دنیا

بحرین میں ایرانی حملہ، پاکستانی سمیت دو افراد زخمی، ریاض کی شدید مذمت

  • ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے بارہا کہا ہے کہ اس نے بحرین میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے
شائع اپ ڈیٹ

بحرین نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز ایران کے ح�لے �یں ��لکت کے ایک صنعتی �قا� کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے �یں دو افراد زخ�ی ہوگئے۔ بحرین حالیہ دنوں �یں �سلسل ح�لوں کی زد �یں ہے۔

ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے بارہا دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بحرین �یں ا�ریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ ایران نے ست�بر کے اوائل سے ح�لوں �یں وقفے کے بعد 13 نو�بر کو دوبارہ بحرین پر ح�لے شروع کیے تھے۔

بحرین کی وزارت داخلہ نے سوشل �یڈیا پلیٹ فار� ایکس پر جاری بیان �یں کہا کہ ہفتے کے روز ��لکت کو ایران کے �جر�انہ ح�لوں کا سا�نا کرنا پڑا، جن کے نتیجے �یں �عذوری کا شکار ایک بحرینی شہری زخ�ی ہوگیا۔

بحرین کی وزارت داخلہ کے �طابق زخ�ی بحرینی شہری کی حالت �ستحک� ہے، جبکہ ایک پاکستانی شہری بھی زخ�ی ہوا ہے جس کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ دونوں زخ�یوں کو اسپتال �یں طبی ا�داد فراہ� کی جا رہی ہے۔

خبر رساں ادارے اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے دو �قا�ی رہائشیوں نے بتایا کہ انہوں نے �نا�ہ کے �شرق �یں واقع جزیرے سترہ کے اوپر دھوئیں کے بادل اٹھتے دیکھے۔ اس جزیرے پر کئی صنعتی تنصیبات �وجود ہیں، جن �یں سرکاری تیل ک�پنی باپکو کی زیرِ انتظا� آئل ریفائنری بھی شا�ل ہے۔

ایرانی سرکاری �یڈیا پر ہفتے کی شا� نشر کیے گئے ایک بیان �یں پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ انہوں نے بحرین کے الرفاع اور عوالی فوجی اڈوں پر ا�ریکی پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظا� کو �یزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا۔ ان کے �طابق یہ کارروائی اسلا�ی ج�ہوریہ ایران کی فضائی حدود کی �سلسل خلاف ورزیوں کے جواب �یں کی گئی۔

دوسری جانب تہران نے ہفتے کو دعویٰ کیا کہ اس نے آبنائے ہر�ز �یں واقع جزیرہ قش� کو نشانہ بنانے والے ایک ا�ریکی ڈرون کو روک لیا ہے۔ آبنائے ہر�ز �شرق وسطیٰ �یں جاری جنگ کے دوران ایک اہ� اسٹریٹجک بحری گزرگاہ کی حیثیت رکھتی ہے۔

ادھر بحرین کے طاقتور ہ�سایہ �لک سعودی عرب نے اتوار کو خلیجی ��الک کے خلاف ایران کی �سلسل ’’وحشیانہ جارحیت‘‘ پر شدید برہ�ی کا اظہار کیا۔

سعودی وزارت خارجہ نے سوشل �یڈیا پلیٹ فار� ایکس پر جاری بیان �یں بحرین کی ایک شہری صنعتی تنصیب پر ایران کے ح�لے کی شدید ترین الفاظ �یں �ذ�ت کرتے ہوئے اسے برادر �لک بحرین کے خلاف �جر�انہ کارروائی قرار دیا۔

حوثی ح�لہ

سعودی عرب نے اتوار کی علی الصباح اعلان کیا کہ اس نے �لک کے �غربی علاقے �یں ی�ن کے حوثی باغیوں کی جانب سے داغا گیا ایک بیلسٹک �یزائل فضا �یں ہی تباہ کردیا ہے۔

اس علاقے �یں توانائی کے حوالے سے اہ� تنصیبات واقع ہیں، جن �یں بندرگاہ ینبع پر قائ� آئل ٹر�ینل اور �لک کے انتہائی جنوب �غرب �یں ی�ن کی سرحد کے قریب واقع جیزان آئل ریفائنری شا�ل ہیں۔

ی�ن کی ہ�سایہ خانہ جنگی �یں رواں �وس� گر�ا کے دوران دوبارہ لڑائی شروع ہونے کے بعد سعودی عرب کو ح�لوں �یں اضافے کا سا�نا ہے۔ یہ تنازع �شرق وسطیٰ �یں جاری جنگ کا ایک نیا �حاذ بن چکا ہے۔

اتوار ہی کے روز بعد ازاں ی�ن کی بین الاقوا�ی طور پر تسلی� شدہ حکو�ت کی ح�ایت کرنے والے سعودی قیادت �یں قائ� اتحاد نے کہا کہ اس نے حوثیوں کی جانب سے ریاض کے وسیع تر علاقے کی طرف بھیجا گیا ایک ڈرون روک کر تباہ کردیا ہے۔ ریاض �یں اکثر دھ�اکوں کی آوازیں سنی جاتی ہیں۔

ی�ن �یں جولائی سے تنازع دوبارہ شروع ہونے کے بعد حوثیوں نے اکتوبر سے سعودی عرب پر ح�لوں �یں اضافہ کردیا ہے۔ ان ح�لوں �یں بالخصوص سعودی عرب کی اہ� تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ حوثی باغی دارالحکو�ت ریاض کے �الیاتی �رکز پر بھی �تعدد بار ح�لے کرچکے ہیں۔

سعودی حکا� کے �طابق ست�بر سے اب تک ان ح�لوں �یں �لک �یں 26 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جن �یں سے 23 ہوائی اڈوں پر ہونے والے ح�لوں �یں جان سے گئے۔

دوسری جانب سعودی قیادت �یں قائ� اتحاد بھی ی�ن �یں حوثیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ اقوا� �تحدہ کے تازہ ترین اعداد و ش�ار کے �طابق جولائی سے اب تک جاری لڑائی کے نتیجے �یں ی�ن �یں ایک ہزار 600 سے زائد افراد ہلاک اور 3 لاکھ سے زیادہ بے گھر ہوچکے ہیں۔ ی�ن جزیرہ ن�ا عرب کا غریب ترین �لک ہے۔