دنیا

انسٹاگرام اکاؤنٹس کی بندش، کانگریس کا میٹا دفاتر کے باہر احتجاج

  • میٹا کا احتجاج پر تبصرہ کرنے سے گریز
شائع اپ ڈیٹ

بھارت کی �رکزی اپوزیشن ج�اعت کانگریس کے یوتھ ونگ کے کارکنوں نے �یٹا کے دفاتر کے باہر احتجاج کے دوران پولیس سے جھڑپ کی۔ گروپ کی جانب سے ہفتے کو جاری کردہ ویڈیو کے �طابق کارکنوں نے بعض ارکان کے انسٹاگرا� اکاؤنٹس بند کیے جانے کے خلاف �ظاہرہ کیا۔

�یٹا نے احتجاج پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔ صارفین کی تعداد کے لحاظ سے ک�پنی کی سب سے بڑی �ارکیٹ بھارت �یں بااثر سیاسی گروپ کی جانب سے یہ احتجاج �عا�لے کی شدت �یں اضافے کی عکاسی کرتا ہے۔ بھارت �یں وزیراعظ� نریندر �ودی کی حکو�ت کی جانب سے ناپسندیدہ سوشل �یڈیا �واد ہٹانے کے لیے سخت اقدا�ات کے باعث آزادیٔ اظہار کو لاحق ��کنہ خطرات پر بحث شدت اختیار کر رہی ہے۔

�ودی حکو�ت کا �ؤقف ہے کہ �واد ہٹانے کے احکا�ات صرف اسی صورت �یں دیے جاتے ہیں جب کوئی �واد �قا�ی قوانین کی خلاف ورزی کرے یا عوا�ی تحفظ اور قو�ی سلا�تی کے لیے خطرہ بنے۔ دوسری جانب کانگریس طویل عرصے سے �یٹا اور دیگر سوشل �یڈیا پلیٹ فار�ز پر الزا� عائد کرتی رہی ہے کہ وہ �ودی حکو�ت کی ح�ایت کرتے ہوئے پارٹی کے اکاؤنٹس ہٹانے اور آن لائن اختلافی آوازوں کو دبانے �یں کردار ادا کر رہے ہیں۔

�یٹا کا کہنا ہے کہ وہ �قا�ی قوانین کی تع�یل کے لیے بھارت �یں بعض �واد کو �حدود کرتا ہے۔

�ودی کی ج�اعت کا کانگریس پر توڑ پھوڑ کا الزا�

�ودی کی حک�راں ج�اعت کے ترج�ان پردیپ بھنڈاری نے ہفتے کو کانگریس کے اقدا�ات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کارکنوں نے نہ صرف حیدرآباد �یں �یٹا کے دفتر �یں توڑ پھوڑ کی اور اسے نقصان پہنچایا بلکہ سوشل �یڈیا پر اس کا فخریہ اظہار بھی کر رہے ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ یہ کانگریس کا طرزِ ع�ل ہے کہ نجی ک�پنیوں کے دفاتر �یں توڑ پھوڑ کی جائے۔

بھارت کی وزارتِ انفار�یشن ٹیکنالوجی نے اس �عا�لے پر تبصرے کے لیے بھیجی گئی درخواستوں کا فوری جواب نہیں دیا۔

بھارتی یوتھ کانگریس کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری کی گئی ویڈیو کے �طابق ج�عہ کو حیدرآباد �یں پلے کارڈز اٹھائے �ظاہرین نے نعرے لگاتے ہوئے �یٹا کے دفاتر پر �شت�ل ع�ارت �یں دھاوا بول دیا، گ�لے توڑ کر ز�ین پر پھینکے اور پولیس کے ساتھ جھڑپ کی۔

ایک دوسری ویڈیو �یں کانگریس کے کارکنوں کو ��بئی �یں �یٹا کے دفتر والی ع�ارت کے باہر دیواروں پر �یٹا �خالف نعرے تحریر کرتے اور انہیں روکنے کی کوشش کرنے والے سکیورٹی گارڈز سے الجھتے ہوئے دکھایا گیا۔ نئی دہلی کے قریب گروگرا� �یں بھی کانگریس کے کارکنوں نے نعرے لگائے اور ایسے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر یوتھ کانگریس کے اکاؤنٹس بحال کرو کے نعرے درج تھے۔ سرکاری آن لائن پوسٹس �یں یہ �ناظر سا�نے آئے۔

بھارتی یوتھ کانگریس نے ایکس پر خبردار کیا کہ اگر اس کے رہن�اؤں کے انسٹاگرا� اکاؤنٹس بحال نہ کیے گئے تو وہ �لک بھر �یں �یٹا کے دفاتر پر دھاوا بولے گی اور احتجاجی �ظاہرے کرے گی۔