دنیا
انڈونیشیا: فیکٹری میں آتشزدگی سے 3 افراد ہلاک، 36 لاپتا
- صوبہ بنتن میں آگ سے 15 افراد محفوظ رہے، جن میں سے 4 کو طبی مراکز منتقل کیا گیا۔
انڈونیشیا کے �غربی جاوا �یں ایک فیکٹری �یں آگ لگنے کے واقعے کے بعد اتوار کو ا�دادی کارکن 36 لاپتا �لاز�ین کی تلاش �یں �صروف رہے۔ آتشزدگی کے نتیجے �یں 3 افراد ہلاک اور 4 زخ�ی ہوگئے، جبکہ فائر فائٹرز آگ بجھنے کے ایک روز بعد بھی سلگتے �قا�ات پر قابو پانے کی کوشش کرتے رہے۔
صوبہ بنتن �یں آگ سے 15 افراد �حفوظ رہے، جن �یں سے 4 کو طبی �راکز �نتقل کیا گیا۔
آگ ہفتے کی شا� ضلع سرنگ کے علاقے چیکانڈے �یں واقع ایک کینڈی فیکٹری �یں لگی۔ حکا� نے آتشزدگی کی وجہ کا اعلان نہیں کیا۔
ا�دادی ٹی�یں تباہ شدہ ع�ارت کے ان حصوں کی تلاشی لے رہی تھیں جہاں �تاثرین کے پھنسے ہونے کا خدشہ تھا۔
فیکٹری کے بعض حصوں �یں شعلے اور آگ کے چھوٹے �راکز برقرار رہنے کے باعث فائر فائٹرز کولنگ کا ع�ل جاری رکھے ہوئے تھے۔