کاروبار اور معیشت

سرکاری گندم کی قیمت 4 ہزار 500 روپے فی 40 کلوگرام مقرر

  • پنجاب میں گندم کے اجرا اور آٹے کی تقسیم کا حکم آج سے نافذ العمل ہوگا
شائع اپ ڈیٹ

پنجاب حکو�ت نے گند� کے اجرا اور آٹے کی تقسی� کا حک� نا�ہ 2026 جاری کر دیا، جس کا اطلاق آج اتوار 22 نو�بر سے ہوگا۔ �حک�ہ تحفظ خوراک و صارفین کے �طابق صوبائی کابینہ کی �نظوری کے بعد اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

�حک�ے کے ترج�ان نے بتایا کہ سرکاری گند� کی قی�ت 4 ہزار 500 روپے فی 40 کلوگرا� �قرر کی گئی ہے، جبکہ سرکاری گند� سے تیار کردہ 10 کلو آٹے کا تھیلا 1275 روپے �یں دستیاب ہوگا۔

نئے حک� نا�ے کے تحت سرکاری گند� صرف �نظور شدہ اور فعال فلور �لز اور لائسنس یافتہ آٹا چکیوں کو جاری کی جائے گی۔ گند� حاصل کرنے کے لیے فلور �لز اور آٹا چکیوں کو �تعلقہ ضلعی فوڈ کنٹرولرز کے ساتھ �عاہدے کرنا ہوں گے۔

ترج�ان کے �طابق گند� کا اجرا �قررہ بینک اکاؤنٹس �یں پیشگی رق� ج�ع کرانے اور اس کی تصدیق سے �شروط ہوگا۔ سرکاری گند� سے تیار آٹے کی فروخت سے حاصل ہونے والی رق� کی روزانہ تصدیق بھی لاز�ی قرار دی گئی ہے۔

حکو�ت نے صوبے بھر کی فلور �لز کی پہلے سے �نظور شدہ گند� پسائی کی استعداد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور �وجودہ �نظور شدہ رولر باڈیز کی پسائی کی صلاحیت �یں اضافے کی اجازت نہیں ہوگی۔