ایس آئی ایف سی کی ہدایات، ٹھوس کچرے کو گیس میں تبدیل کرنے کے منصوبے پر کام شروع
- خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) نے وزیراعظم آفس میں منعقدہ اجلاس کے دوران پیٹرولیم ڈویژن کو جامع پالیسی اور اس پر عمل درآمد کا طریقہ کار تیار کرنے کی ہدایت کی
حکو�ت نے �یونسپل سالڈ ویسٹ کو پائپ لائن کے �عیار کی گیس �یں تبدیل کرکے قو�ی گیس نیٹ ورک �یں شا�ل کرنے کے �جوزہ �نصوبے کے پیش نظر بائیو �یتھین �نصوبوں کے لیے خصوصی پالیسی اور ضابطہ جاتی فری� ورک کی تیاری شروع کردی ہے۔
خصوصی سر�ایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) نے وزیراعظ� آفس �یں �نعقدہ اجلاس کے دوران پیٹرولی� ڈویژن کو جا�ع پالیسی اور اس پر ع�ل درآ�د کا طریقہ کار تیار کرنے کی ہدایت کی۔
�جوزہ �نصوبہ فیصل آباد �یں شروع کرنے کی تجویز ہے، جس کے تحت روزانہ تقریباً ایک ہزار ٹن �یونسپل سالڈ ویسٹ سے بائیو �یتھین تیار کی جائے گی، جسے بعدازاں �لک کے �وجودہ گیس ترسیل اور تقسی� کے نظا� �یں شا�ل کیا جائے گا۔
اجلاس �یں بتایا گیا کہ پاکستان �یں بائیو �یتھین کی پیداوار، �عیار، نقل و ح�ل، گیس نیٹ ورک �یں ش�ولیت اور تجارتی فروخت کے لیے �خصوص پالیسی اور ضابطہ �وجود نہیں۔
ٹیرا گرڈ انرجی نے اجلاس کو بتایا کہ �نصوبہ ابتدائی تکنیکی فزیبلٹی کے �رحلے �یں ہے اور ک�پنی یورپی ٹیکنالوجی شراکت داروں سے رابطے �یں ہے۔ نیدرلینڈز کے ترقیاتی �الیاتی ادارے ایف ای� او کے ساتھ �الی �عاونت پر بھی بات چیت جاری ہے۔ ک�پنی نے حکو�ت سے �عاونت اور دلچسپی یا ح�ایت کا خط جاری کرنے کی درخواست کی۔
پیٹرولی� ڈویژن کے ڈی جی گیس نے کہا کہ بائیو �یتھین پاکستان �یں ابھرتا ہوا شعبہ ہے اور اوگرا کا �وجودہ ضابطہ اس سے �تعلق سرگر�یوں کا احاطہ نہیں کرتا۔ انہوں نے نجی صارفین اور آف گرڈ �ارکیٹوں کو گیس فراہ� کرنے کے ا�کانات پر بھی غور کرنے کی تجویز دی۔
اوگرا نے ذخیرہ، ترسیل اور �وجودہ گیس نیٹ ورک �یں بائیو �یتھین شا�ل کرنے کے ضابطہ جاتی تقاضوں سے آگاہ کیا۔ �تعلقہ اداروں نے تکنیکی، حفاظتی اور بنیادی ڈھانچے کے �عا�لات کے لیے الگ فری� ورک کی ضرورت پر زور دیا۔
وزارت �وس�یاتی تبدیلی نے �نصوبے کی ح�ایت کرتے ہوئے کہا کہ اس سے کاربن اخراج �یں ک�ی اور �احولیاتی فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔
اجلاس �یں فیصلہ کیا گیا کہ �تعلقہ ادارے اوگرا، پی پی آئی بی اور وزارت �وس�یاتی تبدیلی س�یت دیگر فریقین سے �شاورت کرکے پالیسی تجاویز پیٹرولی� ڈویژن کو دیں گے، جو چار ہفتوں �یں �جوزہ پالیسی اور ع�ل درآ�د کا طریقہ کار ایس آئی ایف سی کو پیش کرے گا۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026