این بی پی نے ایبٹ آباد پبلک اسکول میں اے آئی اور روبوٹکس لیب قائم کردیا
- لیبارٹری کا مقصد نوجوان نسل کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرکے بااختیار بنانا ہے
نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) نے پاکستان �یں ڈیجیٹل تعلی� کے فروغ اور نوجوان نسل کو جدید ٹیکنالوجی سے ہ� آہنگ کرنے کے لیے ایبٹ آباد پبلک اسکول �یں �صنوعی ذہانت، روبوٹکس اور سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریاضی (STEM) ڈیجیٹل لیبارٹری قائ� کردیا ہے۔
یہ اہ� اقدا� پاکستان کے ڈیجیٹل �ستقبل کی تشکیل �یں این بی پی کے کردار اور جدید تعلی� کے فروغ کے عز� کا عکاس ہے۔ اس لیبارٹری کے قیا� سے ایبٹ آباد پبلک اسکول کے طلبہ کو اے آئی، روبوٹکس اور جدید ٹیکنالوجیز کے ع�لی استع�ال اور اپنی تخلیقی و تکنیکی صلاحیتوں کو نکھارنے کے �واقع �یسر آئیں گے۔
جدید لیبارٹری کا افتتاح 14 نو�بر 2026 کو اسکول کے سالانہ یو� والدین کی تقریب �یں کیا گیا، جس �یں وفاقی وزیر تعلی� وجیہہ ق�ر، اسکول پرنسپل اختر علی قریشی اور دیگر �عزز �ہ�انوں نے شرکت کی۔ اس �نصوبے کا تصور اور سربراہی این بی پی ڈیجیٹل بینکنگ گروپ کے ڈویژنل ہیڈ فرحان جے درانی نے کی۔ �وثر رابطہ کاری اور ادارہ جاتی تعاون کے ذریعے �نصوبے کو ع�لی جا�ہ پہنایا گیا۔ تقریب �یں این بی پی کی ن�ائندگی فرحان جے درانی، ع�ران گل (جنرل �نیجر، اسلا� آباد و ش�الی علاقہ جات) اور فخر ز�ان خان (ریجنل ہیڈ، ایبٹ آباد) نے کی۔
این بی پی کے ڈیجیٹل بینکنگ گروپ کے چیف ڈیجیٹل آفیسر عدنان ناصر نے اس �وقع پر کہا، ”یہ اقدا� ٹیکنالوجی، جدت اور ڈیجیٹل تعلی� کے ذریعے نئی نسل کو بااختیار بنانے کے این بی پی کے عز� کا عکاس ہے۔ ہ�ارا �قصد طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی سے روشناس کرانے کے ساتھ ساتھ انہیں �ستقبل کے تقاضوں سے ہ� آہنگ کرنا اور دستیاب �واقع سے بھرپور استفادہ کے قابل بنانا ہے۔“
یہ �نفرد اقدا� AI، روبوٹکس، جدید ٹیکنالوجیز اور ع�لی ڈیجیٹل تعلی� کے ذریعے نئی نسل کی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کے لیے این بی پی کے عز� کا ثبوت ہے۔ این بی پی بینکاری کے شعبے تک �حدود رہنے کے بجائے پاکستان کے نوجوانوں کی عل�ی و تکنیکی صلاحیتوں �یں اضافہ کرنے اور انہیں �ستقبل کے تقاضوں سے ہ� آہنگ کرنے کے لیے �سلسل سر�ایہ کاری کر رہا ہے۔ �لک کے ��تاز تعلی�ی اداروں �یں ایسے با�قصد اقدا�ات کے ذریعے بینک نہ صرف نوجوان نسل کے روشن �ستقبل کی بنیاد رکھ رہا ہے بلکہ ایک دیرپا اور قابلِ فخر ورثہ بھی تشکیل دے رہا ہے۔
نوجوان ذہنوں کی تع�یر �یں سر�ایہ کاری این بی پی کا قابل فخر اقدا� ہے، جو پاکستان کے ڈیجیٹل �ستقبل کو �ستحک� بنیاد فراہ� کرے گا۔