کاروبار اور معیشت

سروس انڈسٹریز کی ذیلی کمپنی کا پاکستانی کلاتھنگ ریٹیل چین خریدنے پر غور

  • یہ سودا ضروری جانچ پڑتال اور متعلقہ قوانین کے تحت مطلوبہ منظوریوں سے مشروط ہوگا
شائع اپ ڈیٹ

سروس انڈسٹریز ل�یٹڈ (ایس آئی ایل) نے کہا ہے کہ اس کی �ک�ل �لکیتی ذیلی ک�پنی سروس ریٹیل (پرائیویٹ) ل�یٹڈ پاکستان �یں اپنے کاروبار کو وسعت دینے کے لیے �لبوسات کے ایک ریٹیل چین کاروبار کے ��کنہ حصول (خریداری) پر غور کر رہی ہے۔

لسٹڈ ک�پنی نے ج�عہ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے ایک نوٹس �یں اس پیش رفت کا انکشاف کیا۔

نوٹس �یں کہا گیا کہ سروس انڈسٹریز ل�یٹڈ کی �ک�ل �لکیتی ذیلی ک�پنی سروس ریٹیل (پرائیویٹ) ل�یٹڈ نے ک�پنی کو �طلع کیا ہے کہ وہ پاکستان �یں اپنے کاروبار کو وسعت دینے کے لیے �لبوسات کے ایک ریٹیل چین کاروبار کی ��کنہ خریداری کا جائزہ لے رہی ہے۔

نوٹس کے �طابق اگر یہ سودا طے پا جاتا ہے تو یہ ضروری جانچ پڑتال (ڈیو ڈیلیجنس)، �تعلقہ قوانین کے تحت �طلوبہ �نظوریوں اور ایک حت�ی �عاہدے سے �شروط ہوگا۔

اس حوالے سے �زید کوئی تفصیلات بش�ول ہدف بنائی جانے والی ک�پنی کی شناخت یا ��کنہ سودے کے حج�، ظاہر نہیں کی گئیں۔

سروس انڈسٹریز ل�یٹڈ کو 1957 �یں پاکستان �یں ایک پرائیویٹ ل�یٹڈ ک�پنی کے طور پر رجسٹرڈ کیا گیا تھا جو بعد ازاں پبلک ل�یٹڈ ک�پنی بن گئی۔ یہ ک�پنی جوتوں، ٹائروں اور ٹیوبوں، اور تکنیکی ربڑ کی �صنوعات کی خریداری، تیاری اور فروخت سے وابستہ ہے۔

ک�پنی کی فروخت سے حاصل ہونے والی آ�دنی کا ایک بڑا حصہ برآ�دی �نڈیوں، بالخصوص یورپ سے آتا ہے، جبکہ ک�پنی ا�ریکا، آسٹریلیا اور �شرقِ وسطیٰ �یں بھی اپنے کاروبار کو وسعت دے رہی ہے۔

2024 �یں سروس انڈسٹریز ل�یٹڈ �یں ایک ڈی �رجر (تقسی�ِ کاروبار) اسکی� پر ع�ل درآ�د کیا گیا، جس کے تحت اس کے ٹائر کے کاروبار، ریٹیل کاروبار اور اسپیڈ (پرائیویٹ) ل�یٹڈ کے حصص اس کی �ک�ل �لکیتی ذیلی ک�پنیوں کو �نتقل کر دیے گئے تھے۔ 2024 کی اس تنظی�ِ نو کے بعد ایس آر وی آئی ایک ہولڈنگ ک�پنی کے طور پر کا� کر رہی ہے جو اپنی ذیلی ک�پنیوں کے ذریعے �ختلف شعبوں �یں �تنوع کاروبار کی نگرانی کرتی ہے۔