دنیا

این ویڈیا اسکینڈل، ایلس ہوانگ کا چین کی اعلیٰ خفیہ ایجنسی کے اہلکار سے رابطہ رہا، رپورٹ

  • رپورٹ کے مطابق ایلس ہوانگ 2025 کے موسم بہار سے رواں سال خزاں تک چین کی وزارتِ ریاستی سلامتی کے ایک اہلکار سے رابطے میں تھیں
شائع اپ ڈیٹ

نیویارک ٹائ�ز کے �طابق چینی خاتون ایلس ہوانگ، جو این ویڈیا کے حالیہ اسکینڈل کا �رکز کردار ہیں، نے سابق چیف ایگزیکٹو جینسن ہوانگ کے ساتھ تعلقات کے دوران چین کی اعلیٰ ترین خفیہ ایجنسی کے ایک اہلکار سے ایک سال سے زائد عرصے تک رابطہ رکھا۔

رپورٹ کے �طابق ایلس ہوانگ 2025 کے �وس� بہار سے رواں سال خزاں تک چین کی وزارتِ ریاستی سلا�تی کے ایک اہلکار سے رابطے �یں تھیں۔ یہ �علو�ات انٹیلی جنس رپورٹس سے واقف افراد کے حوالے سے دی گئی ہیں۔

جینسن ہوانگ کے ترج�ان نے تبصرے سے گریز کیا، جبکہ این ویڈیا اور واشنگٹن �یں چینی سفارت خانے نے فوری طور پر �ؤقف نہیں دیا۔

ایلس ہوانگ اس سے قبل سنگاپور �یں قائ� �یگاسپیڈ انٹرنیشنل کی سربراہ تھیں، جو این ویڈیا کی اہ� صارف ک�پنی تھی اور اربوں ڈالر کے چپ آرڈرز دیتی تھی۔ ا�ریکی حکا� 2024 سے اس ک�پنی کی تحقیقات کر رہے ہیں، جس پر این ویڈیا کے جدید �صنوعی ذہانت کے چپس چین اس�گل کرنے کا شبہ ہے۔

اسکینڈل کے بعد جینسن ہوانگ نے دو ہفتے قبل استعفیٰ دیا تھا اور این ویڈیا کے حصص کی قی�ت �یں ن�ایاں ک�ی آئی۔

ا�ریکی حکا� نے تاحال ایلس ہوانگ کو چینی جاسوس قرار دینے کی تصدیق نہیں کی۔ ا�ریکی اٹارنی جنرل ٹوڈ بلانش اور قو�ی انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جے کلیٹن کے �طابق �عا�لہ زیرِ تفتیش ہے۔

اس واقعے نے چین کو سی�ی کنڈکٹرز کی برآ�دات پر ا�ریکی پابندیوں کے نفاذ پر بھی سوالات اٹھا دیے ہیں۔