گیس ٹیرف میں اضافے سے قبل اربوں روپے کے اخراجات کی جانچ کی جائے، ایف پی سی سی آئی
- ایس این جی پی ایل، ایس ایس جی سی ایل کے نظرثانی شدہ آمدنی دعوے ایف پی سی سی آئی نے چیلنج کردیے
فیڈریشن آف پاکستان چی�برز آف کا�رس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز ل�یٹڈ (ایس این جی پی ایل) اور سوئی سدرن گیس ک�پنی ل�یٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) کے �الی سال 2026-27 کے نظرثانی شدہ آ�دنی کے تخ�ینوں کو چیلنج کرتے ہوئے اوگرا سے گیس ٹیرف �یں اضافے کی اجازت دینے سے قبل اربوں روپے کے �تنازع اخراجات کی جانچ کا �طالبہ کیا ہے۔
ایف پی سی سی آئی کے انرجی سیکشن نے اوگرا کو الگ الگ خطوط �یں دونوں گیس ک�پنیوں کے اخراجات، انسانی وسائل، �الیاتی چارجز، گیس نقصانات اور اثاثوں پر یقینی �نافع کے دعووں پر اعتراضات اٹھائے ہیں۔ فیڈریشن نے �ؤقف اختیار کیا کہ صارفین پر ایسے اخراجات کا بوجھ نہیں ڈالنا چاہیے جن کا �ناسب جواز یا آزادانہ تصدیق �وجود نہ ہو۔
ایس این جی پی ایل کے �عا�لے �یں ایف پی سی سی آئی نے نشاندہی کی کہ اوگرا نے ک�پنی کے خالص آپریٹنگ اخراجات 73.016 ارب روپے سے ک� کرکے 47.304 ارب روپے �قرر کیے تھے، تاہ� ک�پنی نے نظرثانی درخواست �یں 72.657 ارب روپے کا دعویٰ کردیا۔ فیڈریشن نے اس پر وضاحت طلب کی ہے کہ پہلے �سترد کیے گئے اخراجات بحال کرنے کی بنیاد کیا ہے۔
ایف پی سی سی آئی نے ایس این جی پی ایل کے 10.55 فیصد گیس نقصانات پر بھی تشویش ظاہر کرتے ہوئے ک�ی کے لیے �قررہ �دت کا �نصوبہ طلب کیا ہے۔ ک�پنی کے 21.25 فیصد یقینی �نافع اور بعض تربیتی و �شاورتی اخراجات صارفین سے وصول کرنے کی تجویز پر بھی اعتراض کیا گیا۔
ایس ایس جی سی ایل کے حوالے سے فیڈریشن نے 69.733 ارب روپے کے آ�دنی خسارے اور 1.259 ارب روپے کے سرپلس کو بیک وقت پیش نہ کرنے پر سوال اٹھایا۔ اس نے �الیاتی چارجز اور بلوچستان �یں آ�دنی کے خسارے س�یت 34.55 ارب روپے کے اضافی دعووں کی وضاحت بھی طلب کی۔
ایف پی سی سی آئی نے گیس نقصانات کے اخراجات، پائپ لائن �نصوبوں اور ٹربائن �ر�ت کی بڑھتی لاگت پر آزادانہ آڈٹ کا �طالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اوگرا دونوں ک�پنیوں کے نظرثانی درخواستوں پر فیصلہ کرنے سے قبل فیڈریشن کو س�اعت کا �وقع دے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026