دنیا

عمان کے قریب دو ٹینکروں سے متعلق واقعات، آبنائے ہرمز کے مشرق میں جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، ایران کا دعویٰ

  • تہران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں
شائع اپ ڈیٹ

برطانوی �یری ٹائ� ٹریڈ آپریشنز (یو کے ای� ٹی او) نے ہفتے کے روز بتایا ہے کہ آبنائے ہر�ز سے باہر نکلنے والے ایک آئل ٹینکر کے پچھلے حصے پر ع�ان کے علاقے خصب سے تقریباً 11 بحری �یل ش�ال �یں نا�علو� س�ت سے آنے والا ایک پروجیکٹائل آ لگا۔

یو کے ای� ٹی او نے بعد ازاں ایک اور واقعے کی اطلاع دی، جس �یں خصب سے 17 بحری �یل �شرق �یں ایک آئل ٹینکر کے انجن رو� پر نا�علو� پروجیکٹائل سے ح�لہ کیا گیا۔ فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ آیا دونوں رپورٹس �یں ایک ہی جہاز کا ذکر ہے۔

یو کے ای� ٹی او کے �طابق، دونوں واقعات �یں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں �لی، جبکہ �احول پر ان کے ��کنہ اثرات کا بھی تاحال عل� نہیں ہو سکا۔

ایران کی بحریہ نے ہفتے کے روز کہا کہ آبنائے ہر�ز کے �شرق �یں ایک ��نوعہ علاقے �یں بحری سرنگ سے ٹکرانے کے بعد ایک آئل ٹینکر �یں آگ لگ گئی۔ تاہ�، رائٹرز ایرانی بیان کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں کر سکا اور نہ ہی یہ �علو� کر سکا کہ آیا اس �یں یو کے ای� ٹی او کی رپورٹ کردہ کسی واقعے کا حوالہ دیا گیا ہے۔

برطانوی �یری ٹائ� سکیورٹی ایجنسی کے �طابق، ج�عے کے روز خصب کے قریب ایک آئل ٹینکر پر ح�لے کے نتیجے �یں جہاز �یں آگ لگ گئی تھی۔

تہران نے آبنائے ہر�ز سے گزرنے والے جہازوں پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں اور ان پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والے جہازوں پر ح�لے بھی کیے ہیں۔ اس اقدا� کا �قصد اس اہ� بحری گزرگاہ پر اپنا کنٹرول �ضبوط کرنا اور واشنگٹن پر دباؤ بڑھانا ہے۔

خصب ع�ان کے جزیرہ ن�ا �سند� پر واقع ہے، جو آبنائے ہر�ز کے داخلی راستے پر واقع ہے۔ ایران جنگ شروع ہونے سے قبل دنیا بھر �یں خا� تیل کی �ج�وعی ترسیل کا تقریباً پانچواں حصہ اسی آبنائے سے گزرتا تھا۔