کاروبار اور معیشت

گریڈ 17 اور اوپر کے سرکاری افسران کیلئے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ظاہر کرنا لازم قرار

  • فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وفاقی حکومت کے گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کے لیے اثاثوں کی ڈیجیٹل تفصیلات جمع کرانے کا نظام متعارف کرادیا ہے
شائع اپ ڈیٹ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وفاقی حکو�ت کے گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کے لیے اثاثوں کی ڈیجیٹل تفصیلات ج�ع کرانے کا نظا� �تعارف کرادیا ہے، جس کے تحت افسران کو آ�دنی، اثاثوں، واجبات، سوشل �یڈیا اکاؤنٹس، کلبوں کی رکنیت، غیر �لکی شہریت اور ا�یگریشن اسٹیٹس س�یت دیگر �الی و ذاتی �علو�ات ظاہر کرنا ہوں گی۔

ایف بی آر کے �طابق نئے نظا� کے تحت سرکاری افسران کو اپنے، شریک حیات اور زیر کفالت افراد کے اثاثوں، �الی �فادات اور واجبات کی تفصیلات سول سرونٹس (کنڈکٹ) قواعد 2026 کے تحت ج�ع کرانا ہوں گی، جس کا �قصد سرکاری ا�ور �یں شفافیت، جوابدہی اور دیانت داری کو فروغ دینا ہے۔

اثاثوں کے گوشوارے کے ڈیجیٹل نظا� �یں ذاتی و �لاز�ت کی �علو�ات، آ�دنی، گھریلو اخراجات، اثاثے و واجبات، خالص �الی حیثیت اور دیگر انکشافات شا�ل ہوں گے۔

ایف بی آر کے اثاثوں کی تفصیلات ج�ع کرانے کے صارف رہن�ا، ورژن 1.0 کے �طابق یہ نظا� اسٹیبلش�نٹ ڈویژن کی ہدایت پر تیار کیا گیا ہے، تاکہ سالانہ گوشواروں کی ج�ع کرانے کا ع�ل ڈیجیٹل بنایا جاسکے۔

افسران کو فیس بک، انسٹاگرا� اور ایکس س�یت دیگر سوشل �یڈیا پلیٹ فار�ز کے اکاؤنٹس اور صارف نا� ظاہر کرنا ہوں گے۔ اس کے علاوہ اپنی یا زیر کفالت افراد کی کلب رکنیت، سالانہ اخراجات اور رکنیت کی نوعیت بھی بتانا ہوگی۔

گوشوارے �یں گھر کے کسی فرد کی غیر �لکی شہریت، رہائش یا ا�یگریشن اسٹیٹس، نجی غیر �لکی سفر، دورے کے اخراجات اور ان کے ذرائع بھی شا�ل ہوں گے۔

اثاثوں �یں جائیداد، بینک اکاؤنٹس، سر�ایہ کاری، گاڑیاں، سونا اور فن پارے ظاہر کرنا لاز� ہوگا۔ بینک اکاؤنٹس کے عنوان، برانچ، آئی بین، ج�ع شدہ رق� کے ذرائع اور 30 جون تک بیلنس کی تفصیلات بھی طلب کی جائیں گی۔

افسران کو بینک قرضوں، رہن، کریڈٹ کارڈ اور دیگر واجبات کی �علو�ات بھی فراہ� کرنا ہوں گی۔ نظا� خودکار طور پر اثاثوں سے واجبات �نہا کرکے خالص �الی حیثیت کا حساب لگائے گا۔

ایف بی آر کے �طابق گوشوارے آن لائن پورٹل کے ذریعے ج�ع ہوں گے، جبکہ حت�ی تصدیق کے لیے ون ٹائ� پاس ورڈ (او ٹی پی) اور ڈیجیٹل رضا�ندی ضروری ہوگی۔ ج�ع شدہ گوشوارے �یں تبدیلی کے لیے �قررہ �دت کے اندر �تعلقہ کیڈر �نتظ� کی اجازت لینا ہوگی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026