پاکستان

پرتگال کے وزیر خارجہ کل سے دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے

  • پاکستان اور پرتگال کے درمیان دوطرفہ تعلقات، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے طریقوں پر تبادلۂ خیال ہوگا
شائع اپ ڈیٹ

پرتگال کے وزیر ��لکت و وزیر خارجہ پاؤلو رینجل اتوار سے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔

یہ دورہ ایسے وقت ہو رہا ہے جب پاکستان اور پرتگال اپنے سفارتی تعلقات کے قیا� کی 77ویں سالگرہ �نا رہے ہیں۔ دونوں ��الک کے در�یان سفارتی تعلقات 7 نو�بر 1949ء کو قائ� ہوئے تھے۔

دفتر خارجہ نے ہفتے کے روز جاری کردہ بیان �یں کہا کہ نائب وزیراعظ� و وزیر خارجہ اسحاق ڈار پرتگال کے اپنے ہ� �نصب سے ون آن ون �لاقات کریں گے، جس کے بعد وفود کی سطح پر �ذاکرات ہوں گے۔ بیان کے �طابق دونوں وزرائے خارجہ �شترکہ پریس کانفرنس بھی کریں گے۔

دفتر خارجہ نے کہا، ’’دونوں رہن�ا دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیں گے اور تجارت و سر�ایہ کاری کے فروغ کے طریقوں پر تبادلۂ خیال کریں گے۔ �ذاکرات �یں زراعت، بالخصوص زیتون کی کاشت اور اس کی پراسیسنگ، قابلِ تجدید توانائی، بحری رابطوں، نقل �کانی اور تعلی� کے شعبوں �یں تعاون بھی زیرِ بحث آئے گا۔ اس کے علاوہ باہ�ی دلچسپی کے علاقائی اور عال�ی ا�ور پر بھی تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔‘‘

اس دورے کے �وقع پر پاکستان اور پرتگال کا بزنس فور� بھی �نعقد ہوگا۔

دفتر خارجہ کے �طابق دونوں ��الک کی ک�پنیاں کاروباری شراکت داری اور سر�ایہ کاری کے �واقع تلاش کرنے کے لیے کاروباری سطح پر �لاقاتیں کریں گی۔ ان �لاقاتوں �یں زرعی و غذائی �صنوعات، قابلِ تجدید توانائی، ادویہ سازی، انفار�یشن ٹیکنالوجی اور ٹیکسٹائل کے شعبے زیرِ غور آئیں گے۔

دفتر خارجہ نے کہا کہ وزیر خارجہ پاؤلو رینجل کا یہ دورہ پاکستان اور پرتگال کے دیرینہ تعلقات کو �زید آگے بڑھانے اور �ختلف شعبوں �یں دوطرفہ تعاون وسیع کرنے کا �وقع فراہ� کرے گا۔

خصوصی سر�ایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) نے پیر کے روز بزنس فور� کے انعقاد اور انتظا�ات کے لیے ایک �شترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دیا ہے۔

ایس آئی ایف سی ڈویژن کی جانب سے رواں ہفتے کے اوائل �یں جاری کردہ سرکاری نوٹیفکیشن کے �طابق، یہ فور� اسلا� آباد �یں پرتگال کے سفارت خانے کے اشتراک سے �نعقد کیا جا رہا ہے، جس �یں پرتگال سے ایک کاروباری وفد کی شرکت �توقع ہے۔