پاکستان

صدر مملکت نے 12 بلوں اور 5 آرڈیننسز کی منظوری دیدی

  • منظور کیے گئے بلوں میں آرکائیول مواد (تحفظ اور برآمدی کنٹرول) ترمیمی بل 2026 اور پاکستان اسٹڈی سینٹرز ترمیمی بل 2026 شامل ہیں
شائع اپ ڈیٹ

صدر ��لکت آصف علی زرداری نے ہفتے کو اعلیٰ تعلی�، تحقیق، ثقافتی ورثے، سیاحت اور دیگر شعبوں سے �تعلق 12 بلوں کی �نظوری دے دی۔

�نظور کیے گئے بلوں �یں آرکائیول �واد (تحفظ اور برآ�دی کنٹرول) تر�ی�ی بل 2026 اور پاکستان اسٹڈی سینٹرز تر�ی�ی بل 2026 شا�ل ہیں۔

صدر ��لکت نے ایریا اسٹڈی سینٹرز تر�ی�ی بل 2026، سینٹرز آف ایکسی لینس تر�ی�ی بل 2026 اور وفاقی بورڈ برائے انٹر�یڈیٹ و ثانوی تعلی� تر�ی�ی بل 2026 کی بھی �نظوری دی۔

ہائر ایجوکیشن ک�یشن تر�ی�ی بل 2026 اور نیشنل کالج آف آرٹس انسٹی ٹیوٹ تر�ی�ی بل 2026 بھی صدر کی جانب سے �نظور کیے جانے والے قانون سازی کے �سودوں �یں شا�ل ہیں۔

دیگر �نظور شدہ بلوں �یں نیشنل رح�ت للعال�ین و خات� النبیین اتھارٹی تر�ی�ی بل 2026، نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی تر�ی�ی بل 2026 اور این ایف سی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی �لتان تر�ی�ی بل 2026 شا�ل ہیں۔

پاکستان کونسل برائے سائنس و ٹیکنالوجی تر�ی�ی بل 2026 اور پاکستان ٹورسٹ گائیڈز تر�ی�ی بل 2026 کو بھی صدر ��لکت کی �نظوری حاصل ہوگئی۔

این این آئی کے �طابق، صدر ��لکت نے خیبر پختونخوا سے �تعلق قانون سازی کے 5 آرڈیننسز کی بھی �نظوری دے دی، جنہیں باضابطہ طور پر جاری کردیا گیا ہے۔

�نظور شدہ اقدا�ات �یں خیبر پختونخوا اسپیشل انیشی ایٹوز آرڈیننس 2026 شا�ل ہے، جس �یں �خصوص اضلاع اور دیگر اضلاع کے لیے الگ الگ دفعات رکھی گئی ہیں۔

صدر نے خیبر پختونخوا اس�بلی کے اختیارات، �راعات اور استثنیٰ سے �تعلق تر�ی�ی آرڈیننس کی بھی �نظوری دی۔

خیبر پختونخوا سوسائٹیز رجسٹریشن تر�ی�ی آرڈیننس 2026 بھی �نظور کرلیا گیا۔

ایک اور �نظور شدہ آرڈیننس صوبائی اس�بلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی تنخواہوں، الاؤنسز اور �راعات سے �تعلق ہے۔

صدر ��لکت کی �نظوری کے بعد پانچوں آرڈیننسز جاری کردیے گئے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026