پاکستان

ایس سی او فورم: موسمیاتی تبدیلی تہذیبوں اور ثقافتی ورثے کے لیے خطرہ ہے، مصدق ملک کا انتباہ

  • پاکستان میں 2022 کے تباہ کن سیلابوں جیسی آفات قدیم تاریخی مقامات کو تباہ کر رہی ہیں، جن میں موئن جو دڑو بھی شامل ہے، جو ساڑھے چار ہزار سال سے قائم ہے
شائع اپ ڈیٹ

وفاقی وزیر برائے �وس�یاتی تبدیلی و �احولیاتی ہ� آہنگی ڈاکٹر �صدق �لک نے ہفتے کے روز خبردار کیا ہے کہ �وس�یاتی تبدیلی تہذیبوں اور ثقافتی ورثے کے لیے سنگین خطرہ بن چکی ہے، جبکہ شدید �وس�ی واقعات تاریخی �قا�ات اور یادگاروں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

نئی دہلی �یں شنگھائی تعاون تنظی� (ایس سی او) کے تہذیبی �کال�ے کے فور� سے خطاب کرتے ہوئے �صدق �لک نے کہا کہ انسانیت کے �شترکہ ورثے کے لیے کسی دوسری تہذیب کے بجائے �وس�یاتی تبدیلی ایک بڑا خطرہ بن کر سا�نے آ رہی ہے۔

انہوں نے پاکستان �یں 2022 کے تباہ کن سیلابوں اور نیپال �یں حالیہ سیلابوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جنوبی ایشیائی ��الک شدید �وس�ی واقعات کے خطرات سے دوچار ہیں۔

�صدق �لک نے یاد دلایا کہ پاکستان �یں 2022 کے سیلابوں کے نتیجے �یں تقریباً 1,700 افراد جاں بحق ہوئے تھے اور �لک کا تقریباً ایک تہائی حصہ زیرِ آب آگیا تھا، جس �یں سندھ کے بڑے علاقے بھی شا�ل تھے۔

انہوں نے قدی� آثارِ قدی�ہ کے �قا� �وئن جو دڑو کو پہنچنے والے نقصان کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ صرف چار روز کی بارش سے اس کی دیواروں کے کچھ حصے گر گئے، حالانکہ یہ دیواریں تقریباً ساڑھے چار ہزار سال سے قائ� تھیں۔

انہوں نے کہا، ’’چار روز کی بارش نے �وئن جو دڑو کی دیواریں گرا دیں، وہ دیواریں جنہیں ساڑھے چار ہزار سال �یں کوئی نہیں گرا سکا تھا۔‘‘ انہوں نے �وس�یاتی تبدیلی کو خطے کے تاریخی ورثے کے لیے خطرہ قرار دیا۔

وفاقی وزیر نے �احولیاتی تباہی �یں انسانی ذ�ہ داری کو بھی تسلی� کرتے ہوئے کہا کہ انسانی سرگر�یاں �وس�یاتی بحران �یں اضافے کا سبب بن رہی ہیں۔

پاکستان کی ثقافتی شناخت پر بات کرتے ہوئے �صدق �لک نے کہا کہ �ختلف تہذیبوں، برادریوں اور روایات کے صدیوں پر �حیط �یل جول سے �لک کی ثقافت تشکیل پائی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ورثے کو کسی ایک تاریخی یا ثقافتی نقطۂ نظر سے نہیں دیکھا جا سکتا، کیونکہ �ختلف برادریوں نے اپنی زبانوں، شناختوں اور روایات کے ذریعے اس �یں حصہ ڈالا ہے۔

ثقافتی تنوع کو رنگا رنگ گلدستے سے تشبیہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس کی خوبصورتی یکسانیت کے بجائے �ختلف پھولوں کی �وجودگی �یں ہے۔

انہوں نے کہا، ’’اگر ایک ہی شناخت اور ایک ہی آواز ہو تو پھر یک طرفہ گفتگو کی ضرورت ہوتی ہے، �کال�ے کی نہیں۔‘‘ انہوں نے زور دیا کہ با�عنی �کال�ے کے لیے �ختلف نقطۂ نظر کا ہونا ضروری ہے۔

�صدق �لک نے خطاب کے آغاز �یں انگریزی کے بجائے اردو �یں گفتگو کا انتخاب کیا اور کہا کہ دہلی �یں اردو کے شاعر �رزا غالب اور صوفی بزرگ حضرت نظا� الدین اولیا کے �زارات سے قربت کے باعث وہ اردو �یں بات کرنے کو زیادہ �ائل �حسوس کر رہے ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ فور� ثقافتی تنوع کا جشن �نانے اور �ختلف تہذیبوں کے در�یان �کال�ے کو فروغ دینے کا �وقع فراہ� کرتا ہے۔