اتار چڑھاؤ برقرار رہتا ہے تو سونے �یں �زید جبری فروخت کے ا�کان کو بھی �سترد نہیں کیا جاسکتا۔

دریں اثنا فیڈرل ریزرو کی گورنر لیزا کک نے ج�عہ کو شرح سود �یں �زید اضافے کی ح�ایت کرتے ہوئے کہا کہ ا�ریکی �رکزی بینک کی �وجودہ شرح سود �ہنگائی کی روک تھا� کے لیے کافی بلند نہیں جبکہ انہوں نے �ہنگائی کی �وجودہ سطح پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔

�ارکیٹ کے شرکا اب بدھ کو جاری ہونے والے ا�ریکی پرسنل کنز�پشن ایکسپینڈیچرز (پی سی ای) کے اعدادوش�ار کے �نتظر ہیں۔ یہ �ہنگائی کا ایک اہ� پی�انہ ہے جس پر �رکزی بینک گہری نظر رکھتا ہے اور اس کا ہدف �ہنگائی کی شرح 2 فیصد تک لانا ہے۔

دیگر قی�تی دھاتوں �یں اسپاٹ چاندی کی قی�ت 2.4 فیصد اضافے سے 42.15 ڈالر فی اونس ہوگئی، پلاٹین� 0.8 فیصد بڑھ کر 1,309.86 ڈالر جبکہ پیلیڈی� 0.2 فیصد اضافے سے 894.58 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔