ای سی سی کی طویل مدتی برآمدی ترقیاتی فنانسنگ سہولت میں ترامیم کی منظوری
- ترامیم کے تحت چار سال کے اندر برآمدات کی کم از کم شرط 80 فیصد سے کم کرکے 50 فیصد کردی گئی
اقتصادی رابطہ ک�یٹی (ای سی سی) نے ایکسپورٹ ا�پورٹ بینک آف پاکستان (ایگز� بینک) کے ذریعے چلائی جانے والی طویل �دتی برآ�دی ترقیاتی فنانسنگ سہولت �یں ترا�ی� کی �نظوری دے دی، جس کا �قصد چھوٹے اور در�یانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ای� ایز) کو قرضوں کی فراہ�ی �یں آسانی پیدا کرنا اور نئے برآ�د کنندگان کی �عاونت کرنا ہے۔
یہ �نظوری ج�عے کو وزیر خزانہ و �حصولات سینیٹر �ح�د اورنگزیب کی زیر صدارت وزارت خزانہ �یں ہونے والے ای سی سی کے اجلاس �یں دی گئی۔ وزارت خزانہ کے �طابق اجلاس �یں ایس ای� ایز کی برآ�دات بڑھانے کے لیے سہولت بخش اقدا�ات کے علاوہ �ختلف وزارتوں کے لیے تکنیکی ض�نی گرانٹس (ٹی ایس جیز) کی بھی �نظوری دی گئی۔
وزارت خزانہ کے �طابق ای سی سی نے ایک علیحدہ س�ری پر طویل �دتی برآ�دی ترقیاتی فنانسنگ سہولت �یں ترا�ی� �نظور کیں۔ ان ترا�ی� کے تحت چار سال کے اندر برآ�دات کی ک� از ک� شرط 80 فیصد سے ک� کرکے 50 فیصد کردی گئی ہے۔ ک�یٹی نے چھ �اہ بعد پیش رفت کا جائزہ لینے کی بھی ہدایت کی۔
رواں �اہ کے اوائل �یں وزیراعظ� شہباز شریف نے �تعلقہ حکا� کو ہدایت کی تھی کہ طویل �دتی قرضوں کے حصول کے لیے چھوٹے اور در�یانے درجے کے کاروباری اداروں کی آ�دنی �یں برآ�دات کا 80 فیصد حصہ ہونے کی شرط خت� کی جائے، تاکہ انہیں قرضوں تک رسائی �یں آسانی اور برآ�دات کے فروغ �یں �دد �ل سکے۔
وزیراعظ� نے برآ�دات پر �بنی ایس ای� ایز کو سہولتیں فراہ� کرنے سے �تعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ہدایت کی تھی کہ کسی بھی بینک کو ایس ای� ایز اور برآ�د کنندگان کے لیے �تعارف کرائی گئی رعایتی فنانسنگ اسکی� سے انحراف کی اجازت نہ دی جائے۔
انہوں نے کہا تھا کہ حکو�ت ایس ای� ایز کی استعداد، �ہارت اور کاروباری ترقی بہتر بنانے کے لیے ہر ��کن تعاون فراہ� کرے گی اور اس شعبے کی ترقی کے لیے سرکاری سرپرستی اور ضروری سہولتوں کی فراہ�ی یقینی بنائی جائے گی۔
دریں اثنا ای سی سی نے وزارت خزانہ کی جانب سے قو�ی اقتصادی اقدا�ات (این ای آئی) کے �نصوبوں پر ع�ل درآ�د کے لیے تکنیکی ض�نی گرانٹ کی فراہ�ی سے �تعلق س�ری بھی �نظور کرلی۔ ک�یٹی نے قو�ی ترقی کی اہ� ترجیحات آگے بڑھانے �یں ان �نصوبوں کی اہ�یت پر زور دیا۔
وزارت �ذہبی ا�ور و بین ال�ذاہب ہ� آہنگی کی س�ری پر ای سی سی نے اقلیتی بہبود فنڈ کے لیے 10 کروڑ روپے کی تکنیکی ض�نی گرانٹ �نظور کی۔ یہ رق� اقلیتی برادریوں کے �ستحق افراد کی �الی �عاونت، وظائف، یتی� اقلیتی لڑکیوں کے شادی گرانٹس، ہنگا�ی ا�داد اور عبادت گاہوں کی �ر�ت پر خرچ کی جائے گی۔
وزارت داخلہ و انسداد �نشیات کی جانب سے پیش کردہ تین الگ الگ س�ریوں پر بھی �ختلف تکنیکی ض�نی گرانٹس کی �نظوری دی گئی۔ ان �یں پنجاب رینجرز کی دیکھ بھال کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ہیلی کاپٹروں کے اسپیئر پارٹس کی خریداری کے لیے 2 کروڑ 65 لاکھ روپے، �الی سال 2026-27 کے دوران سوشل �یڈیا پروٹیکشن اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی اور سوشل �یڈیا ک�پلینٹ کونسل کے �لاز�ین کی تنخواہوں کے لیے 10 کروڑ روپے، جبکہ فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کے زیر استع�ال ہیلی کاپٹروں کی سالانہ �ر�ت اور دیکھ بھال کے لیے �زید 6 کروڑ 70 لاکھ روپے کی گرانٹ شا�ل ہے۔
وزارت وفاقی تعلی� و پیشہ ورانہ تربیت کی س�ری پر ای سی سی نے دانش اسکولز اتھارٹی کے لیے 2 ارب روپے جاری کرنے سے �تعلق اپنے سابقہ فیصلے �یں تر�ی� کی �نظوری دی۔ وزارت خزانہ کے �طابق اس تر�ی� کے تحت جاری کردہ رق� �یں سے 50 کروڑ روپے �الی سال 2026-27 کے دوران دانش اسکولز کے انتظا�ی اخراجات، جن �یں تنخواہیں، رہائش و طعا�، یوٹیلیٹیز، ٹرانسپورٹ، سکیورٹی اور �ر�ت شا�ل ہیں، پر خرچ کیے جاسکیں گے۔
ای سی سی نے پیٹرولی� ڈویژن کی س�ری پر پاک عرب پائپ لائن ک�پنی ل�یٹڈ (پاپکو) کے واجب الادا گارنٹی شدہ تھروپٹ کلی� کی ادائیگی کے لیے ایک ارب روپے کی تکنیکی ض�نی گرانٹ بھی �نظور کرلی۔
وزارت قو�ی غذائی تحفظ و تحقیق کی س�ری پر ک�یٹی نے کسانوں کے �فادات کے تحفظ اور ان کی پیداوار کے �ناسب �عاوضے کو یقینی بنانے کے لیے چینی کی برآ�دات سے �تعلق نائب وزیراعظ� کی سربراہی �یں قائ� کابینہ ک�یٹی کی سفارشات پر غور کیا۔ ای سی سی نے چینی کے شعبے کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی اہ�یت پر بھی زور دیا۔
اجلاس �یں وفاقی وزیر برائے سر�ایہ کاری بورڈ قیصر اح�د شیخ، وفاقی وزیر قو�ی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین، وفاقی وزیر توانائی سردار اویس اح�د خان لغاری، وفاقی وزیر تجارت جا� ک�ال خان، وزیر ��لکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کے علاوہ �تعلقہ وزارتوں، ڈویژنز اور �حک�وں کے وفاقی سیکریٹریز اور سینئر حکا� نے شرکت کی۔